نتائج تلاش

  1. فرخ

    بھنڈی بنانے کے ٹوٹکے درکار ہیں۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ آجکل مارکیٹ میں بھنڈی نظر آنا شروع ہوگئی ہے اور میں نے سوچا ہے کہ اسے خود پکایا جائے اور عین ممکن ہے، خود ہی کھانا بھی پڑے۔۔ :( ۔ اسلئے کسی بھی قسم کے خطرناک نتائج حاصل کرنے سے پہلے اگر بھنڈی پکانے کے آزمودہ ٹوٹکے میسر آجائیں تو ہوسکتا دوسرے بھی کھانے پر...
  2. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سورہء علق کی ابتدائی اور مشہور آیات، جو قرآن کی سب سے پہلی وحی ہونے والی آیات بھی ہیں، کی ڈیجیٹل کیلیگرافی، بذریعہ انکسکیپ اور خط ثلث ۔۔۔ نوٹ: بسم اللہ ایک فانٹ سے نکالی گئی ہے اور پس منظر میں گرافکس ایک سائٹ سے ڈاؤنلوڈ شُدہ ہیں۔۔ کیلیگرافی مکمل کرنے کے...
  3. فرخ

    اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔ آج مورخہ فروری 11، سنہ 2016 کو اسلام آباد سے ملحقہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں تقریباََ دس سال کے بعد کافی اچھی برف باری ہوئی۔ اس سے پہلے ایسی ہی برف باری جنوری 2005 میں ہوئی تھی۔ آج صبح ہی میں، نیرنگ خیال بھائی اور تین اور دفتری ساتھی، آفس کے ضروری کام نبٹانے میں کامیاب...
  4. فرخ

    الف سے ے تک تمام حروف تہجی ایک جملے میں۔۔۔۔

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔ انگریزی زبان میں کچھ ایسے جملے ہیں جن میں A سے لے کر Z تک تمام حروف تہجی موجود ہیں۔ اور ایسے جملے نہ صرف ٹائپنگ سیکھنے میں کام آتے ہیں، بلکہ ٹائپنگ کی رفتار میں تیزی لانے کی پریکٹس اور اگر کسی سوفٹوئیر میں استعمال ہونا ہے تو اس سافٹوئیر کو فوری طور پر جانچنے کے لئے...
  5. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی:قل ھو اللہ احد۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔ کسی زمانے میں http://www.fonts.alqlm.org/ سے ڈاؤن لوڈ شدہ خط ثلث فانٹ (Khat-e-Sulas Shipped) کے استعمال سے انک اسکیپ میں ڈیزائن کردہ،سورۃ الاخلاص کی پہلی آئیت کی ڈیجیٹل کیلیگرافی: والسلام و علیکم
  6. فرخ

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: من الظلمات الی النور۔ اندھیروں سے روشنی کی طرف

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔ انک سکیپ کے استعمال سے ایک اور کیلی گرافی: (گمراہی کے) اندھیروں سے (صراط مستقیم کی) روشنی کی طرف۔ اسکی اورینجل فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہے جو انک سکیپ میں بنائی گئی ہے۔۔۔۔۔ والسلام و علیکم ور حمۃ اللہ۔
  7. فرخ

    اقبال غزل: شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں

    شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف ''پردہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے'' یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند! غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ...
  8. فرخ

    بلاگ سپاٹ کے بلاگ کے ذریعے اردو محفل کے پاسورڈ ہیک کرنے کی کوشش یا کچھ اور۔؟؟؟

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔ ذرا یہاں دیکھئے: جب بھی اس بلاگ کے کسی صفحے کو کھولیں تو یہ http://dev.urduweb.org:80 کا پاسورڈ اور استعمال کنندہ کا نام مانگتا ہے۔ گو کہ کینسل کرنے پراصل صفحے پر لے جاتا ہے۔۔ مگر ایک محفلین نے غلطی سے اپنا پاسورڈ دے دیا تو اس نے قبول کر لیا اور پھر نہیں مانگا۔۔۔۔۔...
  9. فرخ

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔ کچھ مدت قبل مجھے ایک گروپ (Islamabad Hiking and Treking Club) کے ساتھ وادئ نڑ جانے کا اتفاق ہوا۔ میں نے اس کی خوبصورتی کی تعریف پہلے بھی سُن رکھی تھی۔۔ مگر جب اسے دیکھا تو یہ میری امیدوں سے زیادہ حسین اور خوبصورت نکلی۔۔۔۔ دریائے جہلم کے فضائی نظاروں اور ایک بڑی اور...
  10. فرخ

    یوبنٹو (اوبنٹو) اور ونڈوز 8 کا ساتھ۔۔۔ مشکل یا ناممکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم۔۔۔ میرے گھر کے لیپ ٹاپ (HP Pavilion DV6)میں ونڈوز 8 انسٹال ہے۔۔ جب میں نے یوبنٹو (یا اوبنٹو) کا ورژن 14 اسکے ساتھ انسٹال کرنے کی کوشش کی تو پہلے تو اس نے جوا ب ہی نہیں دیا، ۔۔دوسری تیسری دفعہ ریسٹارٹ کرنے پر اس نے اس ڈسک کی آئی ڈی نمبر دکھا کر بوٹ کرنے سے انکار کر دیا جس پر...
  11. فرخ

