نتائج تلاش

  1. قرۃالعین اعوان

    گوشوارہ

    اتنی روانی گویا ساتھ ساتھ بہتے چلے جائیں اور کہیں دور پہنچ جائیں۔۔ لاجواب نظم ہے ظہیر بھیا۔۔
  2. قرۃالعین اعوان

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    کیوں نہیں اپیا ضرور :) بہت اچھا لگے گا اس لڑی کا شروع ہونا
  3. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    یہاں کی رونقیں ہمیشہ بحال رہیں اب آپ کی باری ہے اور آپ محفل کی رونقوں میں خوب حصہ ملاتی ہیں :)
  4. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    ایک دن جب "ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نامی تھریڈ میں زیادہ تر محفلین نے انڈہ یا ایک نمبر لیا تھاتو ہم سب کا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا تھا تعبیر اپیا @مہہ جبین اپیا @ مدیحہ اپیا اور بہت سے دل کے مکین تھے جو اب یہاں نظر نہیں آتے
  5. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    پھر آپ ہمارے دوستوں کو بھی آواز دیجیے نا :)
  6. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    اور ہماری امی ہم سے کہا کرتی تھیں کہ کیا محفل میں آپ کا خاندان رہتا ہے ۔۔ :)
  7. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    وہ دن ایسے ہوتے تھے کہ ہم چلتے پھرتے , سوتے جاگتے بس محفل میں نظر آتے تھے ۔۔ رونق ہی رونق ہوا کرتی تھی اور اور اور :):)
  8. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    مقدس یار کہاں ہو
  9. قرۃالعین اعوان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں سب اور ہماری یہ بارہ دری جہاں کبھی ہم گھنٹوں حاضر رہا کرتےتھے اور خوب رونقیں ہوا کرتی تھیں
  10. قرۃالعین اعوان

    جھٹ پٹ انٹرویو

    پنجابی موویز پسند نہیں ہیں مگر پنجابی کلام ہمیشہ دل کو بھاتا ہے ۔۔ رات کی سب سے دلچسپ بات کیا لگتی ہے؟
  11. قرۃالعین اعوان

    بہت خوب ۔۔ سیدھا دل میں اتر گیا۔

    بہت خوب ۔۔ سیدھا دل میں اتر گیا۔
  12. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    nerdlegame 38 4/6 ⬛🟩🟪⬛🟪🟪🟪⬛ 🟩🟩⬛⬛🟪🟪🟪🟩 🟩🟩🟩⬛⬛🟪⬛🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩
  13. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    Wordle 253 5/6 ⬛🟨⬛⬛⬛ ⬛⬛🟨⬛⬛ ⬛🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟨🟨🟨 🟩🟩🟩🟩🟩
  14. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    Urdle (45) اُردل 2/7 🟧🟧🟧🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  15. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    Wordle 232 4/6 ⬛⬛⬛⬛⬛ ⬛⬛🟨⬛🟨 🟩🟨🟨🟨⬛ 🟩🟩🟩🟩🟩
  16. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    Urdle (24) اُردل 4/7 🟧🟧⬛⬛ 🟦🟧⬛⬛ 🟦⬛🟦🟧 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    Urdle (23) اُردل 5/7 🟧⬛⬛⬛ ⬛🟦⬛⬛ 🟧🟦⬛🟧 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦
  18. قرۃالعین اعوان

    ورڈل/اردل

    Wordle 231 3/6 🟨🟨⬛⬛⬛ ⬛🟩🟩🟨🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
Top