نتائج تلاش

  1. ص

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    وارث نے فارسی سے محبت کو ایک نیا زاویہ دیا اردو ترجمے کی روح پھونک کر ، بےحد متوازن اور متین شخصیت ، ہمیشہ شفئق اور مہربان نظر آئے ، دلی دُکھ ہوا ۔
  2. ص

    جاسمن راوی چین ہی چین لکھتا ہے ، امید ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گی ❤️

    جاسمن راوی چین ہی چین لکھتا ہے ، امید ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گی ❤️
  3. ص

    شکریہ وارث ، فارسی تو آپ ہی کا احسان ہے آپ کی بدولت اتنے حسین اشعار پڑھنے کو ملے اور یہ بھی آپ...

    شکریہ وارث ، فارسی تو آپ ہی کا احسان ہے آپ کی بدولت اتنے حسین اشعار پڑھنے کو ملے اور یہ بھی آپ ہی کی فارسی شاعری میں شراکت سے لیا ہوا نادر شعر ہے۔
  4. ص

    از بال و پر غبارِ تمنا فشانده‌ایم بر شاخِ گُل گراں نبوَد آشیانِ ما

    از بال و پر غبارِ تمنا فشانده‌ایم بر شاخِ گُل گراں نبوَد آشیانِ ما
  5. ص

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    نبیل آپ کو میرے مراسلے میں کون سی بات مضحکہ خیز لگی ؟؟ انتہائی بچگانہ ردعمل شاید دلیل کا فقدان اس ردعمل کا عکاس ہے
  6. ص

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    جب آپ مدیر کا انتخاب کرتے ہیں جو کہ آپ اور سعود بھائی کی صوابدید پر ہے تو کیا اس مدیر کا ان شعبوں میں بنیادی قابلیت رکھنا بھی ضروری ہے یا نہیں ؟؟ یا پھر فعالیت قابلیت پر بھاری ہے ؟؟ آپ اگر اس سوال کا جواب نہ دینا چاہیں تو مجھے کوئی گلہ نہیں مگر جواب دینا پسند کریں تو سچائی اور ایمانداری سے دیجیے...
  7. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    وارث محفل کی انتظامیہ کا کیا سٹرکچر ہے اور مدیر اعلیٰ کون ہیں ؟
  8. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    میری رائے میرا حق ہے اور اس پر تنقید آپ کا مگر ذاتیات پر اترے بغیر جہاں تک مجھے یاد ہے نہ میں نے آپ کو مخاطب کیا نہ ہی آپ کو میری اور نیرنگ خیال کی گفتگو میں دخل دینا چاہیے تھا ۔ میرے اعتراض کا جواب اگر کسی کے پاس ہے تو انتظامیہ کے پاس اور مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور کو اعتراض ہونا چاہیے ۔ اور...
  9. ص

    یقیناً

    یقیناً
  10. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    گویا اردو کا جنازہ آپ کے کندھے پر ہے
  11. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    ضرور کیجیے مگر مدد معجزہ نہیں ہوتی ایک وقت درکار ہوتا ہے
  12. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    ایک وضاحت میری رائے نور سعدیہ پر تنقید نہیں ہے بلکہ انتظامیہ کے فیصلے پر سوال ہے ۔
  13. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    لگتا ہے اپنے چیف جسٹس اور پائین غفور محفل کی انتطامیہ کا کردار ادا کر رہے ہیں
  14. ص

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    آپ دونوں کو بہت مبارک جاسمن اور مریم افتخار آپ دونوں ہی خوش آئند اضافہ ہیں
  15. ص

    ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا

    ہر شاخ پہ اُلو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
  16. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    میں کسی کی کمی یا خامی پر بات نہیں کر رہی میرا موقف صرف یہ ہے کہ یہ عہدہ وسیع مطالعے اور بلند ادبی معیار کا طالب ہے اور میعار مطالعے سے بنتا ہے جو راتوں رات ممکن نہیں ۔
  17. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    نایاب بھائی آپ خاطر جمع رکھیے جس قسم کے فیصلے آ رہے ہیں عین ممکن ہے آپ کو بھی سیاسی اور مذہبی زمروں کا مدیر بنا دیا جائے :ڈ مجھ میں اور آپ میں ایک فرق ہے میں سچائی کوجھوٹے لفظوں کا لبادہ پہنا کر مقدس نہیں بناتی اور آپ غیر حقیقی باتوں کو بھی خوش رنگ دعائیہ ملبوسات میں پیش کر کے انہیں وقتی خوش...
  18. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    آپ کے سوال کا مختصر جواب یہ ہے کہ “ نہیں “ خواتین کو انتظامیہ میں شامل کرنا ضروری ہے کیونکہ توازن ضروری ہے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ذمہ داری کسی کو بھی دے دی جائے کیونکہ صرف خانہ پُری کرنی ہے یہ محفل کی تاریخ کا شاید سب سے غلط فیصلہ ہے ۔ ا
  19. ص

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    گو نور سعدیہ صاحبہ بہت فعال ہیں مگر یہ عہدہ ان کے لئے مناسب نہیں ، اس سے بہتر تھا انہیں کسی ایسے عہدے سے نوازا جاتا جہاں یہ اپنے ساتھ اس شعبے کی بھی تعمیر اٹھا سکتیں ۔ جانے کون ایسے فیصلے لیتا ہے محفل میں
Top