نتائج تلاش

  1. امن ایمان

    بلال کافی سال پہلے میرے بھی کچھ اسی قسم کے جذبات تھے۔

    بلال کافی سال پہلے میرے بھی کچھ اسی قسم کے جذبات تھے۔
  2. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    حد کردی انتظار کی۔۔۔۔:(
  3. امن ایمان

    تاسف قرۃالعین اعوان کی چھوٹی بہن فوت ہوگئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون! قرۃالعین اللہ تعالیٰ سے صرف صبر ہی مانگ سکتے ہیں۔۔۔اور وہ دیتا بھی ہے :(
  4. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    السلام علیکم! مجھے امید ہے سعود بھائی کے علاوہ یہاںسبھی کو میرا انتظار ہوگا(آپ اسے امن کی خوش فہمی بھی کہہ سکتے ہیں :)) چلیں جی پھر انٹرویو کا آغاز وہاں سے کرتے ہیں جہاں سے تسلسل ٹوٹا تھا۔(شیعب بھائی کے سوالات بھی کیو میں ہیں) بات آپ کی نجی ذندگی کے بارے میں ہورہی تھی اور یہاں شادی بیاہ جیسے...
  5. امن ایمان

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    عمار آپ کو اور ماوراء کو تو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتی۔۔آپ نے ٹھیک کہا محفل کو آباد محفلین ہی رکھ سکتے ہیں۔۔بس کبھی کبھی nostalgic ہوجاتی ہوں۔:(
  6. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    پہلے تو گوگل آپا سے "برادر خرد مباش" کا مطلب پوچھا اور پھر آپ کی بات کو سمجھا۔۔:) آپ کی اس ناقص العقل بہن کو جو بات سمجھ میں آئی وہ یہ کہ منہ بولی بہنوں کے معاملے میں تو آپ ماشاءاللہ سے خود کفیل ہیں لیکن حقیقی بہن کی کمی کس حد تک محسوس کرتے ہیں؟ سعود بھائی "تھم جا بچہ تھم جا"،"طائر تخیل" جس...
  7. امن ایمان

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    عثمان اب مصروفیت زیادہ نہیں ہے نا۔۔پہلے جاب بھی تھی۔۔اپنے چاء کا اسکول سنبھال رکھا تھا ساتھ ساتھ دونوں بچوں کا لُک آفٹر۔۔اب بیٹی اسکول گوئنگ ہے۔۔بیٹا پاس بیٹھا کان کھا رہا ہوتا ہے۔۔۔فرصت میسر ہے لیکن محفل کے اراکین اپنے بلاگ کے ساتھی سبھی ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور نئے لوگوں سے گھلنے ملنے میں مجھے...
  8. امن ایمان

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    میر انیس میں بھی آج کل اسی موضوع پر دھاگہ شروع کرنے والی تھی۔۔آپ نے بالکل ٹھیک طرف نشاندہی کی ہے۔۔میں نے محفل کو ہمیشہ پہلی نظر کا پیار کہا۔۔بہت کم گو تھی۔۔محفل اور اراکین محفل نے بولنا سیکھایا۔یہاں کے لوگ اپنے فیملی ممبرز کی طرح لگتے تھے لیکن اب محفل پر آؤں بھی تو نہ پہلے والی اپنائیت نظر آتی...
  9. امن ایمان

    حسن بھائی ابرار چاء کو میرا سلام کہیے گا۔

    حسن بھائی ابرار چاء کو میرا سلام کہیے گا۔
  10. امن ایمان

    زیک میں تو اچھی ہوں نااا :)

