نتائج تلاش

  1. ش

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    ابن سعید بھائی، بہت شکریہ آپ نے اتنا مفصل جواب لکھا۔ اس میں ہی کافی چیزیں سیکھنے کو مل گئیں :) دراصل کلاؤڈ فلیئر چونکہ میں اپنی تمام سائٹس کے لئے کم و بیش دو سال سے استعمال کرتا آ رہا ہوں۔ اس لئے اس کی افادیت پر کچھ لکھے بغیر رہا نہیں گیا۔ اور آپ کی یہ بات بھی بالکل درست ہے کہ اس سروس کو...
  2. ش

    محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

    ہوسٹ کی منتقلی سے بہتر ایک آپشن یہ ہے کہ کلاؤڈ فلیئر کی سروس استعمال کر لی جائے۔ یہ براؤزرز اور سرور کے درمیان "بیٹھ" جاتا ہے۔ اور مفت سی ڈی این، اسٹیٹسٹکس اور سیکورٹی وغیرہ کے ڈھیروں فیچرز کے ساتھ ڈینائل آف سروس کا (کسی حد تک) توڑ بھی ان کے پاس موجود ہے۔ ابھی کوئی دو ماہ قبل ہماری محدث لائبریری...
  3. ش

    یہ حسابی پہیلی بوجھیں!

    سوال ہی غلط ہے۔ اگر 6=2 ہے تو حسابی طور پر 42=6 ہو ہی نہیں سکتا ! باقی جواب 90 ہی ٹھیک لگتا ہے ۔
  4. ش

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    ایک آدمی کسی دوسرے آدمی کو بے گناہ قتل کردے۔ اب قاتل کیلئے سزائے موت ہے، اور اسکا خون مباح ہے۔ قتل ثابت ہونے پر اسکو ضرور قتل کیا جائے گا۔ لیکن اگر مقتول کے وارث کے پاس یہ حق ہے کہ وہ اس قاتل کو معاف کردے ،اور مقتول کے وارث کے معاف کرنے کے بعد اس قاتل کو سزائے موت دینا جائز نہیں ہے۔ لیکن یہ حق...
  5. ش

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    توہین رسولﷺکی شرعی سزا:بعض اہم سوالات توہین رسالت کی سزا پر اُٹھائے جانیوالے اعتراضات
  6. ش

    آن لائن جریدے

    ماہنامہ محدث، لاہور۔ یونیکوڈ اور پی ڈی ایف۔ http://magazine.mohaddis.com/
  7. ش

    داعش سے متعلق کچھ سوالات۔۔۔۔۔۔۔

    اس موضوع پر، اگست 2014 میں ماہنامہ محدث میں شائع ہونے والا یہ مفصل مضمون لائق مطالعہ ہے: http://magazine.mohaddis.com/shumara/297-aug-2014/2798-iraq-dolat-khilafat-islamia-ilan
  8. ش

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    قومی اسمبلی کی یہ کاروائی 2012 میں نیشنل اسمبلی کے فورم سے شائع کی جا چکی ہے۔ 21 روزہ کاروائی کا ایک ایک حرف کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات بمع ڈاؤن لوڈ لنکس http://forum.mohaddis.com/threads/10102
  9. ش

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    عقیدہ کے معاملات میں قیاس یا اجتہاد سے کام لینا درست طرز فکر نہیں ہے۔ درود و سلام بھیجنے سے، اہل قبور کو السلام علیکم کہنے سے، یا شہداء کی برزخی زندگی سے، انبیائے کرام کی دنیاوی زندگی کا اثبات قیاس کی صورت بنتی ہے۔ جبکہ دوسری جانب صریح آیات ہیں، جن کی تفسیر کی بھی حاجت نہیں۔ انبیائے کرام کی...
  10. ش

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    گویا اپنی موت مرنے والوں کو بھی اللہ رزق عطا فرما رہا ہے تو گویا مردہ تو کوئی ہوا ہی نہیں۔ ہر نیک بندہ ہی مرنے کے بعد زندہ ہو جاتا ہے۔ لیکن یہ زندگی برزخی ہے، دنیاوی نہیں۔ برزخی زندگی کی کیفیت ہمیں نہیں معلوم۔ حیات سے متعلقہ آیات و احادیث کو اگر برزخی دنیا کے مطابق مان لیا جائے اور وفات سے...
  11. ش

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    محترم بھائی، روزہ نایاب بھائی، سحری کے وقت کی زیر بحث دعا حدیث کی ہر اک کتب میں تو کجا، کسی ایک کتاب میں بھی موجود نہیں ہے۔ نہ صحیح حدیث، نہ کوئی حسن حدیث۔ حتیٰ کہ کوئی ضعیف یا موضوع اور من گھڑت حدیث تک موجود نہیں ہے۔ احادیث اور کتب احادیث پر اعتراضات ضرور کیجئے لیکن جینوئن اعتراضات کریں،...
  12. ش

