نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان کا نیا گریڈنگ نظام

    ’ایف‘ گریڈ اور نمبرز ختم۔۔۔ پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا نیا نظام کیسے کام کرے گا؟ جاسمن آپ کی بطور پاکستان میں ایک سکول ٹیچر اس پر کیا رائے ہے؟
  2. عثمان

    مبارکباد جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!

    محفل کی فعال لائبریرین اور ہردلعزیز رکن جاسمن کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں! بے شک ایسے رضاکار محفل کے لیے ایک سرمایہ ہیں۔ :)
  3. عثمان

    میرے ناپسندیدہ محفلین!

    جو ہر مراسلے کو زبردست ریٹنگ دیتے ہیں۔ جو کسی دوسرے سے مخاطب مراسلے کو دوستانہ کی ریٹنگ سے نوازتے ہیں۔ جو بہت پرانے مراسلوں کے جواب دیتے ہیں۔ جو بیک وقت ایک سے زائد سٹیٹس اپ ڈیٹس شائع کرتے ہیں۔ جو سنگ میل عبور ہونے سے قبل ہی تہنیتی دھاگہ کھولتے ہیں۔ جو ملاقات کے دھاگوں میں کوتاہی برتتے ہیں۔ جو...
  4. عثمان

    مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

    حمیرا عدنان کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔ :)
  5. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    پانچ برس ہوتے ہیں۔۔ بندہ اس ویب سائٹ پر آن پہنچا۔ کیا دیکھتا ہے کہ لکھاریوں کی ایک بیٹھک جمی ہے۔ بھانت بھانت کے تبصرے اور بحثیں جاری ہیں۔ ایسے ہی ایک مراسلے پر نظر پڑی تو دل کیا کہ ایک عدد دھانسو قسم کے تبصرے سے مبصر محترم کی خوب خبر لے۔ پھر کیا تھا۔۔ رجسٹرڈ ہوئے اور ہوگئے شروع۔۔ وہ دن اور...
  6. عثمان

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ادارتی نوٹ: یہ لڑی نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو پر تبصرہ جات کے لیے مختص ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری ناقص رائے میں ان کتب کو انگریزی میں ہی پڑھنا بہتر ہے۔
  7. عثمان

    محفل کی روح سے ملاقات

    نارفاک نیول بیس پر قدم رکھتے ہی سعود بھیا کو ٹیکسٹ کیا کہ میاں اب ہم یہاں تک تو پہنچ ہی چکے ہیں تو میزبانی بھگتانے کےلیے تیار رہیے۔ فوراً ہی محبت بھرا جواب آیا کہ جتنی جلد ہوسکے چلے آئیں۔ تاہم میں سارا دن اسی سوچ میں رہا کہ نیٹ پر بے تکلفی اپنی جگہ لیکن پہلی ہی باضابطہ ملاقات میں میزبان...
  8. عثمان

    یوریکا ، میں نے پا لیا۔۔۔۔۔ عنیقہ ناز

    سرکاری اسکول کی کارکردگی کے معائینے کو ایک انسپکٹرصاحب پہنچے اور ایک کلاس کا معائینہ کرتے ہوئے انہوں نے کلاس کے سب سے ذہین بچے سے پوچھا۔ 'ہمم، یہ بتاءو سومنات کا مندر کس نے توڑا؟'۔ گڈو میاں کا چہرہ فق ہو گیا۔ ایکدم روہانسے ہو گئےہکلاتے ہوئے کہنے لگے،' سر، قسم لے لیجئیے، میں نے نہیں توڑا'۔...
  9. عثمان

    لادینیت

    آپ نے اپنے پروفائل میں پرنس کریم آغا خان کی تصویر کیوں لگا رکھی ہے حسان
  10. عثمان

    بی بی سی اردو پر عنیقہ ناز کا تذکرہ

    انورسن رائے کے قلم سے دنیا زاد کے تازہ شمارے پر تبصرہ نظر سے گذرا تو دل نے کہا کہ یہ مرحومہ عنیقہ ناز کے ذکر سے محروم نہیں ہوسکتا۔ اس سے قبل بھی ان کے کچھ خوبصورت افسانے کراچی سے شائع ہونے والے اس ادبی جریدے کی زینت بن چکے ہیں۔ انورسن رائے نے اس بار ان کی تحریر "لٹل ریڈ رائڈنگ ہڈ گرل" کا تذکرہ...
  11. عثمان

    میری عزیز استانی کا مجھ سے آخری مکالمہ

    یہ ان کا مجھے بھیجا گیا آخری ذاتی پیغام ہے جو انھوں نے اپنے روز وفات روانہ کیا۔ میرےاور ان کے درمیان ہونے والے سینکڑوں مراسلوں میں یہ نہ صرف اپنے وقت ، بلکہ الفاظ ، جملوں کے چناؤ اور اظہار خیال کے حوالے سے بھی انتہائی غیر معمولی ہے۔ فی الوقت یہ میرے غم کو سنبھالا دینے کو واحد آسرا ہے۔ میرا جی...
  12. عثمان

    3D آڈیو - حجامت بنوائیں!

