نتائج تلاش

  1. قیس

    اوبنٹو 16.04 میں اردو

    السلام علیکم ، کل میں نے اوبنٹو کا نسخہ 16.04 LTS انسٹال کیا لیکن اس میں اردو کی سپورٹ مجھے نہیں ملی ، جیسے میں اردو کی بورڈ انسٹال کرسکوں۔ فقط فانٹس انسٹال کرنے کے بعد کچھ ویب سائیٹس صحیح دکھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔ کیا اس کا کوئی حل ہے یا نہیں؟ والسلام
  2. قیس

    جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ونڈوے دس میں مشکل

    السلام علیکم کل شام سے جمیل نوری نستعلیق کچھ ٹوٹا پھوٹا سا نظر آرہا ہے ۔ سکرین شارٹ کو ملاحظہ فرمائیے ۔ شکریہ https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10207221758493977&set=pb.1584060917.-2207520000.1454153854.&type=3&theater
  3. قیس

    ونڈوز 10 میں گاڈ موڈ یا ایڈمن موڈ یا ماسٹر موڈ

    السلام علیکم آج ایک ویب سائیٹ کی ورق گردانی کرتے ہوئے ایک آرٹیکل پڑھنے کو ملا جس میں میرے ونڈوز کی تمامکنٹورلنگ یا ٹویکنگ آپشنز کو یکجا کرنے کے لئے ایک طریقہ کی وضاحت کی گئی ہے ۔ اس کے مطابق ایک آپ ڈسیکٹاپ (یقنا آسانی سے پہنچنے کے لئے ) پر ایک نیا فولڈر بنائیں اس کا نام جو مرضی رکھیں لیکن شکندان...
  4. قیس

    او ایس ال کپی تان میں م س ورڈ کے ڈاکو منٹ کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم ، آج اپنے استعمال شدہ نئے آئی میک کے ساتھ ایک کتاب جو کہ میں نے خود م س ورڈ 2016 میں ٹائپ کیا ہے ۔ ذیل میں اسی ڈاکو منٹ کی تصویر ونڈوز اور میک سے۔ اگر دوست احباب کچھ مدد کر سکیں ۔ مستقبل میں میرا ارادہ آئی میک استعمال کرنے کا ہے اور ونڈوز کو خیر آباد کہنے کا دل کر رہا ہے ۔ [/url]...
  5. قیس

    م س ورڈ 2010 میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ مشکل

    السلام علیکم دوستان محفل آج ایک عجیب ہی مشکل پیش آئی تو آپ سے مدد حاصل کرنے آ پہنچا ۔ میں نے ایک کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کیا ہے ۔ جمیل نوری تستعلیق فانٹ کے ساتھ ، اب مشکل یہ ہے کہ جب میں اس فائل کو اپنے کمپیوٹر یعنی پی سی پہ کھولتا ہوں تو اس کے کل صفحات 327 دکھاتا ہے جب کہ وہی فانٹ اور سائز اور...
  6. قیس

    اپنا کی بورڈ لے آؤٹ بنانے میں مشکل

    السلام علیکم ! دوستان محفل اب مجحے شوق ہوا ہے اپنی ضروریات کے مطابق کی بورڈ بنانے کا مائیکرو سافٹ کی بورڈ لے آؤٹ کریٹر کے ذریعہ ایک بنایا ہے لیکن اب جب اسکو ویلیڈیٹ کرتا ہوں تو مندرجہ ذیل غلطیاں دکھاتا ہے WARNING: The character ٠ (U+0660) exists in the entry for VK_0, ShiftState 'Base' of...
  7. قیس

    اردو اخبار کے لئےویب سائیٹ کیسے بنائی جائے

    السلام علیکم ! میں ایک عدد آن لائن اردو اخبار شروع کرنا چاہ رہا ہوں جو کہ ٹیکسٹ بیسڈ ہو اور ہر قسم کے سیاسی یا دیگر جھگڑوں سے پاک اس میں نہ تو اشتہارات کی بھر مار ہو اور نہ ہی کھینچا تانی اسکے لئے آسان طریقہ کیا ہو گا۔ دوئم کیا اس کے لئے کسی خاص قسم کا تھیم چاہیے ہوتا ہے یا اپنی مرضی سے بھی...
  8. قیس

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    السلام علیکم ! مجھے لینکس منٹ کے لئے ڈریم ویور کی طرزکا ایک ویب ایڈیٹر چاہئے اگر کسی دوست کو علم ہو تو از راہ کرم مدد فرمائیں اور پیشگی شکریہ قبول فرمائیں ۔ والسلام
  9. قیس

    لینکس منٹ کی انسٹالیشن میں مشکل

    السلام علیکم دوستان محفل ! میں لینکس منٹ کو انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن ہر بار ایک ایک مشکل آتی ہے اور انسٹالیش رک جاتی ہے ۔ یعنی وہ گرب کو انسٹال نہیں کر سکتا ، grub-efi-amd64-signed کو وہ انسٹال نہیں کرسکتا ۔ کمپیوٹر کی تفصیل کچھ اسطرح ہے۔ پکارڈ بیل اے ایم ڈی ڈؤئیل پروسیسر ای 1...
  10. قیس