    داعش سے متعلق کچھ سوالات۔۔۔۔۔۔۔

    داعش کے حمائیت کرنے والے اور اس کے متعلق علم رکھنے والے اصحاب سے سوالات کے جوابات درکارہیں۔۔۔ خلافت سے متعلق یہ بھی ایک سوال ہے کہ خلیفہ کا انتخاب کیا زبردستی کیا جاتا ہے یا اس معاشرے میں موجود علماء اکرام کے مشورے اور تجاویز کی روشنی میں ہوتا ہے؟ نیز یہ کہ کیا یہ سچ ہے کہ داعش کے موجودہ خلیفہ...
  12. فرخ

    تاسف نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ دعائے مغفرت کی درخواست۔۔

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ آج صبح مجھے یہ افسوس ناک خبر ملی ہے کہ نیرنگ خیال بھائی کی دادی جان، کل رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیرنگ خیال بھائی سے رابطہ کیا تو پتا چلا کہ وہ پچھلے 3 ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔۔ نیرنگ بھائی...
  13. فرخ

    داغ فراق ۔۔۔۔۔ غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔۔

    مرزا غالب سے معذرت کے ساتھ: آج آفس میں بیٹھے بیٹھے، چنے کھاتے ہوئے یہ آمد ہوئی:۔ داغ فراق صحبت کمپیوٹر کے بچے ہوئے کچھ چنے رہ گئے تھے، سو وہ بھی کھا لئے
  14. فرخ

    نسوار۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے، ہم بچے تھے اور بچپن میں ہم نے کچھ پٹھان قسم کے حضرات کو دیکھا کہ جب وہ ادھ موئے ہونے لگتے تھے، تو جیب سے ایک لفافہ نکلاتے اور اس میں سے سبز گھاس کی شکل کی کوئی چیز نکالتے، ہاتھ میں اسے گوندتے، پھر ایک گولی بناتے اور پھر منہ میں رکھ لیتے۔ انہوں نے اسکا نام نسوار رکھا ہوا...
  15. فرخ

    اگر "دل" کو "انڈہ" کہا جاتا، تو گانے اور فلموں کے نام کیسے ہوتے؟

    جی ہاں، آج فیس بک پر ایسا ہی ٹاپک دیکھنے کو ملا۔ اور میرے ذھن میں دل کی جگہ انڈے سے متعلق کافی چیزیں بننی شروع ہوگئیں۔۔ تو اگر دل کو "انڈہ" کہا جاتا تو کچھ ایسے حالات بھی بنتے: فلموں کے نام :انڈے والے، دلہنیا لے جائیں گے۔ یا، ہم انڈے دے چکے صنم۔۔ :lol::cautious: گانے کا حشر: انڈہ توہے انڈہ ،...
  16. فرخ

    بول ۔۔۔۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔

    بول۔۔ :confused4: ۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے، بول زبان اب تک تیری ہے۔۔۔:silent3: اگر کسی کو کسی سے کچھ بولنا ہے، یا کسی سے کچھ نہیں بولنا، مگر کچھ بولنا ہے، تو۔۔۔ :tongueout4: بول۔۔۔جو کچھ کہنا ہے، کہہ لے۔۔ بس یہ خیال رکھئے گا، کہ جو بھی بولیں، اسکے بعد بولنے کے قابل رہیں۔۔۔:jokingly::confused3...
  17. فرخ

    دوسری صف میں کھڑا ہوگیا خودکُش بمبار۔

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز دوسری صف میں کھڑا ہو گیا خود کش جانباز پھر کیا ہوا، نہ پوچھ میرے بھیا اقبال نہ کوئ بندا رہا نہ کوئ بندا نواز
  18. فرخ

    محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات میں ح۔ذف و ت۔رمیم اور اصلاح و اضافہ

    " جو شخص ( یہ ) کہتا ھے کہ محمّد صلی اللہ علیہ وسلّم کی تعلیمات میں ہر زمانے کی ضروریات اور حالات کے لحاظ سے حذف و ترمیم اور اصلاح و اضافہ ھو سکتا ھے وہ دراصل اسلام سے دوام ( ھمیشگی ) کا حق سلب کرتا ھے۔ کیوں کہ جو دین ناقص ہو، اور حذف و اضافہ کا محتاج ہو، وہ اگر ہمیشہ کے لئے ذریعہء ھدائیت ہونے...
  19. فرخ

    شفیق الرحمان ایک مفید رسم جس رشوت کہتے ہیں۔

    جہلم کے قریب ایک قلعہ دار نے ہم پر دھاوا بول دیا۔ لیکن فوراً ہی پھرتی سے قلعے میں محصور ہو گیا۔ ارادہ ہوا کہ اس کو اسی طرح محصور چھوڑ کر آگے بڑھ جائیں، لیکن اُلّو شناس ، ملتمس ہوا کہ نیا ملک ہے، یہاں پھونک پھونک کر قدم رکھنا چاہئیے۔ ہم نے فرمایا، کہ اس طرح قدم رکھے تو دلی پہنچنے میں دیر لگے گی۔...
Top