نتائج تلاش

  1. نعمان رفیق مرزا

    سبھ توں خطرناک ۔ اوتار سنگھ پاش

    کرت دی لُٹّ سبھ توں خطرناک نہیں ہندی پولیس دی کُٹّ سبھ توں خطرناک نہیں ہندی غداری لوبھ دی مُٹھّ سبھ توں خطرناک نہیں ہندی بیٹھے سُتیاں پھڑے جانا،برا تاں ہے ڈرو جہی چُپّ وچّ مڑھے جانا،برا تاں ہے سبھ توں خطرناک نہیں ہندا کپٹ دے شور وچ صحیح ہندیاں وی دب جانا، برا تاں ہے کسے جگنوں دی لوء وچ پڑھن...
  2. نعمان رفیق مرزا

    امرتا پریتم او میرے دوست میرے اجنبی

    ایہہ آشچرج چا لگن دا کیہہ مطلب ہندا اے جی؟ کوئی دوست دس دوے۔مہربانی۔
  3. نعمان رفیق مرزا

    پنجابی محاورے

    بہت سوہنی لڑی جے ایہہ۔ بہت شکریہ سب دا۔ تھلے آلی اکھان نامکمل سی، ایہہ میں پوری کر دتی اے۔ شاید اگلے ورقیاں تے کسے ہور ساتھی نے وی پوری کر دتی ہووے، میں سب ورقے پڑھ نئیں سکیا ہلے تک۔اگر کسے نے کر دتی اے، تے اوہناں کولوں معذرت۔ مہربانی۔ آب آب کر مویوں بچڑا، تیریاں فارسیاں گھر گالے جے جاناں توں...
  4. نعمان رفیق مرزا

    فراز یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے

    علم نہیں کہ کلام درست ہے یا نہیں۔۔۔۔یہ بھی ٹھیک سے علم نہیں کہ فراز کا ہے کہ نہیں۔ اگر غلطی ہو تو درستی کی درخواست ہے۔
  5. نعمان رفیق مرزا

    فراز یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے

    یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے ہم خواب بیچنے سرِ بازار آ گئے یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے اب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوؤں میں ہے اب کہ مقابلے پہ میرے یار آ گئے آواز د کے چھپ گئی ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی...
  6. نعمان رفیق مرزا

    فیض شام از فیض احمد فیض

    بہت اچھی نظم ہے فرخ صاحب۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لیے۔ مجھے دوسرے شعر(کے دوسرے مصرع) کی سمجھ نہیں آئی۔ اگر وقت ملے، تو اس کے بارے دو چار جملے میسج کر دیں۔ شاید مجھے سمجھ آ جائے۔ مشکور ہوں گا۔
  7. نعمان رفیق مرزا

    کون ؟

    بیس یا تیس ہی سہی۔ ملنے کی کچھ تو راہ ہو۔ :)
  8. نعمان رفیق مرزا

    کون ؟

    جی، آپ نے میرے کچھ پیسے چکانے ہیں۔ شاید اس لیے! :)
  9. نعمان رفیق مرزا

    کون ؟

    اتنے سارے ستاروں میں میرا نام بھی جڑ دیا! :desire: بہت شکریہ! ہمت رہی تو کسی روز ملاقات بھی ہو جائے گی۔ محفل والے ضرور کسی سالانہ محفل کا انعقاد کرتے ہوں گے؟ جب پاکستان آنا ہوا، تو کسی طرح چھپتے چھپاتے ہم بھی ایسی کسی محفل میں شریک ہو جائیں گے۔ ہاں، اگر کوئی میلبورن میں قیام پذیر ہے، تو ان سے...
  10. نعمان رفیق مرزا

    روحانی اقوال

    بہت شکریہ شئیر کرنے کا۔بہت خوب بات کی! لیکن جناب جمال صاحب شاید سکرپٹ پڑنے میں غلطی کر گئے۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ کہنا چاہتے تھے کہ "ہندسہ لفظ سےمحترم (معتبر) ہو گیا" (04:30)۔۔۔۔۔۔۔نہ کہ لفظ ہندسے سے معتبر ہو گیا۔ اگر میں غلط ہوں، تو تصحیح کر دیجیے گا۔ کوئی میری بات سے گمراہ نہ ہو جائے۔ شکریہ۔
  11. نعمان رفیق مرزا

    روحانی اقوال

    حاصل کسی چیز کے پا لینے کا نام نہیں ہے۔ یہ ایک سفر کا نام ہے، جو پانے اور نہ پانے سے مبرا ہے۔ اور سفر توبہر صورت وسیلہ ظفر ہی ہے۔ اس لیے انسان کا حاصل یہ نہیں کہ اس نے کیا پایا، اس کا حاصل تو وہ سفر ہے، جو اس نے طے کیا۔ اور سفر سارے ہی اچھے ہوتے ہیں، بشرطیکہ انہیں خلوصِ نیت سے طے کیا جائے۔ تو اس...
  12. نعمان رفیق مرزا

