نتائج تلاش

  1. آصف اثر

    پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

    اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس...
  2. آصف اثر

    پہلی اینگلو-افغان جنگ ہمیں بتاتی ہے کہ افغانستان پر مسلط کی گئی جنگوں کا انجام کس طرح ایک جیسا رہا

    1838 میں ہندوستان کے گورنر جنرل، لارڈ آکلینڈ نے افغانستان پر حملہ آور ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پہلی انگریز-افغان جنگ کا طبلِ جنگ بجادیا۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے پنجاب کے حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کے ساتھ مل کر درۂ خیبر اور درۂ بولان سے افغانستان پر چڑھائی کردی۔ اس جنگ کا ایک مقصد افغانستان کے بادشاہ...
  3. آصف اثر

    پلاسٹک سے جان چھڑانے میں مجھے ہفتہ لگا، لیکن میں کامیاب ہوگئی!

    وزارت برائے ماحولیاتی تبدیلی کی جانب سے ملکی دارالحکومت میں پلاسٹک کی تھیلیوں کی تیاری، تجارت اور فروخت پر عائد حالیہ پابندی جشنِ آزادی کا ایک بڑا ہی خوش آئند تحفہ ہے۔ پابندی کے لفظی و عملی نفاذ سے اسلام آباد میں پلاسٹک آلودگی میں کمی لانے میں زبردست حد تک مدد ملے گی۔ 1960ء کی دہائی میں...
  4. آصف اثر

    کیا کراچی والے ساحلِ سمندر کے سوا اس خفیہ مقام کو جانتے ہیں؟

    ہنسیے کہ کراچی کا مذاق اڑایا گیا ہے! کراچی والے اکثر اس بات پر افسردہ ہوجاتے ہیں کہ ان کے پاس ساحلِ سمندر کے سوا گھومنے پھرنے کی کوئی قابلِ ذکر جگہیں ہی نہیں ہیں۔ لیکن اس افسردگی کی اصل وجہ یہ ہے کہ یہ شب گرفتہ لوگ اس خفیہ تفریحی مقام سے اب تک بے خبر ہیں جسے جام چکرو کہتے ہیں۔ 500 ایکڑ پر محیط...
  5. آصف اثر

    خاتون نے انتہائی محبت کرنے، اور کبھی نہ لڑنے والے شوہر سے طلاق مانگ لی

    متحدہ عرب امارات کے ایک شہر فجیرہ میں مقامی عدالت میں خلع کا ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے اپنے شوہر سے صرف اس بات پر علیحدگی کا تقاضہ کیا ہےکہ اس کا شوہر اس سے بے حد محبت کرتا ہے، جھگڑا نہیں کرتا، گھر کی صفائی کرتا ہے اور ساتھ میں کھانا بھی پکاتا ہے۔ خاتون نے کہا ہے کہ شادی کو...
  6. آصف اثر

    قدیم ترین کہکشاؤں کی دریافت: کائناتی نظریات کےلیے نیا چیلنج!

    ہبل ڈِیپ فیلڈ، ویری لارج ایرے اور ’’ایلما‘‘ سے حاصل شدہ ڈیٹا کی مدد سے یہ حیرت انگیز دریافت ممکن ہوئی ہے۔ (فوٹو: یونیورسٹی آف ٹوکیو) ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے ہبل ڈِیپ فیلڈ، ویری لارج ایرے اور ’’اٹاکاما لارج ملی میٹر/ سب ملی میٹر ایرے‘‘ (ایلما) سے حاصل شدہ ڈیٹا نہایت باریک بینی سے کھنگالنے کے...
  7. آصف اثر

    آپ بھی سلیپروں میں گرفتار ہوسکتے ہیں

    عرفان صدیقی کی زندگی تین حصوں میں بٹی ہوئی ہے‘ یہ استاد تھے‘ یہ پوری زندگی پڑھاتے رہے‘ یہ پھر قلم کے مزدور بنے‘ لکھنا شروع کیا اور تیس سال لکھتے چلے گئے‘ کالم نوائے وقت میں شروع کیا اور جنگ سے ہوتے ہوئے خاموش ہو گئے اور ان کی زندگی کا تیسرا حصہ سیاست ہے۔ یہ 1998ء میں صدر رفیق احمد تارڑ کے ذریعے...
  8. آصف اثر

    فواد چودھری صاحب! سائنس میں چودھراہٹ نہیں چلتی - علیم احمد

    اس بلاگ کے ذریعے میں آپ سے براہِ راست مخاطب ہوں… جی ہاں! آپ سے فواد چودھری صاحب، جو موجودہ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ہیں۔ موہوم سی توقع تھی کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہم قومی وزارت پر آپ کی آمد سے کچھ بہتری آئے گی، لیکن یہ توقع اب تک کم و بیش اٹھ چکی ہے۔ ہاں، اتنا ضرور ہے کہ آپ کے...
  9. آصف اثر

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    وفاقی حکومت کے ادارے ’’اردو ڈکشنری (لغت) بورڈ‘‘ نے 22 جلدوں اور ہزاروں صفحات پر مشتمل اردو لغت کو دو جلدوں پرمنتقل کر کے ’’مختصراردولغت‘‘ کے نام سے مختصر ( concise) ڈکشنری تیار کر لی ہے۔ جس کی پہلی جلد شائع ہوچکی اور دوسری اشاعت کے مرحلے میں ہے جبکہ 22 جلدوں پر مشتمل اردولغت کی موبائل فون...
  10. آصف اثر

    پاکستانی بچوں کو مطالعے میں دقت کیوں؟

    اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستانی بچوں کی ایک بڑی تعداد کنڈرگارٹن یا نرسری اسکولوں میں داخل ہو رہی ہے (اس معاملے میں پاکستان ترقی یافتہ ممالک سے بھی پیچھے نہیں)، لیکن بُری خبر یہ ہے کہ ان میں سے بچوں کی ایک قلیل تعداد ہی اسکول میں اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھ پاتی ہے، جبکہ انتہائی بُری خبر یہ ہے کہ جو...
  11. آصف اثر

