نتائج تلاش

  1. شعبان نظامی

    تاجدار حرم ----------- ہو نگاہ کرم !

    عاطف اسلم نے صابری برادران کو خراج پیش کرتے ہوئے اس قوالی کو کوک سٹوڈیو میں پڑھا ہے اس لیے آج کل ورد زباں ہے۔ ایک کلام جو مجھے ملا وہ پیش کرتا ہوں: یا شافع روز جزا پرساں توئی پرساں توئی رشکِ ملک نورِ خدا انسان توئی انسان توئی روشن ز رویت دوجہاں عکس رخت خورشید جاں اے نور ذاتِ کبریا رخشاں توئی...
  2. شعبان نظامی

    آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    سیمی کی دھواں دھار بیٹنگ،ویسٹ انڈیز نے آخری اوور میں آسٹریلیا کو ہرا دیا۔
  3. شعبان نظامی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    لو جی ساجد بھائی یہ لڑی ابھی بھی چل رہی ہے میں تو سمجھا شائد میرا مراسلہ حرف آخر ہی ثابت ہو گا۔ :)
  4. شعبان نظامی

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    دوست محمد شاکر عزیز بھائی دراصل دو قومی نظریہ کیا ہے۔ ہم نے صرف مذہبی اختلاف کو دو قومی نظریہ سمجھ لیا ہے۔ اور صرف اس اختلاف کو بنیاد بنا کر الگ ملک کا مطالبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حالانکہ کہ دو قومی نظریہ تب بھی قائم تھا جب مدینہ میں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان معاہدہ ہوا، دونوں قومیں اکٹھی رہیں، تجارت...
  5. شعبان نظامی

    تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

    اردو محفل پر خوش آمدید انور فاروق بھائی۔
  6. شعبان نظامی

    عروض ڈاٹ کام

    ماشاء اللہ بہت زبردست کام ہے۔ سید ذیشان بھائی بہت بہت مبارک باد۔شاید علم عروض میں یہ تجدیدی کام کی حیثیت سے ہی جانا جائے گا۔ لیکن کیا یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے یا صرف آن لائن ہی استفادہ کیا جا سکتا ہے؟
  7. شعبان نظامی

    شریف آرمی چیف مقرر

    اس ساری کی ساری تحقیق کا دارومدار مونچھوں پر ہی ہے۔ خدا خیر کرے۔۔۔ہے کہ کرشمہ :)
  8. شعبان نظامی

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    امجد بھائی مزید تصاویر بھی ہیں تو شیئر کیجئے!
  9. شعبان نظامی

    معرکہ مذہب وسائنس

    درست فرمایا آپ نے لیکن میرے مراسلے میں ایسی بات نہیں کی گئی جس میں ، میں نے آیت کے مضمون کو جنس کے ساتھ خاص کیا ہو!
  10. شعبان نظامی

    معرکہ مذہب وسائنس

    ترجمہ صرف سمجھنے کے لیے پیش کیا وگرنہ آیت اپنے مضمون کے اعتبار سے جامع ہے۔
  11. شعبان نظامی

    معرکہ مذہب وسائنس

    ایک عمومی قاعدہ بیان ہوا ہے اس بارے میں: وَجَعَلْنَامِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ ﴿الأنبياء: ٣٠﴾ اور ہم نے (زمین پر) پیکرِ حیات (کی زندگی) کی نمود پانی سے کی، تو کیا وہ (قرآن کے بیان کردہ اِن حقائق سے آگاہ ہو کر بھی) ایمان نہیں لاتے۔...
  12. شعبان نظامی

    معرکہ مذہب وسائنس

    چلیں قیصرانی بھیا ہم یہاں آپس میں اسی موضوع پر بات کرتے ہیں :) سارے خود ہی خود ایک دوسرے سے بحث کر رہے ہیں۔:confused: إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ...
  13. شعبان نظامی

    معرکہ مذہب وسائنس

    ڈاؤن لوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔
  14. شعبان نظامی

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ’’اہل تصوف خصوصاً ہندوستان کے صوفیائے عظام نے اسلام کو وہ رونق بخشی اور بجائے تیر و تلوار کے محض حسن عمل اور اخلاق محمدی کے ذریعے اس کی وہ اشاعت کی کہ ہندوستان کے سات کروڑ مسلمانوں میں چھ کروڑ یقیناًان ہی بزرگوں کے فیوض و برکات کا نتیجہ ہیں۔‘‘ (حیات اقبال کی گمشدہ کڑیاں، محمد عبد اللہ...
  15. شعبان نظامی

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    نایاب بھیا سلام مسنونہ! آپ نے درست فرمایا چھ کروڑ ہی کا عدد بیان کیا گیا ہے۔ انتہائی حیرت انگیز اعداد و شمار بیان کیے گئے ہیں۔ نایاب بھیا ! ویسے برصغیر کے اسی قسم کے اعداد شمار مطلوب ہوں تو کہاں سے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟شاید آثار الصنادید میں بھی کچھ مل جائیں!
  16. شعبان نظامی

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    میرا خیال ہے اسی انٹر ویو میں علامہ اقبال نے تصوف کے باب میں در آئی چند چیزوں پر تنقید بھی کی ہے۔ مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن کچھ تھا ضرور۔ اور اس انٹر ویو میں اور بھی سوالات کیے گئے تھے۔ فوق صاحب نے ’’طریقت‘‘ مجلہ نکالا تھا جس میں اس انٹر ویو کا شائع کیا گیا تھا۔
  17. شعبان نظامی

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    مصطفیٰ آئے جہاں میں جاودانی آگئی "نوعِ آدم کی مسیں بھیگی جوانی آگئی" (جوشؔ) عالمیت آگئی پھر حسن کے دربار میں استواری آگئی پھر نقشۂِ معمار میں ماشاء اللہ بہت خوب!
  18. شعبان نظامی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    اسلام آباد میں ہوتے ہیں چند دن قبل ان سے فون پر بات بھی ہوئی تھی۔ لیکن یہ نہیں معلوم کہ محفل پر کیوں نہیں آتے! کوئی پیغام ہو تو بتائیے عرض کر دوں گا۔
  19. شعبان نظامی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    شکریہ تلمیذ بھائی! دراصل روحانی بابا کے ’’بامحاورہ ترجمہ‘‘ نے لکھنے پر مجبور کیا ویسے شاید یہ شعر ہی ایسا ہو۔۔۔ تشریح طلب۔ بہر حال روحانی بابا زبردست ریٹنگ کے مستحق ہیں۔
  20. شعبان نظامی

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    روحانی بابا ایک شعر کا ترجمہ اتنا طویل۔۔۔۔۔:)
Top