نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    مرزاغالب کی حویلی کی سیر

    مئی کے آخری عشرے میں دفتری ضرورت سے دہلی جاناہوا- 27مئی کونماز جمعہ سے پہلے بلی ماران میں واقعہ غالب کی حویلی دیکھنے چلا گیا - تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں- حویلی کا داخلی دروازہ آنگن پوشاک کتابت شدہ کلام غالب اسی طرح کے پیالے وغیرہ غالب کے زمانے میں استعمال ہوتے تھے- شطرنج چچاغالب...
  2. افضل حسین

    رتن بائی محمد علی جناح کی قبر

    آج اچانک نیٹ گردی کے دوران بانی پاکستان محمد علی جناح کی اہلیہ رتن بائی کی قبر کی تصویر نظر سے گزری تو سوچا کہ کیوں نہ محفل پہ شیئر کردی جائے سو حاضر ہے_ یہ قبر ممبئی میں کھوجا اثنا عشری جماعت آرام باغ قبرستان میں واقع ہے.
  3. افضل حسین

    تاسف جانشین مفتی اعظم ہند نواسہ اعلی حضرت وصال فرماگئے

    یہ خبر نہایت رنج کے ساتھ سنی جائے گی کہ جانشین مفتی اعظم ہند نواسہ اعلی حضرت مفتی اختر رضاخاں صاحب آج بعد نماز مغرب بریلی شریف میں وصال فرما گئے. اللہ انکی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے ربط
  4. افضل حسین

    Lazy Nezumi پلگ ان کا استعمال

    آج نیٹ گردی کے دوران ایک بہترین پلگ ان لیزی نزوومی سے سابقہ پرا. اس کی مدد سے فوٹوشاپ، انڈیزائن، السٹریٹر وغیرہ میں اسموتھ لاین آسانی سے ڈرا کیے جا سکتے ہیں. محفلیں میں سے کوئی اگر اسے استعمال کررہے ہیں تو اپنا تجربہ یہاں شیئر کریں.
  5. افضل حسین

    معروف اردو ادیب عبدالقوی دسنوی کو گوگل نے پیش کیا خراج عقیدت

    معروف اردو ادیب عبدالقوی دسنوی کو گوگل نے ایک خوبصورت ڈوڈل کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا. ربط
  6. افضل حسین

    کاکوری کباب کیسے بنائیں

    کاکوری کباب کا شمار دنیا کے نرم ترین کباب میں ہوتا ہے. یہاں محفلین میں کسی کے پاس اس کی ریسی پی ہو تو شیئر کریں.
  7. افضل حسین

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    آجکل اسمارٹ فون سے ہی زیادہ تر لوگ آنلائن ہوتے ہیں مگر فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال نہیں ہونے کی وجہ سے اردو متن نسخ میں دکھائی دیتے ہیں فون کی وارنٹی ختم نہ ہو جائے اس وجہ سے لوگ اپنے فون کو روٹ بھی نہیں کرنا چاہتے. ایسے میں کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے بغیر روٹ کئے نستعلیق فونٹ کو انسٹال کیا جا...
  8. افضل حسین

    چینی مسلمانوں کا اسٹریٹ فوڈ

  9. افضل حسین

    ہندو لڑکی نے مدرسہ بورڈ امتحان میں ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل کی

    مغربی بنگال مدرسہ بورڈ کے دسویں جماعت2017 کے نتائج شائع ہوئے ہیں.16 سالہ پرشما شسمال نے پوری ریاست میں لڑکیوں کے درمیان تیسرا اور مجموعی طورپہ آٹھواں مقام حاصل کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے. اس سال مدرسہ بورڈ کے امتحان میں کل 52115 طلباء و طالبات شریک ہویے جس میں 2828 غیر مسلم طلباء و طالبات...
  10. افضل حسین

    700 سال قدیم دیوان حافظ کا انکشاف

    کلکتہ کے ایشایٹک سوسائٹی میں ایک تحقیق کے دوران حافظ شیرازی کے ہاتھوں لکھے ہوئے مسودے کا انکشاف ہوا ہے جس میں مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دستخط بھی موجود ہے. ربط
  11. افضل حسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    آج گوگل ڈاک میں ایک اخبار کے تراشے کو کھولا تو خودکار طریقے سے تصویری اردو کو متن میں تبدیل کر دیا نتیجہ آپ کے سامنے ہے- تصویر سے کنورٹ ہوئے متن **」/ & مائش مجہولیاتر شمول کے قوی ترجمان مقرر نکتہ،13 دسمبر (مشرق نیوز سروس):کانگرلیں چھوڑ کر ترشمول میں شامل ہونے والے ممبر اسمبلیمائش مجوئیاں...
  12. افضل حسین

    کیا چری صحت کے لئے مضر ہے

    خصی وغیرہ کی قربانی کے بعد گوشت کے ساتھ ساتھ بڑی مقدار میں چربی بھی نکلتی ہے جسے خوب اچھی طرح سے گرم کرنے سے اس کا رنگ گولڈن براؤن ہو جاتا ہے ہمارے یہاں اسے چری کہتے ہیں، گرم گرم چری کا ذائقہ ہی الگ ہوتا ہے مگر مجھے لگتاہے کہ یہ مضر صحت ہے آپ کی کیا رائے ہے.
  13. افضل حسین

    مرکزی کلکتہ میں رمضان کی بہاریں

    گزشتہ کل آفس سے سیدھے زکریااسٹریٹ، جہاں رمضان کی چہل پہل دیدنی ہوتی ہے، چلاگیا کچھ مناظر کو سیل فون میں محفوظ کر لیا آپ بھی دیکھیں
  14. افضل حسین

    صرف ایکسل کا خوبصورت وائرل ڈیجیٹل ویڈیو

    صرف ایکسل پاکستان نے رمضان کی نسبت سے ایک خوبصورت ڈیجیٹل ویڈیو شایع کیاجو وائرل ہوگیا- واضح رہے اس کمرشیل کے پیچھے مشہور ایڈ ایجنسی لو لنٹاس ممبئ ہے فلم کی شوٹنگ بھی انڈیا میں ہوئی ہے-
  15. افضل حسین

    ان پیج میں فہرست مضامین بنانے میں پریشانی

    میرے ایک عزیز کتاب کمپوز کررہے ہیں مگر کتابوں کی فہرست مع صفحہ نمبر نہیں بنا پا رہے ہیں. میں نے اسٹائل شیٹ اور ٹیبل آف کنٹینٹ کی مدد سے فہرست بنانے کی کوشش جو درست طریقے سے بن گیا مگر صفحہ نمبر درست نہیں دکھا رہا ہے. ان پیج کے ماہرین سے اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے.
  16. افضل حسین

    مندارمنی کی سیر

    فروری کے آخری ویک اینڈ میں مغربی بنگال کے مشہور ساحل سمندر مندارمنی کی سیر کو گیا اس موقع پہ لی چند تصویریں آپ کی نذر ہے. یہ بیچ خلیج بنگال کے مشرقی کونے میں واقع ہے
  17. افضل حسین

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    انڈیا کی موبائل کمپنی رنگ بیل نے دنیا کا سب سے سستا انڈرائڈ اسمارٹ فون متعارف کرانے کا دعوی کیا ہے. کچھ فیچرج 4,انچ اسکرین 1.3GHz کواڈ کور پروسیسر 3.2mp کیمرہ 1450ایم ایچ بیٹری ربط
  18. افضل حسین

    کیایہ شہر واقعی اتنا خوبصورت ہے

Top