    ہیڈ فون کا استعمال کریں اور آنکھیں بند رکھیں۔ :)
  13. عثمان

    المانیہ او المانیہ ۔ جرمنی کی سیر ۔ تبصرے اور تجاویز

    دلچسپ بیان ہے۔ تاہم اگر زمانہ سفر بھی لکھ دیتے تو اندازہ ہوجاتا کہ کب کی صورتحال ہے۔ :)
  14. عثمان

    برگر انقلاب

    پولیس مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے؟
  15. عثمان

    اردو سیارہ کے لئے۔۔

    محترم منتظمین! میں نے آپ لوگوں کو پہلے بھی اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی تھی۔ ایک بار پھر سعی کر رہا ہوں۔ اردو سیارہ پر نظر ڈالنے سے معلوم پڑتا ہے کہ کچھ بلاگروں کو بین کردیا گیا ہے۔ جس کی وجہ شائد حالیہ تنازع تھا۔ جس طرح بعض بلاگروں نے حالیہ دنوں میں مثبت بلاگنگ کا...
  16. عثمان

    ورڈ پریس اردو تھیمز

    ورڈ پریس کے لئے اردو تھیم درکار ہے۔ اب تک یہاں پڑی ایک دو ہی نظر سے گزری ہیں لیکن کوئی بھی پسند نہیں آسکی۔ کیا کوئی فہرست موجود ہے جہاں میں اردو محفل پر رکھی تمام تھیمز پر نظر ڈال سکوں؟ خود سے اردو تھیم بنانے کا کوئی آسان ٹیوٹوریل دستیاب ہے؟ اردو ایڈیٹر لگانے کے لئے بھی معلومات چاہیں۔...
  17. عثمان

    سات آسمان

    میرے علاوہ اور کتنے لوگ ہیں جو اس بات کو محسوس کرتے ہیں کہ سٹرنگ تھیوری میں ایکسٹرا ڈائمنشن کا نظریہ قرآن میں سات آسمانوں سے متعلق حقیقت کی بہترین توجیہہ یا تفسیر ہے؟ (جن چار زمان و مکان کے ڈائمنشن سے ہم واقف ہیں۔ وہ تو ہو گیا پہلا آسمان۔ مزید چھ(یا سات) ڈائمنشن مزید چھ آسمانوں کی توجیہہ پیش...
  18. عثمان

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    لیجئے! عثمان کے تو ہو گئے پورے سو! اب عثمان بھی ہوگیا ذرا سینئر شینئر مبتدی۔ تو بس اب اپنا دھاگہ۔۔اپنی خود کلامی۔ کوئی عثمان کو لفٹ کرائے نہ کرائے۔ ہم تو ادھر کونے میں بیٹھے ہیں۔ جس نے فضول باتاں کرنی ہیں ادھر ہی آجائے۔ موضوع کی پروا نہ کریں۔ موڈریٹر حضرات کو میں منت ترلے کر کے منا لوں گا۔...
  19. عثمان

    اردو سیارہ سے شکایت۔

    اگرمیں غلطی پر نہیں ہوں تو میرے خیال سے اُردو سیارہ اور اردو محفل کے منتظمین ایک ہی ہیں۔ مجھے بلاگستان میں آئے زیادہ عرصہ تو نہیں گزرا لیکن میں نے محسوس کیا ہے کہ اردو سیارہ والے اپنے قوائد و ضوابط ہر عمل درآمد کروانے میں کچھ مستعدی نہیں دکھاتے۔ ای میل کرو تو دو دو ہفتے جواب نہیں آتا۔...
  20. عثمان

    تعارف عثمان کا تعارف

    السلام وعلیکم! میں عثمان۔۔۔کینیڈا سے آپ کے فورم میں نووارد ہوں۔ اس اردو ویب کا پتہ مجھے اردو بلاگستان میں سفر کرتے ہوئے ہاتھ لگا ہے۔ اردو بلاگستان میں آپ میرا بلاگ خود کلامی کے نام سے پڑھ سکتے ہیں۔ یہی نام میں اس سائٹ پر بطور مونیکر استعال کررہا ہوں کیونکہ حسب معمول کوئی صاحب میرے نام پر ہاتھ...
Top