نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    بہت شکریہ، میں نے اس دن تلاش کیا، کلام نہیں ملے تھے، اب مل گیے لنک کا شکریہ
  2. ابو المیزاب اویس

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    مظفر وارثی صدیقی مرحوم کے کلام شامل نہیں ہیں۔ یہیں اردو محفل فورم پر کی کللام موجود ہیں، ان کو بھی شامل کرلیا جایے
  3. ابو المیزاب اویس

    انٹرنیٹ پہ یونیکوڈ حمد و نعت کا سب سے بڑا ذخیرہ

    کیا وحی منظوم پی ڈی ایف مل سکتی ہے؟
  4. ابو المیزاب اویس

    محاسن و معائبِ سخن

    سیدِ کونین سلطانِ جہاں ظلِ یزداں، شاہِ دیں ،عرش آستاں دلکشا ،دلکش، دل آرا، دلستاں کانِ جان و جانِ جان و شانِ شاں کُل سے اعلیٰ، کُل سے اولیٰ، کُل کی جاں کُل کے آقا ،کُل کے ہادی، کُل کی شاں ہر حکایت، ہر کنایت، ہر ادا ہر اشارت دلنشین و دلنشاں تُو ثنا کو ہے ثنا تیرے لئے ہے ثنا تیری ہی دیگر...
  5. ابو المیزاب اویس

    رضا خاتونِ جنت کی شان میں ایک شعر مع تضامین

    بَضْعَةٌ مِنِّی گفتش رسولِ خدا پارہ ای از تنِ پاکِ خیرالوراؐ وز برایِ زنان اسوۂ کاملہ ”سیّدہ، زاھرہ، طیبہ، طاہرہ جانِ احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام“ تضمین از سید شاکرالقادری صاحب
  6. ابو المیزاب اویس

    رضا تصور لطف دیتا ہے دہانِ پاک سرور کا۔۔۔۔۔

    یہ کلام مولانا حسن رضا خان صاحب کا ہے اور ذوقِ نعت کا حصہ ہے۔۔ کلامِ اعلٰحضرت نہیں ہے
  7. ابو المیزاب اویس

    لمعاتِ نظر ٭ نعتیہ مجموعۂ کلام ٭ نظرؔ لکھنوی

    کیا جو پہلا ورژن پی ڈی ایف دستیاب تھا،، اس میں اور ان نئے لنکس میں کوئی فرق ہے؟ کوئی اضافی کلام؟ یا جنہوں نے پہلے ہی ڈاؤن لوڈ کر لی ہے وہ کافی ہے؟
  8. ابو المیزاب اویس

    اب تو بس ایک ہی دھن ہے کہ مدینہ دیکھوں (پروفیسر سیّد اقباؔل عظیم)

    آخری وقت میں کیا رونقِ دنیا دیکھوں اب تو بس ایک ہی دُھن ہے کہ مدینہ دیکھوں از اُفق تا بہ اُفق ایک ہی جلوہ دیکھوں جس طرف آنکھ اٹھے روضئہ والا دیکھوں عاقبت میری سنور جائے جو طیبہ دیکھوں دستِ امروز میں آئینہ فردا دیکھوں میں کہاں ہوں ، یہ سمجھ لوں تو اٹھاؤں نظریں دل سنبھل جائے تو میں جانبِ خضرا...
  9. ابو المیزاب اویس

    سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں

    مکمل کلام، مقطع کی درستگی کے ساتھ، سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا ﷺ کا منصب جداہے وہ امامِ صفِ انبیاؑ ء ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑاہے کوئی لفظوں سے کیسے بتا دے ان کے رتبے کی حد ہے تو کیاہے ہم نے اپنے بڑوں سے سنا ہے صرف اللہ ان سے بڑاہے وہ جو اک شہر نور الہدیٰ ہے جلوہ گاہوں کا اک سلسلہ...
  10. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی میں محمد ﷺ سے جو منسوب ہوا خوب ہوا

    میں محمد ﷺ سے جو منسوب ہوا خوب ہوا ان کا دیوانہ و مجذوب ہوا خوب ہوا آنسوؤں سے مجھے جنت کی ہوا آتی ہے میرا دل دیدہِ یعقوب ہوا خوب ہوا اس کی آوازِ قدم آئی زمانے لے کر لمحے لمحے نے کہا خوب ہوا خوب ہوا اس نے اللہ کو اللہ نے اس کو چاہا کبھی طالب کبھی مطلوب ہوا خوب ہوا حق تعالٰی کی اطاعت ہے...
  11. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی جو عرش کا چراغ تھا میں اس قدم کی دھول ہوں

