نتائج تلاش

  1. س

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    السلام وعلیکم ، غلطی کی نشاندہی پر بہت شکریہ، دراصل یہ غلطی میرے سکرپٹ میں ایک مسئلے کی وجہ سے آ رہی تھی جس کو اب میں نے درست کر دیا ہے۔ اور نیا ورژن آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں،
  2. س

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    السلام وعلیکم استاد محترم ، دراصل مجھے یہ خیال بعد میں آیا کہ آپ کو صرف اردو ترجمے اور تفسیر کی ضرورت ہوگی ۔ اس لیے میں نے ایک اور ورژن تیار کیا ہے جس میں صرف اردو ترجمہ اور تفسیر شامل ہے۔ یہ ورژن آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔
  3. س

    تعارف السلام علیکم

    خوش ٖ آمدید، دراصل آپ کے عمدہ مراسلات کو تو محفل پر کافی عرصے سے دیکھ رہے ہیں۔
  4. س

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    بہت اعلی بلکے لاجواب ۔ مجھے جس چیز نے سب سے زیادہ لطف دیا ہے وہ تشبیہات ہیں خاص طور پر پودے کی زندگی سے جو سبق اخذ کیا ہے وہ کمال ہے ۔ اور واقعی ، نایاب بھائی کی تعریف ایسے ہی نایاب تشبیہات اور الفاظ ہی کر سکتے ہیں۔
  5. س

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    خوش آمدید ، عاطف صاحب!
  6. س

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    السلام وعلیکم استاد محترم ، آپ تمام جلدوں کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں ۔ میں نے ہر ایک جلد کے تمام متن کو اکٹھا کرکے ایک علیحدہ پیج کی شکل دے دی ہے۔ حالانکہ یہ کام کرتے ہوئے میں نے اپنی طرف سے کافی توجہ دی اور حد ممکن ٹیسٹنگ بھی کی ہے ۔ لیکن کیونکہ یہ سارا عمل خود کار ہے اور اس کے علاوہ ویب...
  7. س

    جشن آزادی مبارک

    خیر مبارک۔ آپ تمام لوگوں کو بھی جشن آزادی مبارک
  8. س

    جشن آزادی پر قائداعظم کا پیغام ۔ ہماری منزل کیا ہونی چاہیے

    Quaid-e-Azam to People of Pakistan -- What we should accomplish What we want is not talk about Bengali, Punjabi and Sindhi … yes! They are units; they are provinces … pathan … yes! But I ask you; have you forgotten the lesson that Islam taught us 13 centuries ago … and I think you will agree...
  9. س

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    استاد محترم، دراصل یہ پائتھان سکرپٹ اتنا جنیریک نہیں ہے کہ اس ہر ویب پیج کے ساتھ استعمال کیا جا سکے۔ کیونکہ ہر ویب سائٹ کا ڈیزائن کافی مختلف ہوتا ہے اس لیے اس میں ضروری تبدیلیاں لانی پڑتی ہیں ۔ جہاں تک سوال پوسٹ 133 والے لنک کا ہے تو میں کوشش کروں گا کہ پہلی فرصت میں یہاں سے تمام مواد...
  10. س

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اگر میں صحیح سمجھا ہوں تو کام تمام صفحات سے متن کو اکٹھا کرنا تھا۔ اس سلسلے میں ، میں نے ایک پائتھون سکرپٹ کی مدد سے تمام صفحات سے متن جمع کرکے ایک جگہ (فارمیٹنگ کے ساتھ) اکٹھا کردیا ہے امید ہے اب اس کام کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ آپ یہ صفحہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
  11. س

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    امید ہے کمپیوٹر سائنس سے متعلق آپ کے خدشات تو اوپر احباب نے اپنے بہت عمدہ پیغامات سے دور کر دئے ہوں گے۔ لیکن میں یہ نہیں سمجھتا کہ آپ کو داخلے کی تلاش کو صرف Comsats تک محدود رکھنا چاہیے (کیونکہ To achieve high you to aim high) ۔ اور اگر پھر اس بات کو بھی مدنظر رکھا جائے کہ Comsats میں بھی آپ...
  12. س

