نتائج تلاش

  1. برگ حنا

    ایک شعر ایک تصویر

    آنے دو التفات میں کچھ اور بھی کمی مانوس ہو رہے ہیں تمھاری جفا سے ہم
  2. برگ حنا

    آج کی تصویر - 1

    جناب درویش خُراسانی صاحب! دیکھے تو ہیں پر مجھے ان ٹرکس میں اور پاکستانی عوام میں بہت مماثلت نظر آئی کیا آپ کو نہیں لگتا ایسا؟
  3. برگ حنا

    بغداد کا مے خانہ

    بہت زبردست اویس بھائی:) بہت خوشی ہوئی کہ آپ کے توسط سے ہماری آنکھیں بھی مستفید ہوئیں اور ان بابرکت و اعلی مقامات کی زیارت ہوئی:happy: بہت خوش رہیں ہمیشہ
  4. برگ حنا

    واہ بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔
  5. برگ حنا

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    چھوٹاغالبؔ بھیا بات دراصل یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ۔ منظور ہے گزارشِ احوالِ واقعی اپنا بیان حسنِ طبیعت نہیں مجھے صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے :) :) :) :) :) :) :angel:
  6. برگ حنا

    شامِ غم

    دلی کیفیات کا بہت خوب اظہار کیا ہے قرۃالعین اعوان بہنا:) اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے سو وہ جانیں اور ان کا کام میری طرف سے آپ کو بہت ساری داد:rose:
  7. برگ حنا

    تعارف محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں

    السّلام علیکم۔ ۔۔۔:) جانے کیوں ایسا لگ رہا ہے کہ آپ اسی محفل کے کوئی پرانے ممبر ہیں:thinking: بہرحال آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں اور خوش آمدید کے ساتھ یہ اسلیئے نہیں لکھا کہ " ایک بار پھر خوش آمدید" کہ پتا نہیں جب آپ پہلی بار یہاں آئے تھے میں تھی یا نہیں تھی اور آپ کو ویلکم کیا تھا یا نہیں کیا تھا...
  8. برگ حنا

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    تھینکس آپی جی:) اپنے بھائیوں کے بارے میں بہنوں کے جذبات ہمیشہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں
  9. برگ حنا

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    بہت شکریہ مہ جبین آپی آپ کی اس پیار بھری تحریر کے لیے:):rose: یقینن آپ کی یہاں موجودگی اس پیاری محفل کے ممبران کے لیئے کسی رحمتِ خداوندی سے کم نہیں آپ کا ساتھ جیسے پیار بھرے آنچل کی ٹھنڈی چھاؤں ۔ ۔ ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپی جی یہ جان کر کہ اویس بھیا کے اندر کے مخلص ،کئیرنگ اور سچے انسان کو آپ نے...
  10. برگ حنا

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    بہت شکریہ پیارے بھائی :)
  11. برگ حنا

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    اویس بھیا آج میں بھی مہ جبین آپی کی طرح سیڈی سیڈی اور قنوطیت کا شکار تھی میں نے بھی سوچا تھا کہ آفلائن رہ کر تھوڑا سا چکر لگا آؤں گی محفل کا کوئی بات نہیں کروں گی کوئی پوسٹ نہیں کروں گی پھر آپ کی اس تحریر پہ نظر پڑی،اور آپ یقین کیجئے بھیا کہ آپ کا اپنی بہنوں کے لیئے اتنا پیار،اتنا خلوص اور اتنی...
  12. برگ حنا

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت بہت محنت سے اور بہت خوب لکھا ہے امین بھیا آپ نے:) آپ کی اس کامیاب رپورٹنگ پہ آپ کو ڈھیروں داد آپ کے توسط سے پوری روداد سے آگاہی اور ان بھائیوں کی تصاویر دیکھنے کو ملیں جن کے ہم صرف ناموں سے واقف تھے بہت خوشی ہوئی آپ سب بھائیوں کی عید ملن پارٹی کا احوال جان کر:)
  13. برگ حنا

    قطعے کی اصلاح چاہئے...

    آپ پریشان نہ ہوں ،پھر سے خود بھی اس پہ سوچئیے گا اور یہاں پر بھی آپ کو ابھی تو مشورے مل ہی رہے ہیں ناں اب ان میں سے بہتر کا چناؤ آپ کا کام ہے پہلے دو مصرعے بہت خوب ہیں تیسرا مصرعہ بھی بہتر ہے بس چوتھے مصرعے میں گڑ بڑ ہے ساری ملتی رہتی ہیں جزائیں بھی سزائیں بھی ہمیں ہم وہی کاٹتے رہتے ہیں جو...
  14. برگ حنا

    ایک شعر یاد آگیا بھیا آپ کا کیفیت نامہ پڑھ کے۔ ۔ یا سانس کا لینا بھی گزر جانا تھا جی سے ۔ ۔ یا...

    ایک شعر یاد آگیا بھیا آپ کا کیفیت نامہ پڑھ کے۔ ۔ یا سانس کا لینا بھی گزر جانا تھا جی سے ۔ ۔ یا معرکہ ء عشق بھی اک کھیل تھا دل کو
  15. برگ حنا

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    جی آپی واقعی بس ایک آپ ہی نے یاد رکھا ،اور اگر محفل کی اتنی معتبر ہستی نے یاد رکھا یہ بالکل ایسا ہی ہے کہ پوری محفل نے یاد رکھا:) میں آپ کے پیار اور خلوص کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہوں:rose: پتا نہیں کیوں آنکھ بھر آئی ہے ایک دم سے۔ ۔ ۔۔ میں اپنے نیکسٹ وزٹ میں ان تمام ٹیگز پہ ریپلائی کروں گی جہاں...
  16. برگ حنا

    تاریخی شہر اوچ شریف

    بہت اچھا لکھا ہے اویس بھیا آپ نے اور آپ کی اس تحریر سے اوچ شریف سے متعلق بہت اہم اور مفید معلومات سے آگاہی حاصل ہوئی ہے خوش رہیں اور یوں ہی اپنی تحریروں سے محفل کا سرمایہ بڑھاتے رہیں اور محفلین کے ذوق و آگہی کی تسکین کا سامان کرتے ہوئے ان سے داد و تحسین وصول کرتے رہیں آمین
  17. برگ حنا

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    چھوٹاغالبؔ بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نہیں کیا ناں مجھے ٹیگ؟:eek: ٹھیک ہے ٹھیک ہے اسے کہتے ہیں "آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل" بھول گئے تھے ناں بھیا مجھے؟:(
  18. برگ حنا

    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے(انورادھا)

    بہت شکریہ فاتح بھیا:) واقعی بہت ہی خوبصورت ہے یہ گیت ،اتنا کہ بار بار سننے کو دل چاہتا ہے ۔ ۔
  19. برگ حنا

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    پیاری مقدس شادی کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو:) یہ گیت میری طرف سے آپ کے نام اس میں موجود ساری دعائیں میری پیاری بہن مقدس کے لئے۔ ۔ ۔ ۔ تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے خدا کرے یہ خوشی تجھ کو بار بار ملے میری دعا ہے بچھیں پھول تیری راہوں میں کٹے حیات تیری راحتوں کی چھاؤں...
  20. برگ حنا

    یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے(انورادھا)

    زینب بٹیا کیا اویس بھیا کی بیٹی ہے یا بھانجی ،بھتیجی؟ یہ بات ہمارے لیے بہت خوش کن اور نئی ہے
Top