    جو عرش کا چراغ تھا میں اس قدم کی دھول ہوں گواہ رہنا زندگی میں عاشقِ رسول ہوں مری شگفتگی پہ پت جھڑوں کا کچھ اثر نہ ہو کِھلا ہی جو ہے مصطفٰے کے نام پر وہ پھول ہوں مری دعاؤں کا ہے رابطہ درِ حضور سے اسی لیے خدا کی بارگاہ میں قبول ہوں بڑھا دیا ہے حاضری نے اور شوقِ حاضری مسرتیں سمیٹ کر بھی کس قدر...
  12. ابو المیزاب اویس

    پسندیدہ نعت

    یہ کلام جناب ماہر القادری صاحب کا نہیں بلکہ پروفیسر سید اقباؔل عظیم صاحب کا ہے جو ان کی کلیات ’زبورِ حرم‘ میں شامل ہے،، کچھ مصرع اور درست مقطع یوں ہے،، کہاں میں ، کہاں مدحِ ذاتِ گرامی نہ سعدی، نہ رومی، نہ قدسی نہ جامی پسینے پسینے ہُوا جا رہا ہوں کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی سلام اس شہنشاہ...
  13. ابو المیزاب اویس

    سیّد ادیؔب رائے پوری کا منفرد کلام (راگ ہے باگیری کا اور بیاں شانِ رسول)

    ان کے مجموعہ کا نام ’مقصودِ کائنات ﷺ‘ ہے۔ میری معلومات کے مطابق آنلائن دستیاب نہیں البتہ اس لنک پر کچھ کلام یونی کوڈز میں دستیاب ہیں اور کچھ نعتیں یہاں پر موجود ہیں
  14. ابو المیزاب اویس

    بلالو پھر مجھے اے شاہ بحروبر مدینے میں

    اس کلام پر خوبصورت تضمین یہاں ملاحظہ فرمائیں
  15. ابو المیزاب اویس

    مَحبتوں کی مَحبت بھی تو ہے، سب کچھ تُو (حمد)

    مَحبتوں کی مَحبت بھی تو ہے، سب کچھ تُو تمام حُسن کی غایت بھی تو ہے، سب کچھ تُو مرے قریں بھی مقابل بھی، جاں بھی، بالا بھی نہایتوں کی نہایت بھی تو ہے، سب کچھ تُو خدا بھی، عشق بھی، رازق بھی، پھر محاسب بھی جمالِ جان بھی، غیرت بھی تو ہے، سب کچھ تُو کمالِ خلق بھی، خلقت کا حشر ساماں بھی عطا بھی، خیر...
  16. ابو المیزاب اویس

    نظر لکھنوی نعت: کیفِ دل کب سخن وری سے ملے ٭ نظرؔ لکھنوی

    اسے دیکھ لیں، اگر درست ہے تو وضاحت فرما دیں۔ جزاک اللہ
  17. ابو المیزاب اویس

    محمد ﷺ کی ذات ہے (ہلاؔل جعفری)

    کُن کی تجلیّات محمد ﷺ کی ذات ہے نُورِ الہیّات محمد ﷺ کی ذات ہے عکسِ جمالیات محمد ﷺ کی ذات ہے آئینہ دارِذات محمد ﷺ کی ذات ہے بعد از خدا کی ذات محمد ﷺ کی ذات ہے اللہ کی صفات محمد ﷺ کی ذات ہے مقصودِ کائنات محمد ﷺ کی ذات ہے تکمیلِ شش جہات محمد ﷺ کی ذات ہے سرتاپا التفات محمد ﷺ کی ذات ہے رحمت کی...
  18. ابو المیزاب اویس

    دلِ مضطر کا ہے اصرار بڑی مشکل ہے (ہلاؔل جعفری)

    دلِ مضطر کا ہے اصرار بڑی مشکل ہے کیسے ہو درد کا اظہار بڑی مشکل ہے لاج رکھ لیجئے سرکار بڑی مشکل ہے ہے بپا حشر کا بازار بڑی مشکل ہے کوئی محسن ہے نہ غم خوار بڑی مشکل ہے ایک سے ایک ہے بیزار بڑی مشکل ہے کیسے پہنچوں گا میں اُس پار بڑی مشکل ہے موجِ ساحل بھی ہے منجدھار بڑی مشکل ہے دامنِ عفو ہے درکار...
  19. ابو المیزاب اویس

    میں تیرا فقیر ملنگ خدا - - - حمدِ باری تعالٰی

    یہ کلام مُظؔفّر وارثی صاحب کا کلام ہے جو ان کے مجموعہ ’’اَلحَمد‘‘ میں شامل ہے
Top