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    کافی عرصہ پہلے راحت فتح علی خان کے گائے گئے کچھ منظوم کلام سے موسیقی یا انسٹرومینٹل ہٹانے کی ضرورت پیش آئی تھی۔ جس کے لیے آڈاسٹی میں کچھ کوششیں کی جو 50، 60 فی صد تک بہتر نتائج دے رہی تھی لیکن مطلوبہ رزلٹ نہ آنے کی وجہ سے کچھ آن لائن سروسز کی تلاش کے دوران مصنوعی ذہانت پر مبنی PhonicMind نامی...
  12. آصف اثر

    کراچی بار نے فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان کی رکنیت منسوخ کردی!

    ججز کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی رکنیت منسوخ کردی۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے فوری مستعفی ہونے کا بھی...
  13. آصف اثر

    چینی تحقیقی ادارہ پاکستانی سائنسدان پروفیسر عطا الرحمن کے نام سے منسوب

    چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں قائم دنیا کی ممتاز طبی یونیورسٹی نے اپنے نئے مرکز کو پاکستان کے ممتاز کیمیا داں ڈاکٹر عطا الرحمان کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں ماہ اکتوبر میں مرکز کا باقاعدہ افتتاح ہوگا جس کا پورا نام ’پروفیسر عطا الرحمان ون بیلٹ ون روڈ ٹی سی ایم ریسرچ...
  14. آصف اثر

    خلا میں نماز کیسے پڑھیں اور روزہ کیسے رکھیں؟

    ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے 16 مشن میں شامل عملے کے ایک رکن تھے جو 2007 میں جب خلا میں جانے والے تھے تو ان کو 2 مسائل کا سامنا تھا۔ ایک تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا کیونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا ہے اور وہ اپنے 9 روزہ خلائی...
  15. آصف اثر

    کم عمری کی شادی؟ ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی

    مغرب زدہ معاشرے میں ایک سوال جو آج کل بہت اٹھتا ہے وہ اسلام میں کم عمری کی شادی کی اجازت ہے۔ دیکھا دیکھی ہمارے اپنے ٹی وی چینلز اور صحافیوں نے بھی اس پر بولنا شروع کردیا ہے کہ اسلام اتنی چھوٹی عمر میں شادی کی اجازت کیسے دے سکتا ہے؟ یہ تو معصوم بچیوں پر سراسر ظلم ہے۔ اس سوال کا جواب تو آپ خود ہی...
  16. آصف اثر

    مغربی مافیا

    چینی سفیر لیجیان زاو نے آج ٹویٹ کرکے صورت حال کافی دلچسپ بنادی جس میں انہوں نے اسد عمر کو کھرا سچ بولنے پر "مین آف انٹگریٹی" قرار دیا۔ اگرچہ ان کا ٹویٹ چینی مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا، لیکن اسد عمر نے لٹیرے انگریزوں کی گلی سڑی پاکستانی بیوروکریسی کی بھی خوب کلاس لی۔ ٹویٹ کی گئی ویڈیو سے یہ...
  17. آصف اثر

    انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟

    انکار کس کا، کس کو؟ انکار کس وقت اور کیوں؟ انکار وقت کے طاقتور ترین کو، کمزور ترین لمحوں میں اور انکار اس کو جو حاکم ہو، بااختیار ہو، مقتدر ہو اور خود کو وقت کا خدا سمجھتا ہو۔ انکار اُس کو جو مسند شاہی پر بلاشرکت غیرے براجمان ہو۔ انکار اُس کو جو زندگی اور موت پر اختیار رکھنے کا دعویدار ہو۔ تاریخ...
  18. آصف اثر

    اردو اور پشتو میں مذکر مؤنث کا دلچسپ موازنہ

    محترم اے خان کے تعارف میں مریم افتخار صاحبہ کی جانب سے پختون عوام میں مذکر اور مؤنث کی کنفیوژن کے پیچھے مضمر راز کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ایکسپریس پر شائع میرا ایک تجزیاتی مضمون پیشِ خدمت ہے۔ امید ہے پسند آئے گا۔ کہتے ہیں کہ ایک بار عوامی نیشنل پارٹی کے قائد خان عبدالولی خان سے...
  19. آصف اثر

    کھلے سمندر، دریاؤں اور پانی کے خطرات

    کچھ عرصہ پہلے غالبا ایبٹ آباد میں ایک لڑکا شرط لگاکر دریا میں چھلانگ لگانے کے بعد پانی میں موجود بہتے ہوئے ایک طاقتور رو یعنی ”کرنٹ“ کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا تھا۔ ساحلِ سمندر پر موجوں کے اُلٹ رِپنگ کرنٹ کے بننے، کھلے سمندر میں نمودار ہونے والے بھنور اور کیچڑ میں اچانک دھنسے جیسی صورت حال سے...
  20. آصف اثر

    پشتون، انگریزی استعمار اور اہلِ ہندوستان - سید عاصم محمود

    ’’انسان خوش اس وقت ہوتا ہے جب وہ آزاد ہو…اور صرف بہادر و دلیر انسان ہی آزاد ہوتے ہیں۔‘‘(یونانی مورخ،تھوسیڈائڈز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کشمیریوں پرگاڑیاں چڑھا کر مار رہی ہے‘ تو اسرائیل میں اسرائیلی فوج نرسوں اور فلسطینیوں کو شست باندھ کے شہید کرتی ہے۔ یہ دونوں ظالم قوتیں انگریز استعمار کی...
Top