نتائج تلاش

  1. شرقی احمد ٹیپو

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    ہم بہن بھائی اور والدین بھی بچپن میں اس کھیل سے لطف اندوز ہوتے تھے۔ اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے میں خود بھی صاحب اولاد ہوں تو سوچا اپنی بیٹی کے ساتھ علمی تاش کھیلوں مگر نہ جانے یہ تاش کہاں دستیاب ہو گی۔ اگر آپ کے پاس موجود ہے تو حروف ابجد کے اسکور یہاں ارسال کر دیجئے اور اگر معلوم ہو کہ کہاں سے...
  2. شرقی احمد ٹیپو

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    حروف ابجد کے اسکور یہاں ارسال کر دیجئے اور اگر معلوم ہو کہ کہاں سے خریدی جا سکتی ہے تو پتہ بتا دیجئے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
  3. شرقی احمد ٹیپو

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اختیاری نیست بدنامی ما ضَلَّنی فِی العِشقِ مَن یَھدی السَّبِیل یہ جو ہماری بدنامی دیکھتے ہو یہ اختیاری نہیں ہے۔ مجھے عشق میں اسی نے بدنام کیا ہے جو راستہ دکھانے والا ہے- حافظ شیرازی
  4. شرقی احمد ٹیپو

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در خمِ زُلفِ تو دیدم دلِ خود را روزے گفتمش چونی وچوں میر ہی اے زندانی گفت آرے چہ کنی گرنبری رشک بمن ہر گدا را نبود مرتبہ سلطانی شیرازی میں نے ایک دن اپنے دل کو تیری زلف کے پیچ میں دیکھا تو اس سے کہا کہ اے قیدی تو کیسا ہے اور کیسے اس قید سے چھوٹے گا تو وہ بولا کہ تو مجھ پر رشک کرنے کے علاوہ کر...
  5. شرقی احمد ٹیپو

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یہ تراجم والی بات کاش کسی طرح محمد جاوید اختر جیسے اصحاب کو بھی باور کروائی جا سکے
  6. شرقی احمد ٹیپو

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آئینہ زنگار از صیقل ز تقویٰ پاک کن پاک بنگر اندرآں آئینہ جانا نہ را حافظ شیرازی اپنے زنگ آلود آئینے کو تقویٰ کی صیقل سے صاف کر لے اور پھر اس آئینے میں معشوق کو اچھی طرح دیکھ
  7. شرقی احمد ٹیپو

    ”اجازت مل سکے گی کیا“ عربی زبان کی ایک انقلابی نظم کا منظوم اردو ترجمہ

    برادران حسیب، مزمل ، نایاب اور محمد احمد شکریہ آپ کی پسندیدگی کا۔ اصل میں مسلم امہ کو اپنے اندر مثبت تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔ اور مجھے یہ نظم اسی لئے پسند آئی کہ اس میں اسی تبدیلی کی جانب اشارہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں ناران کے قریب ہونے والے انسانیت سوز واقعے کے بعد تو اس مثبت سوچ کی ضرورت مزید...
  8. شرقی احمد ٹیپو

    ”اجازت مل سکے گی کیا“ عربی زبان کی ایک انقلابی نظم کا منظوم اردو ترجمہ

    نزار توفیق قبانی کی اس نظم کا تخلیقی ترجمہ حارث خلیق نے کیا ہے جہاں سب سوچنے اور لکھنے والوں کا مقدر ارضِ مقتل ہے جہاں لب قید ہیں اور جُبّہ و خرقہ نے تازہ لفظ پہ پہرے بٹھائے ہیں جہاں کچھ پوچھ لینا لائق تعزیر ٹھہرا ہے وہاں مجھ کو اجازت مل سکے گی کیا اجازت مل سکے گی اپنے بچوں کو میں پالوں جس...
  9. شرقی احمد ٹیپو

