نتائج تلاش

  1. سید ذیشان

    بلال اعظم سے ملاقات

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، محفلین علم اللہ سے بھی آپ کی ملاقات ہو چکی ہے۔
  2. سید ذیشان

    بلال اعظم سے ملاقات

    بہت خوب۔ اب بلال کی روداد کا انتظار ہے۔
  3. سید ذیشان

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    پہلا روزہ تھا۔ آٹھ دس سال کی عمر ہو گی اور شدید گرمیوں کا روزہ تھا۔ پورا دن روزہ رکھا۔ سکول بھی گیااورروزہ افطار ہونے سے دس منٹ پہلے پانی کا گلاس پی لیا۔ والدہ نے آواز دی جب سنائی دیا تو آدھا گلاس پی چکا تھا۔
  4. سید ذیشان

    آئنسٹائن کی سپیشل ریلیٹیوٹی تھیوری۔ آسان زبان میں

    یہاں پر تصاویر ڈیلیٹ ہو گئی ہیں کسی وجہ سے۔ اس سلسلے کو مکمل کرنے کا اردہ ہے۔ ابھی میں عروض سائٹ پر تصاویر کیساتھ شامل کر رہا ہوں۔ایڈمن حضرات سے گذارش ہے کہ تصاویر کے لنک درست کر دیں۔ میں رپورٹ کر دوں گا۔ https://aruuz.com/discussion?id=fC0WrTshWxHItodvybZk
  5. سید ذیشان

    سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے: وزیر اعظم

    یہ اسی قسم کی رپورٹنگ ہے جس طرح نیو یارک ٹایمز والے اسرائیل کے مظالم کے بارے میں کرتےہیں۔
  6. سید ذیشان

    کانٹینٹ اور ذہنی صحت

    ایپل کا وژن پرو ہیڈ سیٹ خریدیں اور دنیا اور مافیہا سے بے خبر ہو جائیں۔ :D
  7. سید ذیشان

    سیاسی جماعتوں کے منشور ؛ الیکشن 2024

    پاک فوج کا منشور پیش کریں۔پارٹیوں کامنشور پیش کرنا تو بیکار ہے۔
  8. سید ذیشان

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  9. سید ذیشان

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بالکل یقین نہیں آ رہا۔ وارث بھائی سے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور وہ اردو محفل کا بہت ابتداء سے ایسا حصہ تھے کہ ان کے بغیر اردو محفل کا تصور بھی کرنا محال تھا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔
  10. سید ذیشان

    کروناوائرس ویکسین

    تین ڈوز لگائے تھے۔ اس کے بعد پچھلے اور اس سال کووڈ ہو گیا۔
  11. سید ذیشان

    ہاہاہا۔ گڈ ون!

    ہاہاہا۔ گڈ ون!
  12. سید ذیشان

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    کوانٹم الیکٹرو ڈائنمکس؟ 😄
  13. سید ذیشان

    سائنس اور آئی ٹی سے متعلق مستند ویب سائٹس کے نام درکار ہیں

    سائنس کے حوالے سے تو میں سبینہ کا چینل یوٹیوب پر فالو کرتا ہوں: https://www.youtube.com/@SabineHossenfelder اس میں ہفتہ وار سائنس کی خبریں بھی ہوتی ہیں جو کہ کافی معلوماتی سلسلہ ہے۔ آرٹیکلز کے لئے تو وہی IEEE یا ElSevier وغیرہ ہی مستند ہیں لیکن ان کی فیس دینی پڑتی ہے۔
  14. سید ذیشان

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    غلط بحور نہایت اعتمادسے بتا رہا ہے البتہ !
  15. سید ذیشان

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    ہاہا۔ یہ والا جواب مزیدار ہے۔ اس کے بعد اگلا سوال ہونا چاہیے کہ غالب کی نظم ساقی یہاں تحریر کریں۔ ویسے مجموعی طور پر گوگل بارڈ کے جوابات کافی بہتر ہیں۔ جھوٹ کسی حد تک کم ہے ان میں۔
  16. سید ذیشان

    سالگرہ مبارک اکمل بھائی

    سالگرہ مبارک اکمل بھائی
  17. سید ذیشان

    اچھا اضافہ ہے۔

    اچھا اضافہ ہے۔
  18. سید ذیشان

    تعارف اپنی ذات میں انجمن: سرور عالم راز

    بہت اچھی خبر ہے ظہیر بھائی۔ راز صاحب سے یہاں بھلا کون واقف نہیں ہو گا؟سرور راز صاحب کو اردو محفل پر دوبارہ خوش آمدید!
  19. سید ذیشان

    ریختہ تقطیع

    ابھی تھوڑا تفصیل سے دیکھا ہے۔ نتائج برے نہیں ہیں، لیکن ابھی کافی کام باقی ہے۔ بحر ہندی اور زمزمہ کا الگورتھم تو عروض کا ہی لگ رہا ہے۔ باقی جو کمیاں ہیں وہ بھی وقت کیساتھ ساتھ بہتر ہو جائیں گی۔ مجموعی طور پراچھی پیشرفت ہے!
Top