نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق ریلیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محبان اردو کے لیے ایک اہم اطلاع ۔۔۔۔۔۔۔ القلم جوہر نستعلیق کی آٹو کرننگ اور آٹو کشیدہ آپشنز کے ساتھ تکمیل۔ آج سے کئی سال پہلے جب القلم تاج نستعلیق ریلیز کیا گیا تھا تب ہی ہمارے ایک دوست محمد دین جوہر مدیر سہ ماہی مجلہ ”جی“ کے تعاون سے نفیس نستعلیق کو بنیاد بنا کر القلم...
  2. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    دوستان عزیز السلام علیکم! شاید بہت سارے دوست اس بات سے آگاہ ہونگے کہ میں اٹک (پنجاب) پاکستان سے ایک سہ ماہی مجلہ "فروغِ نعت" کے نام سے شائع کرتا ہوں اب تک اسکی بارہ اشاعتیں مکمل ہو چکی ہیں اور ہمر شمارہ اپنی اشاعت کے اعتبار سے خاص اشاعت ہوتا ہے ۔ اس سلسلہ میں آئندہ کے لیے جو اہداف متعین کیئے گئے...
  3. شاکرالقادری

    اردو ہے مرا نام

  4. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے ساتھ مل کر نفیس نستعلیق کے کیریکٹرز کو تبدیل کرنے کا کام شروع کیا تھا جو کہ بالآخر مکمل ہوا اور فونٹ کام کرنے لگا ۔ لیکن رفتار کا وہی مسئلہ جو نفیس کے ساتھ تھا یہاں بھی پیش آیا۔ اب ترسیمے جنریٹ کرانے اور انہیں فونٹ میں امپورٹ کرنے کا خود کار نظام اہل محفل کی جانب سے...
  5. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ایک بڑی اہم دیتا فائل جو ان پیج میں کمپوز کی گئی تھی اس کی بیک اپ فائل بھی ڈیلیٹ ہوگئی اب اوپن نہیں ہو رہی اوپن کا پراسیس آخری مراحل میں ان پیج کو کریش کر دیتا ہے کوئی حل کسی کو معلوم ہو تو میرا قیمتی ڈیٹا بچ جائے گا
  6. شاکرالقادری

    اردو شاعری منظوم معراج ناموں کی ضرورت ہے

    السلام علیکم مجھے اردو نعت کے موضوعی مطالعہ کے سلسلہ میں ”منظوم معراج ناموں“ کی ضرورت ہے چاہے وہ علیحدہ کتابی صروت میں ہوں یا اردو کے نعتیہ ادب میں شامل معراج النبی صلی اللہ علیہ واؒہ وسلم پر لکھی گئی تخلیقات ہوں اس دھاگے میں ایسی منظومات، معراج نامے وغیرہ شیئر کیئے جائیں کتاب کا حوالہ ضرور دیا...
  7. شاکرالقادری

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    عیدالاضحی کے موقع پر یقینا یہ خبر آپ کے لیے خوش کن ثابت ہوگی کہ القلم کے تحت ایک کیریکٹر بیسڈ فونٹ پر کام کیا جا رہا تھا اس فانٹ میں کچھ کشتیوں کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے تاہم کوشش اس بات کی ہے کہ فونٹ کا حجم آدھے ایم بھی سے بڑھنے نہ پائے اور فونٹ اپنی خوبصورتی بھی برقرار رکھے اور بطور ویب...
  8. شاکرالقادری

    پانی سے چلنے والی گاڑی کے بعداب جنریٹر

  9. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    اٹک کے معروف صوفی بزرگ،حضرت غلام محمد نذر صابری کے سانحہ ارتحال پر ایک تاثراتی تحریر یہ تحریر فروغ نعت اٹک کے تیسرے شمارہ میں شامل ”گوشۂ نذر صابری،، میں شائع ہوئی نذر صابری نے تحقیق و تاریخ کے علاوہ فن شعر گوئی ، تذکرہ نگاری اور ملفوظ نگاری شہرت حاصل کی =========== رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر...
  10. شاکرالقادری