    مظفر وارثی "توکجا من کجا" نذرانہء عقیدت بحضور نبی آخری الزماں وجہء تخلیق کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    تو امیر حرم میں فقیر عجم تیرے گُن اور یہ لب میں طلب ہی طلب تو عطاء ہی عطاء تو کجا من کجا تو عبد آفریں میں ہوں دو چار پل تو یقیں میں گماں میں سخن تو عمل تو ہے معصومیت میں نری معصیت تو کرم میں خطاء تو کجا من کجا تو ہے اہرام انوار باندھے ہوئے میں درودوں کی دستار باندھے ہوئے کعبہء عشق تو میں تیرے...
  10. شرقی احمد ٹیپو

    داغ طرزِ قدسی میں کبھی شیوۂ انساں میں کبھی

    بہت عمدە انتخاب۔ شکریہ شیئر کرنے کیلیئے
  11. شرقی احمد ٹیپو

    میرا تعارف - شرقی احمد

    وعلیکم السلام بہن مہ جبین برادرم محمد شعیب، جناب فرخ منظور اور مرزا صاحب استقبال کا شکریہ بہنا یہ ٹمٹماتا دیا جس قدر بھی آب و تاب دکھا سکا اس میں کوٴی دقیقہ فروگذاشت نہیں کرے گا بس آپ کی دعاٴوں کا طالب ہوں شعیب صاحب ! الله کی تمام کاٴنات ہی خوبصورت ہے اور برطانیہ کو ؂تو ہر رنگ و نسل کے افراد نے...
  12. شرقی احمد ٹیپو

    بہت نوازش وارث صاحب! مولا آپ کو خوش رکھے، آمین

    بہت نوازش وارث صاحب! مولا آپ کو خوش رکھے، آمین
  13. شرقی احمد ٹیپو

    میرا تعارف - شرقی احمد

    اتنی گرمجوشی پر آپ تمام اصحاب کا بہت بہت شکریہ، اس فورم پر بڑے بڑے نابغہءروزگار استادگان موجود ہیں میری خوش نصیبی ہو گی اگر آپ کے علم سے مستفید ہو سکوں اور حتی الوسع کوشش ہو گی کہ گاہے گاہے یہاں اپنے حصے کی شمع جلاتا رہوں۔
  14. شرقی احمد ٹیپو

    محترم وارث صاحب میرا مکمل نام شرقی احمد ٹیپو ہے۔ میں اپنے طور پر نام میں ٹیپو کا اضافہ کرنے کی...

    محترم وارث صاحب میرا مکمل نام شرقی احمد ٹیپو ہے۔ میں اپنے طور پر نام میں ٹیپو کا اضافہ کرنے کی سعئ لاحاصل کر کے دیکھ چکا ہوں۔ کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ نوازش
  15. شرقی احمد ٹیپو

    ”نہ بچ سکیں گے کبھی زیست کے عذاب سے ہم “ حفیظ احمد کی ”محبت کی بازیافت“ سے انتخاب

    نہ بچ سکیں گے کبھی زیست کے عذاب سے ہم طلسمِ وہم سے، امید کے سراب سے ہم ڈرے کچھ ایسے حقیقت کے دشت سے کہ کبھی چمکتے دن میں بھی نہ نکلے شہرِ خواب سے ہم ہوا نے گرد میں تحلیل کر دیا ورنہ غرورِ نغمہ تھے نکلے تھے جب رباب سے ہم وہ اپنی ضد میں اٹل ہیں ہم اپنی فطرت میں وہ برف زار سے ہیں اور آفتاب سے...
  16. شرقی احمد ٹیپو

    غالب طائرِ دل - مرزا غالب

    محترم یہ غالب کے کون سے نسخے میں پڑھی جا سکتی ہے
  17. شرقی احمد ٹیپو

    میر ملنے لگے ہو دیر دیر، دیکھیے کیا ہے کیا نہیں - میر تقی میر

    واقعہ مجھے سرے سے معلوم ہی نہیں مگر آپ جیتے رہیئے اور یونہی اعلی پائے کی شاعری سے روح سیراب کرتے رہیئے۔ آمین
Top