    زیک میں تو اچھی ہوں نااا :)
  11. امن ایمان

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    اہو۔۔میں یہ متن سلیکٹ نہیں کرتی تھی۔۔ویری بیڈ امن :disapointed:
  12. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    کوئی مسئلہ نہیں۔۔میں نے سکون سے انتظار کیا حالانکہ جو اراکین مجھے انٹرویو دے چکے ہیں اگر اُن کو یاد ہو تو انھیں پتہ ہے۔۔"امن کو انتظار کتنا مشکل اور بُرا لگتا ہے"۔ :) بالکل بھی نہیں۔۔۔تعریف ہمیشہ سچی جو دل پر اثر کرتی ہے ورنہ چپ چاپ رہتی ہوں۔ :) سعود بھائی یہ دھاگہ اسی مقصد کے لیے بنایا...
  13. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    :) :) :) سعود بھائی آپ کے جوابات پڑھتے ہوئےجو روابط آپ نے شامل کیے مزید اُن کو پڑھتے پڑھتے اتنے محو ہوگئی کہ پھر ایک دم ہڑبڑا کے جاگنا پڑا اور خود سے کہنا پڑا اے امن تم کوئی اردو کا شاہکار ناول نہیں پڑ رہی تھی جو تمھیں آخر تک پڑھ کر اٹھنا ہے بلکہ بائیوگرافی پڑھ رہی ہو جیسے مزید تم نے خودہی آگے...
  14. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    سعود بھائی وہ کہتے ہیں نا۔۔۔دیر آید درست اید۔۔۔تو اچھے بھائی آپ کو معذرت کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔۔آپ جب جب سہولت سے جواب لکھنا چاہیں لکھ سکتے ہیں۔ آپ کے اوپر والے تینوں جوابات پر ابھی بات نہیں کرتی کہ اس موضوع پر میرا مطالعہ تھوڑا ہے مگر باقی سب صاحب علم حضرات اس بارے میں چاہیں تو مزید سوالات...
  15. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو* !* اپ ڈیٹ

    امن ایمان کا شروع کردہ انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید
  16. امن ایمان

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    جی امید :)۔۔۔وہ کیا ہے کہ پہلا پیار بھولتا نہیں نا۔۔۔۔تو اردو محفل سے محبت ہی ایسی ہوگئی ہے کہ چاہ کر بھی بھول نہیں سکی۔
  17. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    نایاب بھائی سوالات پوچھنے کے لیے میری اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔۔بس ایسا ہے کہ میں اپنی رو میں سوالات کرتی ہوں پھر ان جوابات پر مزید بات کرنا بھی انٹرویوکے تسلسل کو قائم رکھتا ہے۔۔تواچھے بھائی جہاں آپ دیکھیں کہ سوالات سعود بھائی کے انتظار میں ہیں۔۔تو ان کے جواب کے بعد آپ بھی پوچھ سکتے ہیں۔بس ایسا...
  18. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    بہت شکریہ سعود بھائی۔۔امن کی واپسی کا امن کو اس انٹرویو کی شکل میں انعام مل گیا اور آپ سے جن دوستوں نے پہلے انٹرویو کا کہا میری ان سے بھی درخواست ہےکہ اردو محفل کا گزر ہو،اس پوسٹ پر نظر پڑے تو وہ بھی شوق سے سب لکھ ڈالیں،سب پوچھ ڈالیں۔ پہلے آپ کے جوابات پر ایک نظر۔۔ اسے یقننا ایک حسین اتفاق...
  19. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    ش سے شکریہ وہ بھی بہتتتتت سا۔۔۔مجھے ڈر تھا آپ ناراض نہ ہوجائے۔۔اچھے بھائی شکریہ۔
  20. امن ایمان

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    السلام علیکم! انٹرویو وِد ابن سعید اُس شوخ کے انکار سے دل ٹکڑے ہوا کیوں یارب کوئی خنجر تو نہ تھا لفظ"نہیں"کا سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے جو نہیں سمجھے اُن کے لیے اس شعر کی تشریح یوں ہے کہ اس دفعہ امن ایمان نے روایتی طریقے سے انٹرویو اجازت مانگنے کی بجائے ڈائریکٹ انٹرویو شروع کردیا۔۔۔وجہ یہ کہ...
Top