نتائج تلاش

  1. مانی چیمہ

    پہلے سب لوگ میری مدد کریں

    سب ساتھیوں‌کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : میری یہ درخواست خاص طور انڈیا سے اس فورم پر اآنے والے ساتھیوں سے ہے۔ غالبا انڈیا ہی کا مطبوعہ پنجابی ناول "امبی دا بوٹا" درکا ر ہے جو ساتھی اس کا لنک فراہم کر سکیں تو ضرور کریں ۔ کوٕئی کاروباری مفاد نہیں ہے۔ بہت شکریہ
  2. مانی چیمہ

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    اس لنک کو بھی چیک کر لیں امید ہے کام مکمل ہو جائیگا اس میں صحیح اور ضعیف دونوں موجود ہیں مگر یہ پی ڈی ایف میں ہے اور اس میں ساری کتابیں ٹیکسٹ کی بجائے تصاویر ہیں ۔ جنکو عربی او سی آر سے ٹیکسٹ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ http://s203841464.onlinehome.us/waqfeya/books/22/33/sdsunnt.rar
  3. مانی چیمہ

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب بھائی عادل سہیل امید کرتا ہوں بخریت ہوں گے انشائ اللہ سنن ترمذی کا لنک تو حاضر ہے، مگر تفصیلات کا علم نہیں ہو سکا ۔ امید کرتا ہوں اس سے آپ کا کام چل جائیگا۔ دعاؤں میں یا د رکھٕیے گا۔ لنک : http://www.mediafire.com/?iyuemqyd5fy
  4. مانی چیمہ

    !بہترین اردو ٹائپنگ ٹیوٹرز ریلیز !

    جناب عارف کریم بہت شکریہ
  5. مانی چیمہ

    تلاشِ مددگار

    جناب شمشاد بھإئی السلام علیکم اس کا مطلب ہے کہ اگر وہ وہاں آجائیں اور وہ اپنے لکھے گئےپروفیشن سے ہٹ کر بھی کام کر سکتے ہیں،کیا اس کے لئے کفیل کو رام کر نا پڑتا ہے یا کوئی قانونی طریقہ ہے ، ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کفیل کس حد تک وہاں‌آنیوالے شخص پر اور اسکے معاملات پر حاوی ہو تا ہے، کیا اسے...
  6. مانی چیمہ

    تلاشِ مددگار

    السلام علیکم شمشاد بھإئی وہ کسی کمپنی کے ویزہ پر نہیں آرہے ، بلکہ عموما جو ویزہ کسی عام سعودی سے ملتا ہے وہ اس پر ہیں ، اور اسمیں جو پیشہ لکھا ہے وہ تو آٹو الیکٹریشن کا ہے، مگر میں اپنی معلومات کے لیے سوال کر رہا ہوں کہ کیا کو ئی ایسا ویزہ بھی ملتا ہے جس پر آدمی کوئی بھی کام کر سکتا ہو، مثلا...
  7. مانی چیمہ

    ایک غیر متعلقہ مگر اہم مسئلہ

    السلام علیکم جناب جب میں نے محفل پر سارا فورم اچھی طرح چیک کیا تو مجھے دیس اپنا اپنا مل گیا ، بہت شکریہ
  8. مانی چیمہ

    مختاراں مائ!

    میرے خیال میں ایک بد نصیب مگر اسکے بعد کچھ لوگوں کی وجہ سے سیاسی خوش نصیب قسم کی ایک خاتون ہیں
  9. مانی چیمہ

    تلاشِ مددگار

    شمشاد بھإ ئی السلام علیکم ورحمۃ اللہ مجھے بہت خوشی ہویئ کہ آپ نے کچھ تفصیل کیساتھ جواب دیا ہے، بات یہ ہے کہ آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ بھی شاید سعودیہ میں ہی مقیم ہیں، جن بھائی صاحب نے جانا ہے وہ میرے کزن ہیں ، اور اگر آپ اس سلسلے میں کو ئی معاونت فرما سکیں تو بہتر ہو گا ۔ کیونکہ ایجنٹ...
  10. مانی چیمہ

    تلاشِ مددگار

    کسی کمپنی یا ادارے کے ماتحت نہیں ہے، صرف ایک کفیل کے ماتحت ہے۔
  11. مانی چیمہ

    تلاشِ مددگار

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔ اب کچھ اس طرح ہے ایک دوست بغرض ملازمت سعودیہ جانا چاہ رہے ہیں ، سعودیہ میں پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے،جو وہاں ہر طرح کا کام کر رہے ہیں اور یقینا ان میں سے یا ان کے جاننے والوں میں سے کچھ لوگ محفل...
  12. مانی چیمہ

    ایک غیر متعلقہ مگر اہم مسئلہ

    السلام علیکم جناب جواب دینے کا بہت شکریہ ، کیا آپ دیس اپنا اپنا کا لنک دے سکتے ہیں ؟
  13. مانی چیمہ

    ایک غیر متعلقہ مگر اہم مسئلہ

    جناب ناظمین : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : کیا ایسا ممکن ہے اس فورم پر ایک لنک ایسے لوگوں کی راہنمائی کے لیے بنایا جائے جسمیں فورم پر وہ لوگ مشاورت کر سکیں جو بغرض ملازمت "گلف " ممالک میں جانا چاہ رہے ہوں۔ فورم پر موجود لوگ انہیں اپنے تجربات کی نظر میں مشورہ دے سکیں ، اور دیار غیر میں...
  14. مانی چیمہ

    ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی تبدیل کرنا

    سب ساتھیوں کو السلام علیکم کیا کوئی ساتھی اس درج ذیل مسئلہ میں مدد کر سکرتے ہیں۔ کیا انسٹال شدہ ونڈوز ایکس پی کی "سی ڈی کی" کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ، مثلا : انسٹال کرتے وقت جو کوڈ اسے دیا گیا ہے اسے کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے اگر ممکن ہے تو ضرور مدد کریں بہت شکریہ
  15. مانی چیمہ

    مولانا ٹروجن

    بہت ہی اچھے ، مگر بہت ہی عجیب غالبا کرنل کلاشنکوف اینٹی وائرس ٹھیک رہے گا
  16. مانی چیمہ

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    جمیل ، نوری اور نستعلیق صاحب کی پوری ٹیم کو مبارکباد
  17. مانی چیمہ

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 2

    بہت خوب اور بہت شکریہ
  18. مانی چیمہ

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    کیا مجھے بھی ممبر بنانا پسند کیا جائے گا اگر ہاں تو اس لنک کو ضرور چیک کریں کیونکہ امید ہے اس سے بہت سارے کام آسان ہو جائینگے ڈائونلوڈ کریں
  19. مانی چیمہ

    میری پوسٹس بند کیوں ہیں ؟؟؟

    میری اٹیچ منٹس کب اوپن ہونگی ؟؟
  20. مانی چیمہ

    میری پوسٹس بند کیوں ہیں ؟؟؟

    کوئی بتائے گا کہ قرآن وسنت فورم پر مجھے موضوع شروع کرنے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟؟؟؟
Top