نتائج تلاش

  1. علی خان

    کلہاڑی کی تیاری ؛ویڈیو

    اسی کو کہتے ہیں۔ محنت۔ اور جب اس طرح کی محنت کی جائے تو پھر تو وہ رنگ لائے گا ہی۔ بہت ہی زبردست ویڈیو ہے۔
  2. علی خان

    جشن آزادی مبارک

    خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو خدا کرے...
  3. علی خان

    غالِبؔ کی اِیک غزل جو کہ دیوانِ غالِبؔ میں نہیں ہے - "ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو"

    جیہ صاحبہ آپ نے غلطی سے عؔلی خان کی بجائے علی خان کو ٹیگ کیا ہے۔
  4. علی خان

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    ۔ محترم شاکر صاحب آپ نے ٹیگ میں غلطی سے مجھے ٹیگ کیا ہے۔ ہمارے ناموں میں واضح فرق ہے۔
  5. علی خان

    کوسوو کے شہر پریزرن میں اجتماعی افطار

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست تصاویرز ہیں۔ :rose:
  6. علی خان

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    بہت ہی زبردست ہے۔ باقی نئے ایڈیٹر کے ساتھ عادی ہونا کوئی اتنی خاص بات نہیں ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد تمام مخفلین اسکے عادی ہو جائیں گے۔ :applause:
  7. علی خان

    صبح و شام پڑھنے کی ایک بہت ضروری دعا

    أَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّآمَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَّهَآمَّةٍ وَّمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لَّآمَّةٍ
  8. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    ہمارے پڑوسیوں میں افغانستان میں، انڈیا میں، چائنہ میں اور ایران میں سعودی کے ساتھ روزہ رکھا جا سکتا ہے۔ مگر یہاں پاکستان میں نہیں پتہ نہیں اسمیں کیا تُک ہے۔:D حالانکہ ہمارے اور اُنکے درمیان صرف 2 گھنٹے کا فرق ہے۔
  9. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    جی جناب سعودی کے لئے علیٰحدہ سے چاند اور سورج ہے۔ اور پاکستان کے لئے الگ ہے۔
  10. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    ٹھیک ہے کہ اُس دن چاند نہیں نکلا مگر دوسرے دن تو نکلا ہے اور وہ رمضان کے پہلے فرض روزے کا دن بنتا ہے۔ ٹھیک ہے اس وقت تو بادل تھے اور اُس وجہ سے چاندیہاں پر نظر نہیں آیا ہے۔ حالانکہ میں نے کہا بھی ہے۔ کہ یہاں پر چند علاقوں میں رمضان کا پہلا روزہ تھا۔ اب جب سب کو اُسکے بعد تو پتہ چل گیا ہے۔ کہ...
  11. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    کہنے کا سارہ مطلب یہ ہے۔ کہ رمضان کا ایک یا پھر 2 فرض روزے ہم سے قضاہ ہو گئے۔ اگر کسی نے روزہ نہیں رکھنا ہے۔ تو وہ پھر باقی کے روزے بھی نہیں رکھیں گے۔ اور جس نے رکھنے ہیں اسکے لئے اتنی وضاحتیں کافی ہیں۔ اب جو دوست حضرات تاویلیں دے رہیں، ان کا کچھ بھی نہیں ہو سکتا ہے۔ :D
  12. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    آپ خود دیکھ لیں۔ باقی آپ ماننا نہیں چاہیں تو اسمیں بخث کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے۔ :cool:
  13. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    محمود احمد غزنوی 8 جولائی کو رات 12بج کر 15 منٹ لکھا ہوا ہے جناب ۔ یہاں پر 24 گھنٹے کا ٹائم درج ہے۔ برائے مہربانی ذرا غور فرمائیں۔ :D
  14. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    نہیں سید ذیشان بھائی۔ اپکی بات اپنی جگہ مگر آپ نے صرف ایک ہی شخص کے وضاحت پر اتنا یقین کر لیا ہے۔ جب کہ میں نے تو اپکو تین الگ الگ ویب سائیٹس کا ڈیٹا شئیر کر دیا تھا۔ جس میں ایک پوسٹ میں پورے ایک سال کے لئے چاند کے نکلنے کی تاریخ تو چھوڑیں وقت بھی ظاہر کیا گیا ہے۔۔ اور اسکے علاوہ میں نے اپنے...
  15. علی خان

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    اللہ خیر کرے گا۔ اور میری نظر میں کچھ لوگ ہیں۔ جو مذہب اسلام میں اپنی علوم کو بہت ہی سپیشل طریقے سے شامل کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں ان سب سے بچائے۔ آمین
  16. علی خان

    روزہ کھولنے اور بند کرنے کی دعا

    یوسف بھائی۔ ان الفاظ پر اگر تھوڑی سی تفصیل بیان کردیں تو بڑی نوازش ہوگی۔ کہ یہ انکے احادیث کے مجموعے کب کس وقت میں مرتب ہوئے۔ اور جب یہ ہمارے احادیث پر ایمان نہیں رکھتی ہیں، تو کیوں کر نہیں رکھتے ہے۔ اور جب نہیں رکھتے ہیں۔ تو کیا ان میں اور عام مسلمانوں میں کوئی فرق ہے دینوی لحاظ سے۔ اگر آپ اسکا...
  17. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    اور یہ رہا پورے سال کے لئے پشاور ، پاکستان میں چاند کے نکلنے اور دوسرے مکمل معلومات کے ساتھ ایک مکمل ٹیبل۔ سید ذیشان آپ بھی ملاحظہ کریں۔ اس ویب سائٹ کو کھولنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
  18. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    عزنوی صاحب۔ اپکی بات اپنی جگہ لیکن اس مہینے کی چاند کی ڈیٹ آف برت 8 تاریخ ہے۔ 9 کی نہیں اور 10 تاریخ کو 13 تو کیا 24 گھنٹے بھی بہت پہلے گزر چُکے تھے۔ اس کے لئے میں اپکو چاند کے متعلق اس مہینے کا چارٹ بمعہ ویب لنکس بھی شامل کر رہا ہوں۔ ذرا اسکو بھی ملاحظہ کرلیں۔ اب آپ اس سے بھی غیر متفق ہونگے۔ :D...
  19. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    محلے کا تو نہیں مگر یہ ہے۔ چند گاوں میں آج پہلا روزہ تھا۔ اور کچھ علاقوں میں آج روزہ نہیں تھا۔
  20. علی خان

    کل ہمارا پہلا روزہ ہے۔ اور دیکھیں چاند صوابی میں واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

    اپکی بات بھی ٹھیک ہے۔ لیکن پہلے دن کا چاند اتنا واضح اُوپر تک نہیں آتا ہے اُسکی اتنی واضح تصویر لینا بہت مشکل ہے۔۔ اور دوسری بات کل پہلا روزہ ہے۔ میں تو حیران ہوں۔ کہ مفتی صاحب کو کیونکہ کر چاند نظر نہیں آتا ہے اتنے بڑے بڑے مشینوں کے ساتھ۔
Top