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    ہار پر افسوس کا اظہار کرنا ایک قدرتی ردعمل ہے ۔ اور بجا ہے کہ آج پاکستانی ٹیم کافی برے طریقے سے ہاری ہے ۔ لیکن آپ یہ بھی تو دیکھیں کہ ایک نہایت ہی اَن پروفیشنل سیٹ اپ کے ساتھ ، اور جدید سہولیات کے فقدان اور جدت سے عاری کو چنگ کے ساتھ بھی اگر آپ اس لیول پر کسی حد تک مقابلہ کر سکتے ہیں تو آپ...
  13. س

    رہنمائی برائے تعلیم

    آرمی میں جوائن کرنے سے متعلق تمام معلومات مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ https://www.joinpakarmy.gov.pk/ لیکن میرے ذاتی تجربے کے مطابق آرمی ایک ایسا شارٹ کٹ ہے جو کہ آپ کے شوق اور لگن کے ساتھ ساتھ آپ کی قسمت پر بھی بہت منحصر ہے۔ اس لیے میرے ذاتی خیال میں اگر تو آپ کے صاحبزادے آرمی میں...
  14. س

    تعلیم سب کے لیے ۔۔ اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بہترین مواقع

    coursera نے اپنے کورسز کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے اور اب آپ عالمی سطح کی 16 مختلف جامعات (فہرست ذیل میں دی گئی ہے) کی طرف سے 16 مختلف شعبوں میں پیش کیے جانے والے 116 کورسز میں سے کسی بھی کورس میں مفت داخلہ لے کر علم کی پیاس کو بجھا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات آپ coursera کی ویب سائٹ پر پڑھ سکتے...
  15. س

    000webhost.com کا ایڈ ختم کیسے کریں

    میری ناقص رائے میں تو یہ کافی مشکل ہے۔ کیونکہ جب آپ ایک فری ویب ہوسٹنگ سروس کا استعمال کر تے ہیں تو کمپنی اپنی سروس کے اخراجات آپ کی ویب سائٹ پر ایڈ دے کر پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کا ایک حل تو یہ ہوسکتا ہے کہ وہ ویب ہوسٹنگ کمپنی ڈھونڈی جائے جو کم سے کم ایڈ دے
  16. س

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    خیر میں تو زیادہ تر لاٹیک کے لیے کیل (kile) کا استعمال کرتا ہوں جو کہ کافی اچھا ایڈیٹر ہے حالانکہ یہ یونی کوڈ کو سپورٹ کرتا ہے مگر اردو کے الفاظ صحیح طرح نہیں دکھاتا ۔اس کے علاوہ بسا اوقات جی ایڈیٹ سے بھی واسطہ پڑتا رہتا ہے کیونکہ میں جی ایڈیٹ کا پرانا ورژن استعمال کر رہا ہوں اس لیے میرے پاس...
  17. س

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔ جی آپی ضرور میں کوشش کروں گا اپنی علمی استطاعت کے حساب سے وقتا فوقتاً کچھ نہ کچھ شئیر کرتا رہوں۔
  18. س

    مظفر وارثی یا رحمتہ العالمین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

    مظفر وارثی کی بہت ہی عمدہ نعتیں شریک محفل کی جا رہی ہیں ۔ اسی سلسلے میں ایک اور بہت ہی خوبصورت نعت مظفر وارثی کے منفرد انداز کے ساتھ پیش خدمت ہے۔ یا رحمتہ العالمین الہام جامہ ہے تیرا قرآں عمامہ ہے تیرا منبر تیرا عرشِ بریں یا رحمتہ العالمین آئینہء رحمت بدن سانسیں چراغِ علم و فن قربِ الٰہی تیرا...
  19. س

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    جی ضرور ، انشااللہ
  20. س

    مظفر وارثی مرا پیمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عظیم تر ہے

    مظفر وارثی کی ایک لاجواب تخلیق، جزاک اللہ ،زبیر بھائی!
Top