تاریخ: 18 جولائی، 2017
کم سن گھریلو ملازمین پر تشدد
تحریر: سید انور محمود
بچے انسانی معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔معاشرئے کے دیگر افراد کی طرح ان کا بھی ایک اخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے امور ایسے ہیں جن میں بچوں کو تحفظ درکار ہوتا ہے۔ ریاست، آئین اور قانون جس طرح ہر انسان کے بنیادی...