نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    ایک وقت تھا کہ میں نے اردو محفل اور القلم فورم سے کئی یونیکوڈ خطوط (فونٹس ) تیار کئے۔ ان خطوط میں سے مجھے ذاتی طور پر ایک خط بہت ہی اچھا لگا۔ یہ خط پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ جناب اسلم کمال صاحب کا تخلیق کردہ ہے۔اس خط کو فونٹ کے قالب میں ڈھالنے کی طرف توجہ نبیل بھائی نے دلائی، اور اسلم کمال...
  2. اشتیاق علی

    ارمان فونٹ

    ارمان فونٹ ارمان فونٹ کے بارے میں جانئیے۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. اشتیاق علی

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    السلام علیکم! تو شمشاد بھائی اور تبسم میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے۔ اب باقاعدگی سے یہاں آتے رہیے گا۔ اور باقی اراکین سے بھی گزارش ہے کہ یہاں آتے رہیے گا اور آپس کی باتیں شیئر کرتے رہیے گا۔
  5. اشتیاق علی

    میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

    السلام علیکم! اصل میں ماجرا یہ ہے کہ میں نے قریب ڈیڑھ سال پہلے ایک سی پی یو خریدا جو کہ برانڈڈ (ڈیسک ٹاپ)، ڈیل کمپنی، 915 ماڈل کا بورڈ ، پن لیس پروسیسر، ایک جی بی ریم ، اور سی ڈی روم و 80 جی بی کی ہارڈ ڈرائیو پر مبنی تھا ۔ اب ہوا یوں کہ لوڈ شیڈنگ کی برکت سے میرے اس پی سی کا بورڈ خراب ہو گیا ہے۔...
  6. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    نیا دھاگہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  7. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا ۔ 17

    یہ لیجئے نیا سلسلہ شروع۔
  8. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  9. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    نیا دھاگہ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  10. اشتیاق علی

    میرے بھانجے کی شاعری

    وہ جو پاس آکر مجھے ہلکا سا سلام کر گیا وہ جو نظریں پھیر کر مجھے اپنا غلام کر گیا پہلے تو کبھی کبھی میں اداس پھرا کرتا تھا مگر اب وہ میری اداسی کو صبح شام کر گیا میرے قریب آیا کچھ خاص نہیں پوچھا اس نے صرف میرا نام پوچھا اور خود کو وہ بے نام کر گیا امر اقبال ساحل
  11. اشتیاق علی

    نیا فونٹ (کوفی سٹائل)

    السلام علیکم! اہل محفل کے لیے ایک اور نیا فونٹ بنانے کی جسارت کی ہے ۔ امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا۔
  12. اشتیاق علی

    مبارکباد پانچ ہزاری تبسم

    مبارکباد اردو محفل کی ایک اور پری نے 5000 فٹ کی چوٹی سر کر لی ہے۔ تو تبسم آپ اپنے موڈ کی طرح حقیقت میں بھی بہت باتونی نکلیں اور پتہ ہی نہیں چلا کہ کب آپ نے 5000 پیغامات لکھ ڈالے۔ میری طرف سے آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔ مبارک ہو مبارک ہو۔
  13. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل 2

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  14. اشتیاق علی

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    السلام علیکم! محفل کے نئے رکن جناب افضل حسین صاحب نے افضل حسین فونٹ کی خطاطی شروع کر دی ہے اور اس کے بعد اسے فونٹ کے قالب میں ڈھالنے کی تیاری بھی ہو چکی ہے۔ جیسے جیسے افضل بھائی اس کی اشکال تیار کرتے رہیں گے ان کے سکرین شاٹ یہاں شیئر ہوتے رہے گے اور ساتھ ہی ساتھ ان میں سے غلطیاں اور خامیاں بھی...
  15. اشتیاق علی

    خطاطی یا علی مدد

    ایک بار مجھے کورل ڈرا میں ایک عبارت "یا علی مدد" لکھنی تھی تو سوچا کہ اپنے ہی ذہن سے سوچ کر لکھتا ہوں۔ اس بات کو قریب قریب ڈیڑھ سال گزر گیا تب میں نے کورل ڈرا میں محض یہ عبارت لکھی تھی اور اس کے نمونے تصاویر کے زمرے میں ایک دھاگے کچھ میری ڈیزائننگ میں بھی شامل محفل کیے تھے۔ اس دھاگے سے وہ نمونہ...
  16. اشتیاق علی

    مبارکباد محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد

    اردو محفل کے رکن جناب محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پورے ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دو ہزاری منصب قبول ہو۔ دلی مبارک قبول ہو۔
  17. اشتیاق علی

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    السلام علیکم! پہلا دھاگہ 1000 پیغامات سے اوپر ہو گیا سوچا نیا کھول دوں۔ تو آپ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں۔ :):):):):)
  18. اشتیاق علی

    پروگرامنگ پروگرامنگ میں رہنمائی

    اصل میں یہ دھاگہ پہلے ایک ذاتی پیغام تھا مگر اس کے بارے میں رائے ملی کہ اس کا بھی دھاگہ کھولا جانا چاہئے تاکہ دوسرے اراکین بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ میں چونکہ ڈیزائننگ کے شعبہ سے منسلک ہوں اور 2005ء سے اب تک اسی پیشے سے منسلک ہوں اور وقتا فوقتا ویب ڈیزائننگ کے سلسلہ میں بھی کام کرنے کی...
  19. اشتیاق علی

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    السلام علیکم! اردو محفل کے ہر دل عزیز رکن شاکر عزیز دوست کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے ۔ ان کا پاؤں پنڈلی تک بری طرح جلا ہوا ہے۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں ۔
  20. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ تمام احباب زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔
Top