نتائج تلاش

  1. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    انشاءاللہ اب وہ دن دور نہیں جب بیبی زہرا سلام اللہ کا روضہ دوبارہ تعمیر ہوگا انشاء اللہ
  2. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    السلام علیکم ۔ اس میں سنی شیعہ تاریخ کا اختلاف ہے بہتر ہے کہ ہر شخص اپنے مسلک کے حساب سے دیکھے وفات یا شہادت لکھے جسطرح اہل تشیع اور کچھ اہلسنت بھی اہلبیت کے ساتھ علیہ السلام لکھتے ہیں لیکن اہل سنت کی اکثریت رضی اللہ تعالیٰ عنہ یا عنہا لکھتی ہے جیسا کہ بی بی زہرا کے ساتھ میں نے سلام اللہ علیہا...
  3. میر انیس

    بی بی فاطمہ (س) کا پیغام

    السلام علیکم۔ آج کافی عرصے بعد اردو محفل آیا تو یہ دھاگہ نظر آیا۔ بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حاضرین محفل نے اس دھاگے سے جو سبق لینا تھا اس میں جو پیغام موجود تھا اسکو نظر انداز کرکے ایک شہادت کے لفظ پر تکرار شروع کی تھی میں بار بار کہتا رہا کہ دھاگہ مکمل ہونے دیں بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ...
  4. میر انیس

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    کوشش کروں گا آپ کا کام کرسکوں ۔ لیکن ہفتے تک رکنا ہوگا
  5. میر انیس

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    میں بلاک ڈبلیو نارتھ ںاظم آباد میں رہتا ہوں۔ بلاک ٹی کافی قریب ہے گھر سے
  6. میر انیس

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    السلام علیکم۔ گوکہ آپ لوگوں نے یہ بحث ختم کردی ہے پر میں نے دیکھا کہ بات اصل موضوع سے نکل کر کہاں سے کہاں نکل گئی اور پھر جب واپس آئی تو ختم ہوگئی۔اگر آپ لوگ مجھے اجازت دیں تو میں اس سلسلے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ امید ہے آپ لوگوں کو مطمئن کرسکوں گا۔
  7. میر انیس

    وعلیکم سلام۔ بہت معذرت یہاں بہت کم آتا ہوں اسلئے آپ کی مبارکباد وقت پر نہیں دیکھ پایا۔ خیر مبارک...

    وعلیکم سلام۔ بہت معذرت یہاں بہت کم آتا ہوں اسلئے آپ کی مبارکباد وقت پر نہیں دیکھ پایا۔ خیر مبارک ۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
  8. میر انیس

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    جب صرف کتاب کا مطالعہ ہی مقصود ہوتا تھا تب بھی صفحات دیکھ کر اسکے مطالعے کا فیصلہ کرتا تھا سوائے ان کتب کے جو بہت مشہور ہوں یا انکا مطالعہ کرنے کا کسی نے مشورہ دیا ہو۔ اب اپنا کام ادارے کی طرف سے یہ ہے کہ عربی کتب کا ترجمہ کرانے کیلئے کسی مترجم کو دیا جائے اور انکا حق زحمت طے کیا جائے تو وہ کام...
  9. میر انیس

    اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ

    ماشاللہ آپ نے بہت محنت کی ہے۔ اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے
  10. میر انیس

    سردیوں میں ہرا چنا استعمال کے فوائد

    ہرے چنوں کو عموما ہولے اور بوٹ بھی کہا جاتا ہے
  11. میر انیس

    پرینک کرتے ہوئے ایک یوٹیوبر کو کسی نےگولی ماردی

    بہت افسوس ناک خبر ہے ۔ مجھے یاد ہے کچھ سال قبل ایک گیارہ بارہ سال کے لڑکے کو بھی ایک سیکیورٹی گارڈ نے گولی ماردی جو ڈرائونا ماسک پہنا ہوا سائیکل چلارہا تھا۔
  12. میر انیس

    آج کی تصویر

    6 صرف ایک بار لکھا ہے
  13. میر انیس

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    ارے یہ کب ہوا مجھ کو تو یقین ہی نہیں آرہا ابھی چند دن پہلے ہی محفل میں دوبارہ آنا شروع کیا اور آتے ہی ایک مکالمے میں انکو شامل کیا اور آج بھی انکے جواب کا منتظر رہا ہوں۔ آج سے تقریبا سات آٹھ سال پہلے تک جب میں باقائدہ محفل میں آیا کرتا تھا تو سب سے زیادہ بات ان سے ہی ہوتی تھی۔ انکی کمی محفل میں...
  14. میر انیس

    سبیل سکینہ اسلامک ڈیجیٹل لائیبریری ٖص

    منتظمین سے گزارش ہے اس دھاگے کو مناسب زمرے میں ڈال دیں
  15. میر انیس

    سبیل سکینہ اسلامک ڈیجیٹل لائیبریری ٖص

    السلام علیکم وً رحمۃ اللہ وً برکاۃُ آنحضرت (ص) کا ارشاد گرامی ہیں میں علم کا شہر ہوں اور علی () اسکا دروازہ ہیں یہی وجہ ہے کہ علم کے تمام سوطے محمد و آل محمد کے در سے ہی پھوٹتے ہیں لہِذا میں نے اور میرے چند دوستوں نے مسالک سے بالا تر ہوکر ایک اسلامک آن لائن ڈیجیٹل لائیبریری کی بنیاد ڈالی جو...
  16. میر انیس

    تاسف 8 شوال تاریخ جہان اسلام کا غم انگیز دن - یوم انہدام جنت البقیع

    جہاں تک میری معلومات ہیں حضرت ابن تیمیہ جو سعودی حکمران کے اکابرین میں شامل ہیں کی قبر پر مقبرہ موجود ہے ۔ دوسرے چلیں اگر آپ کے عقیدے کے حساب سے قبر پر مقبرہ بنانا جائز نہیں تھا تو دوسروں نے اپنے عقیدے کے حساب سے اگر بنادئیے تھے تو احتراماََ انکو ڈھانا نہیں چاہیئے تھا۔ہم سب کو ایک دوسرے کے عقیدے...
  17. میر انیس

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت ہی افسوس ہوا یہ خبر سن کر ۔ سب سے زیادہ پسندیدہ مزاح نگار تھے۔کافی عرصے سے محفل میں خاموش تھا پر مشتاق صاحب کی رحلت پر افسوس نہ کرنا بہت زیادتی ہوتی۔
  18. میر انیس

    احمد اور مومل

    بھائی بس میری ننھی پری مومل کو اللہ نے واپس بلا لیا تفصیل بہت دردناک ہے ہمت ہونے پر لکھتا ہوں
Top