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ لیکن یہ مشورہ اس لئے دیا کہ انہوں نے 28 فروری اور اس سے قبل والے لائسنس یافتہ کسٹمرز کی میعاد بڑھا دی۔ چار مارچ کے بعد ڈسکاؤنٹ ڈال دیا۔ ( جس کی وجہ غالباً مارکیٹنگ اسٹریٹجی رہی ہوگی کہ بات خوب پھیل جائے، ورنہ ڈسکاؤنٹ تو فوری طور پر بھی جاری کیا جا سکتا تھا) اور ان چھ دنوں کے...
  13. ش

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    آپ ایک سپورٹ ٹکٹ کھول کر ان سے بات کریں۔ رقم تو شاید وہ واپس نہ کریں لیکن قوی امید ہے کہ آپ کے لائسنس کی میعاد بڑھا دیں گے۔ کیونکہ کیئر نے لائسنس ایکسٹینشن اور ڈسکاؤنٹ کا اعلان 28 فروری کو ہی کر دیا تھا۔
  14. ش

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    آپ کی بات بھی درست ہے۔ موجودہ نسخہ واقعی مستحکم ہے۔ اور اس پورے عرصے میں جب کہ کوئی ڈویلپمنٹ نہیں ہو رہی تھی تو زین فورو موڈریٹرز بھی تنقید کرنے والوں سے یہی سوال پوچھتے نظر آتے تھے کہ موجودہ نسخہ میں کیا خرابی ہے۔ ذاتی طور پرمیں 1.2 ورژن کا منتظر اس لئے تھا کہ مکمل موبائل سپورٹ اور ریسپانسو...
  15. ش

    زین فورو اور وی بلیٹن کا مقدمہ انجام پذیر ہوا - مستقبل۔۔۔؟

    جی ابن سعید بھائی، بہت اچھی خبر ہے۔ ہم خود گزشتہ چھ آٹھ ماہ سے محدث فورم کی وی بلیٹن سے منتقلی کا فیصلہ کر چکے ہیں۔ لیکن اکثر لوگوں کی طرح اس مقدمے کے انجام تک پہنچنے کے منتظر تھے، تاکہ زین فورو کا مستقبل واضح ہو جائے ۔ چند روز پہلے ملنے والی یہ خبر بہت خوش آئند ہے۔ لیکن لائسنس لینے سے قبل ان کے...
  16. ش

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    جزاک اللہ خیرا۔ زبردست اسکرپٹ ہے۔ میرے جی میل اور گوگل ٹاک کے کئی مسائل حل ہو گئے، الحمدللہ۔ اگر اس میں عربی کی سپورٹ بھی ڈال دی جائے تو کمال ہو جائے گا۔ فی الوقت عربی جی میل میں نستعلیق فونٹ میں نظر آ رہی ہے جو ظاہر ہے دید کے لائق نہیں۔
  17. ش

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    ابن سعید بھائی، اس لسٹ کا کچھ ہوا؟ ڈریگن میں استعمال کے لائق پانچ ہزار الفاظ مع رومن متبادل کی فہرست مل جائے تو کم سے کم اس کے نئے ورژن کی ابتدائی ٹیسٹنگ تو درست طور پر ہو جائے گی۔ جتنا کچھ میں نے استعمال کیا ہے، نتائج بہت حوصلہ افزا ہیں۔ اب فقط دو چیزوں کا انتظار ہے: تمام اردو الفاظ کی جامع...
  18. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    بس اتنی سی بات تھی۔ گویا آپ کے نزدیک قرآن دلائل سے نہیں ، صرف ایمان سے ثابت ہے۔ لہٰذا ہمارا آپ سے دلیل کا مطالبہ کرنا درست نہیں۔ ٹھیک ہے۔ تو یہی بات اگر ہم کتب احادیث کے بارے کہیں کہ جی یہ بھی دلائل سے نہیں، صرف ایمان سے ثابت ہیں۔ تو آپ دلائل کیوں مانگنے لگ جاتے ہیں؟ کمال ہے کہ جب قرآن...
  19. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    خان صاحب، محترم، آپ کتب احادیث کی کریڈایبلٹی پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں۔ ضرور اٹھائیے، آپ کا جمہوری حق ہے۔ لیکن قرآن کا طالب علم ہونے کے ناتے، اور آپ کی کسر نفسی، جس کا ہر فورم پر آپ بار بار تذکرہ کرنا ضروری سمجھتے ہیں، کے بل بوتے پر فقط یہ فرمائیے کہ : قرآن کا قدیم سے قدیم ترین نسخہ کس صدی کا...
  20. ش

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    قرآن کی حقانیت کا ثبوت کسی غیر مسلم کے مذہب کی نوعیت پر منحصر نہیں ہے۔ اور ایسے کیا دلائل ہیں جو بالمشافہ ملاقات ہی پر مہیا کئے جا سکتے ہیں؟ آپ انٹرنیٹ کی اس مشارکت ہی کو آدھی ملاقات سمجھیں اور وہ معلومات اور دلائل پیش کیجئے جو بالمشافہ ملاقات میں پیش کرنا چاہتے ہیں۔ اسی بہانے ایک کے بجائے...
Top