نتائج تلاش

  1. asakpke

    بہت شکریہ

    بہت شکریہ
  2. asakpke

    محفل کے جِن بھوت

    جِن بھوت حاضر ہوں تو پھر بھوت تماشہ نہ ہو جائے :ROFLMAO:
  3. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    بہت شکریہ۔ یہ اس کی چند خاص باتیں ہیں مزید معلومات اس ڈاکومنٹ میں ہیں
  4. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم 3 جاری کر دیا گیا ہے!

    روشن آپریٹنگ سسٹم 3 جاری کر دیا گیا ہے!
  5. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم 3

    السلام علیکم، روشن آپریٹنگ سسٹم 3 جاری کر دیا گیا ہے۔ چیک کریں اور بتائیں کہ کیسا لگا؟ RoshanOS 3
  6. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    جی بلکل
  7. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

  8. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    شکریہ :) میرا نام عامر شہزاد ہے، اٹک شہر سے تعلق ہے لینکس و اوپن سورس سافٹ ویئر کا شائق
  9. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    RoshanOS - eSite.pk دیر سے جواب دینے کی معذرت میں بس گم ہو گیا تھا o_O اب تو اسکا لائٹ ایڈیشن بھی آ گیا ہے RoshanOS-Lite - eSite.pk
  10. asakpke

    جاوا اسکرپٹ آئیں جاوا اسکرپٹ کمپیوٹر کی لینگوئج کو سیکھیں

    عموما پہلی دو زبانیں (ایچ ٹی ایم ایل و سی ایس ایس) ہی ویب سائیٹ بنانے کے لیے کافی ہوتی ہیں۔
  11. asakpke

    جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

    کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ...
  12. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    نہیں، یہ اردو آپریٹنگ سسٹم نہیں ہے ہاں یہ اردو لکھنے و پڑھنے (فونٹ وغیرہ) کی صلاحیت رکھتا ہے۔
  13. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    یہ نئے صارفین کے لیے فائدہ مند ہے۔ موجودہ لینکس صارفین کے لیے اس میں کچھ خاص نہیں ہے۔
  14. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر...
  15. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    بہت شکریہ، آپ نے مسئلہ تقریبا حل کر دیا ہے۔ اگر یہ ترجمہ شدہ فائل اوبنٹو یا لینکس منٹ میں شامل کی جائیں تو کیسا ہے؟
  16. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    ٹیکسٹ ایڈیٹر میں فائل نہیں کھول رہی :dont-know: https://photos.app.goo.gl/RA2LSFSAnYJSUqcw7
  17. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    بہت شکریہ، ٹھیک ہے میں چیک کرتا ہوں۔ ڈبل کلک کرنے پر یہ ظاہر کر رہا تھا کہ اسے کھولنے کے لیے کوئی بھی ایپلی کیشن انسٹال نہیں ہے۔ میری غلطی ہے کہ میں نے مینولی ٹیکس ایڈیٹر میں کھول کے چیک نہیں کیا۔
  18. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    میں نے /usr/share/locale/ur_PK/LC_MESSAGES اور /usr/share/locale/ur/LC_MESSAGES کو چیک کیا، مگر وہاں .mo فائلز پڑی ہیں جو کہ ٹیکس فائل نہیں ہیں۔
  19. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    پاتھ کی وضاحت کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
  20. asakpke

    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

    یہ ترجمہ شدہ فائل کہاں موجود ہیں؟ کہیں آون لائن موجود ہیں؟
Top