    ایکسل میں ایک فارمولے کے لئے مدد

    السلام علیکم ! مکرمین کچھ عرصہ قبل میں یہیں سے ایک فارمولے کے لئے مدد لی تھی کہ اگر ہماری ٹیم کے لئے کہ اگر اسکی تاریخ پیدائش کے لحاظ سے وہ پندرہ سال سے کم کا ہو تو جونئر ظاہر ہو اور اگر پندرہ سے زیادہ تو جوان اور اگر چالیس سے زیادہ ہو تو سینئر دکھلائے لیکن اب مسئلہ یہ آگیا ہے کہ ہمیں خواتین کی...
  11. قیس

    تجنید کا انگریزی ترجمہ

    السلام علیکم ١ کیا کوئی دوست مجحے لفظ "تجنید " کا انگریزی ترجمہ بتا سکتے ہیں؟َ اگر کوئی دوست جرمن ترجمہ بھی عنائیت فرما سکیں تو بہت بہت شکرگزار رہوں گا ۔ والسلام
  12. قیس

    ایکسل کے ایک فارمولے کی وضاحت فرمادیں

    السلام علیکم آج ایک فارم بناتے ہوئے مجھے اپنے ملک کی چھٹیوں کا حساب نکالنا تھا ۔ نیٹ گردی کے دوران پتہ چلا کہ ایسٹر کے حساب سے یہاں تمام چھٹیاں نکلتیں ہیں اور اسکے لئے ایک فارمولا نکلا ۔ =DM((TAG(MINUTE($I$3/38)/2+55)&".4."&$I$3)/7;)*7-WENN(JAHR(1)=1904;5;6) جو کہ کچھ ایسا ہے گو کہ یہ جرمن زبان...
  13. قیس

    مائیکرو سافٹ ایکسل 2010 میں مدد درکار ہے

    السلام علیکم ! مجھے اپنی ٹیم کے لیے ایک مدد کی ضرورت ہے جس میں ہم عمر کے لحاظ سے اپنے اراکین کی درجہ بندی کرتے ہیں ۔ مثلا اگر کسی کی تاریخ پیدائش 01-05-2010 یعنی یکم مئی دو ہزار دس ہو تو اس سال مئی کو تیرہ سال کا ہوگا لیکن وہ ہماری جونئیر ٹیم کا ممبر ہے ۔ جب وہ پندرہ سال کا ہوگا تو وہ میچور...
  14. قیس

    ایک اور خطاطی کی ضرورت

    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1901048977637&set=a.1791649842727.93846.1584060917&type=1&theaterالسلام علیکم کچھ عرصہ قبل کچھ دوستوں نے ایک آیت مبارکہ کی خطاطی میں مدد فرمائی ناچیز انکا اپنی حیثیت کے مطابق شکریہ ادا کرسکا۔ اب اگر ایک اور آیت مبارکہ کی خطاطی ثلث میں ہی مل جائے تو شکر گزار...
  15. قیس

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    السلام علیکم آج خاکسار کی ضرورت ایک خطاطی کی ہے اگر کوئی دوست میری اس سلسلہ میں مدد فرما سکیں ۔ قرآن کریم کی سورہ نصر کی ٓیت مبارکہ فسبح بحمدہ ربک وستغفرہ کی اگر خط ثلث میں کر دیں تو عاجز انتہائی شکر گزار رہے گا۔ میں ایک بینر بنا رہا ہوں کسی پروگرام کا اور اس میں اس آیت مبارکہ کو لگانے کا...
  16. قیس

    تفسیر ابن اسحاق اردو ترجمہ

    السلام علیکم مکرم دوستان اردو محفل آج سوال پھر ایک کتاب کا ہز کہ اگر کسی دوست کو علم ہو تو مندرجہ بالا کتاب کے طبع شدہ ورژن کے بارہ میں معلومات فراہم فرما سکیں اور دیگر کہ حصول کیسے اور کہاں سے ممکن ہے۔ امید ہے دوستان اردو اس نادر کتاب کے بارہ میں ضرور در ضرور معلومات رکھتے ہوں گے اور مدد فرما...
  17. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم محترم میں اپنے نوکیا موبائل سے روابط کو آوٹ لک کے ساتھ برابر کرنا چاہتا ہوں۔ نوکیا او وی آئی کی تمام آپشنز دیکھ چکا ہوں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ براہ کرم مدد فرماویں۔ والسلام
  18. قیس

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    السلام علیکم میں تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر کوئی محترم اس کتاب کے بارہ میں جانتے ہوں کہ کہاں سے طبع شدہ حاصل کی جاسکتی ہے تو براہ کرم مطلع فرماویں۔ شکریہ
  19. قیس

    ونڈوز 7 میں اردو کی بورڈ تنصیب کس طرح

    السلام علیکم میں نے آج ہی ونڈوز 7 پروفیشنل کی ہے لیکن اس میں فونیٹک کی بورڈ انسٹال نہیں ہورہا ۔ کیا کسی دوست کو اسکا حل معلوم ہے والسلام۔
  20. قیس

    اردو میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کتب

    السلام علیکم اگر کسی دوست کو علم ہو کہ ارد میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کونسی کتب مہیا ہیں جو کہ استعمال کے قابل بھی ہوں اور خاص طور پر نو واردوں کو مد نظر رکھ کر لکھی گئیں ہوں ۔ تو براہ کرم ان کے بارہ میں مطلع فرماویں اس کز ساتھ ساتھ اگر یہ بھی علم ہو کہ ملیں گیں کہاں سے تو یہ نہایت مہربانی...
Top