نتائج تلاش

  1. محمد زہیر چوھان

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    اس سلسلے میں میں آپکے ساتھ ہوں، ایک سال میں کم از کم تین سے چار میٹ اپ ضرور ہونے چاہیں۔ سپانسر چاہے دیسی ہو یا بدیسی اس سے فرق نہیں پڑتا۔ اردو بلاگرز کی فی الحال کوئی نہیں سنتا لہذا اگر کوئی آپ کو خریدنا بھی چاہے تو کوئی ٹینشن نہیں ہونی چاہیے۔
  2. محمد زہیر چوھان

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    اللہ خیر کرے اب تو کانفرنس کے منتظمین اور شرکاء پر حملے کی دھمکیاں بھی ملنے لگی ہیں۔ کوئی بندہ یہ خبر ذرا ٹی وی چینلز والوں کو تو دے چلو اسی بہانے اردو بلاگرز کو ذرا کوریج تو مل جائے :D
  3. محمد زہیر چوھان

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    میرا نام زہیر ہے نہ کہ زبیر، محسن صاحب کے بارے میں مزید تفصیلات تو فاروق درویش جی ہی فراہم کر سکتے ہیں۔
  4. محمد زہیر چوھان

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    میں تو صرف انکا نام ہی جانتا ہوں ، بقول فاروق درویش جی http://www.facebook.com/groups/urdublogger/permalink/471416892905229/?comment_id=471862336194018&offset=0&total_comments=4
  5. محمد زہیر چوھان

    اردو بلاگ فورم کا قیام

    میری جانب سے محسن عباس صاحب کو ڈھیروں دعائیں جنہوں نے اردو بلاگرز کے لیے پہلی مرتبہ ایسی کانفرنس کے انعقاد کا پروگرام بنایا ہے اور خاص کر اس بات پر انکا بے حد شکریہ کہ اس بار ملاقات کے لیے لاہور کا انتخاب کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ اس کانفرنس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور اردو کے ’بابوں‘ سے...
  6. محمد زہیر چوھان

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب کی تصویریں

    کسی نے اطلاع ہی نہ کی ہمیں تو۔ ورنہ ہم تو کچھ دوستوں کو لے کر ضرور پہنچ جاتے۔
  7. محمد زہیر چوھان

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    جی انشاءاللہ اس کے بارے میں ضرور ایک تحریر لکھی جائے گی، آج کل چند مصروفیات کی بناء پر آئی ٹی نامہ سے کچھ دوری ہے۔
  8. محمد زہیر چوھان

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    فانٹ کے خالق اور جملہ ٹیم کو ڈھیروں مبارکباد، اللہ آپ کو خوش رکھے اور آسانیاں عطافرمائے۔
  9. محمد زہیر چوھان

    ٹوئٹر اب عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں بھی دستیاب

    شمشاد صاحب بہت بہت شکریہ، شاید میں نے پہلے بھی اکاؤنٹ بنایا تھا لیکن تب زین فرو کی بجائے دوسرے فورمز تھے، خیرجناب میرا تعارف کیا پوچھتے ہیں ، لاہور سے تعلق ہے اور حال ہی میں اردو کی دنیا میں قدم رنجا فرمایا ہے، کچھ مزید اس لنک پر دیکھ لیں۔
  10. محمد زہیر چوھان

    ٹوئٹر اب عربی ، اردو ، فارسی اور عبرانی زبان میں بھی دستیاب

    فرحان بھائی بلاشبہ آپ نے ستائش کی تمنا یا صلے کی پرواہ کیے بغیر ترجمہ کیا ہے اور یقینآ ٹاپ پوزیشن پر ہیں، لیکن جناب بڑے شرم کا مقام ہے کہ آپ نے آئی ٹی نامہ سے کاپی پیسٹ تو کر لیا لیکن لنک بیک کرنے کے زحمت تک گورا نہیں کی، جو بندہ ٹوئٹر ٹرانسلیشن میں ٹاپ پر ہو اور پھر دوسرے بلاگز سے تحاریر چوری...
Top