    بلا عنوان

  11. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    تمام محفلین کی نذر ہے۔ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ۔ اس سے پہلے القلم سیریز کے جتنے فونٹ ریلیز ہوئے ان میں پشتو سپورٹ موجود نہ تھی ۔ یہ پہلا فونٹ ہے جس میں آپ پشتو زبان کو بھی بآسانی لکھ سکیں گے۔ یہ فونٹ در اصل اس سے پہلے القلم نبیل فونٹ کے نام سے ریلیز ہو چکا ہے جو رئیسِ اردو محفل نبیل بھائی کے...
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    اردو محفل کی سالگرہ جولائی ۲۰۱۳ کے موقع پر مبارک باد کے طور پر ایک فارسی فونٹ میں اردو کی سپورٹ شامل کر کے اردو محفل کے استفادہ کنندگان کے لیے پیش ہے جس کے بعد اب یہ فونٹ بیک وقت اردو، فارسی اور عربی تائپ کاری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ڈاؤن لوڈ کریں
  13. شاکرالقادری

    سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت" کے لیے ورڈ پریس تھیم درکار ہے

    میں اٹک سے ایک سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت" جاری کر رہا ہوں جس کے تمام شمارے آن لائن بھی فراہم کرنا چاہتا ہوں پہلا شمارہ پریس میں جانے کے لیے تیار ہے آن لائن شماروں کے لیے ورڈ پریس کی خوبصورت میگزین تھیم درکار ہے جو اردوائی جا چکی ہو شکریہ
  14. شاکرالقادری

    کیا اردو محفل کو XenForo 1.1.5 پر اپ گریڈ کر لیا گیا ہے

    کیا اردو محفل کو XenForo 1.1.5 پر اپ گریڈ کر لیا گیا ہے میں نے لوکل سرور پر ایسا کیا ہے لیکن اردو پیڈ میں مسائل آرہے ہیں اور اردو پیڈ کام نہیں کر رہا نبیل ، ابن سعید
  15. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲) محترم اراکین محفل! السلام علیکم! القلم تاج نستعلیق کا دوسرا آزمائشی نسخہ (بیٹا ۲) ریلیز کر رہا ہوں۔ اس نسخہ میں اب تک نشاندہی کی جانے والی اغلاط ۹۰ فیصد درست کر دی گئی ہیں اس کے علاوہ ان اغلاط کی درستگی کے دوران منظر پر آنے والی دیگر کئی اغلاط بھی درست کی گئی...
  16. شاکرالقادری

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک...
  17. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یہاں پر آپ القلم تاج نستعلیق کے متعلق مسائل ، مشکلات، تجاوز، آرا اور اغلاط کی نشاندی کرسکتے ہیں القلم فونٹس کی سائٹ جہان قلم پر بھی اس مقصد کے لیے ایک صفحہ موجود ہے آپ وہاں بھی تبصرے لکھ سکتے ہیں تاج نستعلیق تبصروں کا صفحہ
  18. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول بہت عرصہ پہلے مرزا جمیل احمد صاحب نے نوری نستعلیق کے ترسیمے متعارف کروا کر نوری کتاب کے ذریعہ ایک انقلاب بر پا کیا۔ یہ ترسیمے ایک طویل عرصہ تک تجارتی بنیادوں پر استعمال ہوتے رہے اور ہر کس و ناکس کی دسترس سے باہر۔ امجد حسین علوی اور جمیل نستعلیق ٹیم نے ان کو...
  19. شاکرالقادری

    ضرورت ایک سافٹ ویئر کی

    اردو ویب پر جہاں بہت سے اہم پروجیکٹس پر کام ہو رہا ہے وہاں اس امر کی ضرورت ہے کہ ایک سافٹ ویئر اس نوعیت کا تیار کیا جائے جو کہ ان پیج کی طرز پر ایک لگیچر بیسڈ فانٹ کو ایک سے زیادہ (کئی) ٹکروں میں بٹی ہوئی صورت میں انتہائی سبک رفتاری سے استعمال کر سکے۔محفل کے پروگرامر حضرات متوجہ ہوں ۔۔۔۔۔ کوئی...
Top