نتائج تلاش

  1. ع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. ع

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    نہیں نبیل بھائی میں اردو اڈیٹر میں انگلش نہیں لکھنا چاہتا ہوں۔ دراصل میں نے ایک ورڈ پریس بلاگ بنایا ہےجس میں میں ورڈ پریس اردوتھیم استعمال کر رہا ہوں۔ اس میں کومینٹس اردو اور انگلش دونوں میں لکھے جا سکتے ہیں لیکن کومینٹس چاہے اردو میں ہوں یا انگلش میں دونوں صورتوں میں ٹیکسٹ کی الائنمینٹ دائیں...
  3. ع

    ورڈ پریس 2.7کیلئے اردو ایڈیٹر پلگ ان میں اضافی سہولتیں

    السلام علیکم! ںبیل بھائی۔ میں نے آپ کا اردو اڈیٹر اپنی سائٹ پر اپلوڈ کیا ہے۔ یہ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ لیکن میری ایک پرابلم ہے برائے مہربانی اسے حل کر دیں۔ جب میں اردو لکھتا ہوں تو وہ بالکل ٹھیک آتی ہے لیکن جب میں انگلش میں لکھنا چاہوں تو وہ بھی دائیں طرف سے شروع ہوتی ہے۔ میں چاہتا ہوں جب...
Top