نتائج تلاش

  1. کعنان

    نعرے لگاتے ہوئے ن لیگی کارکنوں کی زبان پھسل گئی

    نعرے لگاتے ہوئے ن لیگی کارکنوں کی زبان پھسل گئی گلی گلی میں کوڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چوڑھا ہے۔
  2. کعنان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار طاہر نصیر21 دسمبر 2018 راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری...
  3. کعنان

    قطر سے اگر کوئی ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

    السلام علیکم قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے کچھ معلومات چاہئیں۔ شکریہ والسلام
  4. کعنان

    پردیس میں رمضان

    پردیس میں رمضان دیار غیر میں افطار کے کچھ منفرد دسترخوانوں کا قصہ ماہِ صیام میں دسترخوان کو النواع اقسام کے پکوان سے سجانے کا یہ دستور صرف برصغیر میں ہی نہیں ہے، بلکہ دیگر ممالک میں بھی اس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔ ہندوستان سے لے کر دبئی، انڈونیشیا، عراق، مصر، سعودی عرب اور دیگر ممالک میں...
  5. کعنان

    پیغام میں تصویر شامل کرنے کا آسان طریقہ

    پیغام میں تصویر شامل کرنے کا آسان طریقہ نیچے دی گئی تصویر کے مطابق عمل کریں۔ 1- جہاں سے تصویر حاصل کرنی ہے اس تصویر پر رائٹ کلک کریں۔ 2- کاپی امیج ایڈریس پر کلک کریں یہ کاپی ہو جائے گا۔ 3- فورم پیج جہاں پیغام لکھا ہوا ہے اس پر اوپر بار میں تصویر آئیکون پر کلک کریں۔ 4- یہاں کاپی ایڈریس کو پیسٹ...
  6. کعنان

    ایک طرف ایک کلو لوہا اور دوسری طرف ایک ہزار گرام تانبا، کس کو آسانی سے اٹھا سکتے ہیں

    ایک طرف ایک کلو لوہا اور دوسری طرف ایک ہزار گرام تانبا، کس کو آسانی سے اٹھا سکتے ہیں...
  7. کعنان

    جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں

    جرمنی کے بارے میں کچھ اور باتیں جرمنی میں چیمبرز آف انڈسٹری ہی فنی تربیت کے شعبے کی نگرانی کرتے ہیں اور وہی اس کے معیار کو برقرار رکھنے کے ذمّہ دار ہیں۔ اگر کوئی شخص بیکری، جنرل اسٹور، حجام کی دکان یا بیوٹی پارلر کھول لے اور چیمبر کی معائنہ ٹیم ان کی کسی چیز کو یا صفائی کے معیار کو غیر معیاری...
  8. کعنان

    دوزخ خالی شیطان زمین پر

    دوزخ خالی شیطان زمین پر 17جنوری 2017 انگریزی کے مشہور ادیب میتیھوآرنلڈ نے انیسویں صد ی کے دوسرے نصف میں اپنے دورکے انتشار تذبذب اور بے اطمینانی کوکرب کے ساتھ محسوس کرتے ہوئے کہا تھا ’’ہم لوگ اس وقت دو دنیاؤں کے درمیان سانس لے رہے ہیں ایک تو مرچکی ہے اور دوسری بے سکت ہے۔‘‘ یہ اب سے کم وبیش...
  9. کعنان

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں

    وہ 15 کام جو ہر پاکستانی لڑکی کرتی ہے لیکن مردوں کو معلوم نہیں 15 جنوری 2017 کراچی (نیوزڈیسک) لڑکیوں کے بارے میں مرد خیال کرتے ہیں کہ وہ بہت نازک ہوتی ہیں اور شائد ہی کوئی ایسا کام کرتی ہوں جو ۔۔۔۔۔۔ ہو لیکن آئیے آپ کو 15 ایسے کام بتاتے ہیں جو پاکستان میں ہر لڑکی کرتی ہے۔ برش کو دھونا ایک...
  10. کعنان

    منتشر اور بے خبر بھیڑیں

    منتشر اور بے خبر بھیڑیں اتوار 15 جنوری 2017 ابھی امریکا میں کسی کے تصور میں بھی یہ بات نہ تھی کہ 20 جنوری 2017 کو اس عالمی طاقت کا سربراہ ایک ایسا متعصب اور جنونی شخص ہو گا جو دو سو سال کے بعد سفید فام عیسائیوں کے ذریعے ایک بار پھر سیاہ فاموں‘ گندم گوں ہسپانوئیوں اور کلمہ گو مسلمانوں پر فتح...
  11. کعنان

    امریکہ میں جنونی شخص نے مسجد کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا ، ایک حصہ بری طرح جل کر تباہ

    امریکہ میں جنونی شخص نے مسجد کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا ، ایک حصہ بری طرح جل کر تباہ 16 جنوری 2017 واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ میں جنونی شخص نے مسجد کو آگ لگا کر نذرِ آتش کر دیا ہے، مسجد کا ایک حصہ بری طرح جل کر تباہ ہو گیا۔ ڈیلی میل کے مطابق بیلی ویو کے مشہور اسلامی مرکز میں یہ...
  12. کعنان

    امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت

    امریکا کی آن لائن ویب سائٹ ایمیزون پر گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت اتوار 15 جنوری 2017 ویب سائٹ پر فروخت کے لیے موجود چپل میں گاندھی کی تصویر چھپی ہے نئی دہلی: بھارتی پرچم کے پائیدان کی فروخت کے بعد آن لائن چیزیں فروخت کرنے والی سائٹ ایمیزون پر مہاتما گاندھی کی تصویر والی چپل کی فروخت نے...
  13. کعنان

    پاکستان کی سچی بیٹی، شیریں مزاری

    پاکستان کی سچی بیٹی، شیریں مزاری ابو محمد 15/01/2017 ڈاکٹر شیریں مزاری کے نام سے جانے جانے والی اس دلیر خاتون کا پورا نام ہے ”شیریں مہرالنسا مزاری“۔ مشہور سیاستندان شیر باز خان مزاری ان کے چچا ہیں، اور عاشق محمد خان مزاری جو سیاستدان اور سابقہ بیوروکریٹ ان کے والد تھے۔ ان کے دو بچے ہیں، ان کے...
  14. کعنان

    جنرل (ر) راحیل کی سربراہی کا راستہ کس نے روکا؟

    جنرل (ر) راحیل کی سربراہی کا راستہ کس نے روکا؟ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں بننے والے اسلامی اتحاد بارے کئی ماہ سے خبریں شائع ہو رہی ہیں لیکن حکومت کی جانب...
  15. کعنان

    کینیڈین شہریت کی درخواستیں منظور کرنے کی ذمہ داری کس مسلمان کو دے دی گئی؟

    کینیڈین شہریت کی درخواستیں منظور کرنے کی ذمہ داری کس مسلمان کو دے دی گئی؟ 13 جنوری 2017 اوٹاوا (نیوز ڈیسک) آج سے 19 سال قبل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے علاقے ریجنٹ پارک میں قائم کیے گئے پناہ گزین کیمپ میں افریقی ملک صومالیہ کا ایک مسلمان لڑکا پناہ گزین بن کر آیا۔ غریب الوطنی کے مصائب اس کے چہرے...
  16. کعنان

    امریکہ میں بغیر ویزا رہائش کی پالیسی ختم، کیوبا کا خیرمقدم

    امریکہ میں بغیر ویزا رہائش کی پالیسی ختم، کیوبا کا خیرمقدم 13 جنوری 2017 'ویٹ فُٹ، ڈرائی فُٹ' نامی پالیسی براک اوباما کے اعلان کے بعد فوراً ختم ہو گئی ہے۔ کیوبا کی حکومت نے امریکی صدر براک اوباما کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انھوں نے کیوبا کے شہریوں کو امریکہ پہنچنے پر ویزا کے بغیر...
  17. کعنان

    وراثت کی تقسیم

    میراث میں عورت کا حصہ کم کیوں؟ مدثر جمال تونسوی 13/01/2017 یہ بات عام سا مسلمان بھی جانتا ہے کہ اسلام نے عورت پر یہ بڑی مہربانی کی ہے کہ اسے وراثت کا حق دار ٹھہرایا ہے ورنہ اسلام سے قبل کے مذاہب اور آج بھی دنیا کے اکثر مذاہب میں عورت کو وراثت سے محروم رکھا گیا ہے لیکن اس کے باوجود اسلام...
  18. کعنان

    احوال امریکہ میں ایک پاکستانی شادی کا

    احوال امریکہ میں ایک پاکستانی شادی کا عطاء الرحمن 12/01/2017 گزشتہ دو ہفتے امریکہ میں گزرے۔ میں وہاں سولہ سالوں سے مقیم اپنے چھوٹے بھائی ضیاء الرحمن کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گیا تھا۔ یہ لاہور اور خوشاب سے تعلق رکھنے والے امریکی شہریت کے حامل دو خاندانوں کا ملاپ تھا۔ میرا...
  19. کعنان

    لاپتہ افراد اور لاپتہ بھینسے

    لاپتہ افراد اور لاپتہ بھینسے رعایت اللہ فاروقی 13/01/2017 لاپتہ افراد کے معاملے پر اپنی کوئی اصولی رائے قائم کیجئے اور رائے قائم کرنے سے قبل لاپتہ افراد کا پورا معاملہ سمجھئے۔ میرے نزدیک لاپتہ افراد 4 طرح کے ہیں۔ ایک وہ لاپتہ افراد ہیں جو مشرف دور میں دہشت گردی کے الزام میں لاپتہ کئے...
  20. کعنان

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی

    پروفیسر سلمان حیدر کی گمشدگی محمد عامر خاکوانی 10/01/2017 آج ایک خبر میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر متحرک سیکولر سوچ رکھنے والے چار بلاگرز پچھلے چند دنوں کے دوران لاپتہ ہوئے ہیں۔ ان میں اسلام آباد کے پروفیسر سلمان حیدر قابل ذکر ہیں، ایک اور لاپتہ بلاگر کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ پولیو کے...
Top