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    آپ کا بیحد شکریہ۔ آپ کی خوش نظری ہے۔ آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے۔ میں آپ کی اسی کاوش کو سراہنا چاہتا تھا۔ ہمارے ہاں لوگ بس شروعات ہی نہیں کر پاتے۔ اور اگر کوئی کر دے، تونقطہ چینی ایسی کہ بس، بات آگے بڑھ نہیں پاتی۔ آپ نے بہت اچھا کیا بارش کا پہلا قطرہ بن کے۔۔۔۔کچھ شئیر کر کے۔ ایسے ہی رہیے، اپنے سر...
  13. نعمان رفیق مرزا

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ترجمہ شیئر کیا۔ اچھا برا بعد کی بات ہے، کسی نے ہمت تو کی! بارش کا پہلا قطرہ بیحد نحیف ہوتا ہے۔ ہوا اسے اڑائے پھرتی۔ لیکن وہی نحیف قطرہ آنے والی رحمتِ خداوندی کی نوید ہوتا ہے۔ مجھے پشتو کا علم نہیں۔ لیکن میں آپ کی کاوش کو سراہنا چاہتا ہوں۔ اچھے تراجم (اگر یہ عوام الناس کو...
  14. نعمان رفیق مرزا

    محبت۔۔۔ایک سطحی جائزہ

    کافی عرصہ پہلے، کچھ دوستوں نے فیس بک کے ایک پیج کے لیے کچھ لکھنے کو بولا تھا۔ موضوع کے سلسلے میں چھوٹ تھی۔ اس پیج کے ممبران، اکثر محبت کے بارے بات کرتے رہتے تھے۔ تو میں نے پھر اسی چیز کے بارے کچھ اظہارِ خیال کر کے ان کے ساتھ شئیر کیا۔ تو آج آپ کی خدمت میں بھی پیش کر رہا ہوں۔ براہ مہربانی تھوڑا...
  15. نعمان رفیق مرزا

    روحانی اقوال

    مہ جبین آپا: بہت شکریہ آپ کی شفقت اور حوصلہ افزائی کا۔ :)
  16. نعمان رفیق مرزا

    روحانی اقوال

    دل ایک مِنی کعبہ ہے۔ اسے ہم نے اپنی نادانی کی وجہ سے بہت سے بتوں سے سجا یا ہوتا ہے۔ تو جب 360 بتوں کے بعد، اس ایک بت نے گھر کرنا ہوتا، تو وہ آنے سے پہلے سب دوسرے بت پاش پاش کرتا ہے۔ خالی کر دیتا اس کعبہ کو۔ انسان کو اس کی بےمائیگی اوراپنی کبریت سے آگاہ کرتا۔ تو اگر زندگی میں یہ بھاگ والی کیفیت...
  17. نعمان رفیق مرزا

    شاہ حسین مندی ہاں کہ چنگی ہاں۔۔۔۔۔

    مندی ہاں کہ چنگی ہاں، بھِی صاحب تیری بندی ہاں گہلا لوک جانیں دیوانی ہاں، نی رنگ صاحب دے رنگی ہاں ساجن میرا اکھیں وسدا، گلیئیں پھراں نشنگی ہاں کہے حسین فقیر سائیں دا، میں وَر چنگے نال منگی ہاں مندی: بری؛ گہلا لوک: نادان لوگ؛ اکھیں: آنکھوں میں؛ گلیئیں: گلیوں میں؛ نشنگی: بےخبر؛ وَر: منگیتر (جس کے...
  18. نعمان رفیق مرزا

    ابن انشا کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ، کچھ نہ کہو، خاموش رہو

    وقارعلی صاحب، بہت شکریہ آپ کا۔ آج دیکھ رہا ہوں آپ کے پیغام کو۔ معذرت کہ دیر ہوئی شکریہ کہنے میں۔ شعر کی اب مکمل سمجھ آ رہی ہے۔
  19. نعمان رفیق مرزا

    روحانی اقوال

    ہر علم کا ماخذ تو ایک ہی ہے۔ اس ماخذ سے بہت سے دریا اور ندی نالے نکلتے ہیں۔ ہم لوگ تو اپنی اپنی منزل اور رستے کے مطابق، جس ندی دریا پہ پہنچتے ہیں، اس سے فیض یاب ہو جاتے ہیں۔ تو بات سے اچھی چیز سیکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یاد رہے کہ ہیرا کوئلے کی کان سے نکلتا ہے۔ بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ پتے کی...
  20. نعمان رفیق مرزا

    روحانی اقوال

    علم نہیں کہ یہ باتیں کام کی ہیں بھی کہ نہیں، لیکن درج کر رہا ہوں۔ غلطی ہو، تو براہ مہربانی ضرورتصحیح فرما دیجیے گا۔ بقول غالب: آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں۔۔۔۔ نعمت کا مل جانا آزمائش کا آغاز ہوتا ہے۔ رحمت اس شخص پر ہوتی ہے، جس کے پاس لوگ مشکل لے کے آتے ہیں۔ فضل کسی کی مشکل کا اس کے لیے...
Top