نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    جی نہیں‌۔ جوں‌جوں‌بڑھاپا آتا جاتا ہے ۔ جن کی نظر کمزور ہو ان کی آئیز میں‌ موتیا اتر آتا ہے ہاہاہا کم از کم میرے والدین کے ساتھ تو یہی ہوا ہے ۔ خیر الحمداللہ ڈاکٹر نے بہت اچھی طرح‌میری نگاہوں‌کو جانچا ہے ;) ۔ بقول ڈاکٹر آنکھ کا پردہ بہت مضبوط ہے ۔ ;) اور انہیں‌بھی کوئی وجہ سمجھ نہیں‌آئی ہے نگاہ...
  2. خرد اعوان

    میرے روزوں‌کا حال

    گرمی سے روز روزے میں ہوتے ہیں‌بے حال پانی کی کمی سے جدا ہوئے گوشت وکھال کھجوریں‌کھا کھا کر پوری کی کمی خون کی تو "وٹامن ای " کی کمی سے گر گئے سر کے بال
  3. خرد اعوان

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج افطار میں‌وہی کھجور ، وہی چھولوں‌کی چاٹ اور وہی چکن سموسے ۔ کون کہتا ہے کہ ڈائیٹنگ سے چشمہ لگتاہے ۔ میری نظر تو مائنس تھری اور تھری پوائنٹ ٹو فائیو تھی ۔ اب بہتر ہو گئی ہے صرف ون پوائنٹ سیون فائیو اور ٹو پوائنٹ ٹو فائیو ہو گئی ہے ۔ شاید یہ کھولے ہوئے انڈوں‌کا کمال ہے ۔ ;) ڈائیٹنگ نہ...
  4. خرد اعوان

    سعودی عرب کی گرمی پر ایک شعر

    بہت نوازش ۔ عرض کر دوں‌کہ یہ شعر عنایت علی صاحب نے گرمی سے گھبرا کر اگلا تھا ۔ :)
  5. خرد اعوان

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    السلام علیکم اللہ تعالٰی آپکی والدہ ماجدہ کو صحت عطا فرمائے ۔ آمین
  6. خرد اعوان

    سعودی عرب کی گرمی پر ایک شعر

    ٹھنڈے پانی کے ٹیب سے ہاتھ دھوتے ہیں‌تو جلتے ہیں‌ گر بھولے سے جا بیٹھے باتھ ٹب میں تو اُبلے ہوئے نکلتے ہیں‌
  7. خرد اعوان

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    نہیں‌یہ لیموں‌، نمک اور پانی کا ہی ایک اور نام ہے ۔ شکنجی ، اسکنجبین اور اسکنجین ۔ ہمارے گھر میں‌بھی تینوں الفاظ بولے جاتے ہیں‌۔ اور سمجھے بھی جاتے ہیں‌ ۔;)
  8. خرد اعوان

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    وعلیکم السلام ، آپ کی والدہ کے لئے دعاگو ہوں‌۔ اللہ تعالٰی ان کی تکالیف میں‌کمی فرمائے اور ان کو صحت کی دولت سے مالا مال کرے ۔ آمین کوشش کرکے ان کو سورہ فاتحہ 41 دن اکتالیس مرتبہ درود ابراہیمی آگے پیچھے لگا کر فجر کی نماز کے بعد پانی پر دم کرکے دیں ۔ اللہ کے کلام میں بہت تاثیر ہے ۔ ایسا...
  9. خرد اعوان

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    آج افطار میں‌سموسے ، چھولے ، اور بٹاٹا وڑہ ایٹا ۔ ساتھ میں‌شکنجی اور پانی تھا ۔ ابھی تو ڈیڑھ بجا ہے لیکن معلوم ہے کہ سحری میں چکن کڑاہی اور تندوری روٹی ہی ملے گی ۔ ان شاءاللہ
  10. خرد اعوان

    غلط بدلاو

    یہ تو صحیح‌کہا کہ پلٹ کر یہیں آئیں‌گے لیکن فورمز کا کیوں‌پوچھ رہے ہیں‌ پا جی اوہہہہہہ یہ پاجی نہ سمجھنا پا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی الگ الگ کرکے لکھا ہے ۔ ;)
  11. خرد اعوان

    کیا آپ ویکسین لیں گے؟

    نہیں‌لوں گی کیونکہ میںچھوت کی بیماری پر یقین نہیں رکھتی ۔ احتیاط ویسے کی جا سکتی ہے جیسے کھانے کے برتنوں‌میں‌، یا جیسے انجیکشن کی سوئی یا کٹ وغیرہ کو احتیاط سے صاف کرنے میں‌۔ ڈس انفیکٹینٹس کا استمعال ہو سکتا ہے لیکن چھوت کی کوئی حقیقت نہیں‌ہے یہ جسے لگنا ہے اسے لگ کر رہے گا ۔ میں‌تو ہر بیمار...
  12. خرد اعوان

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    السلام علیکم ریحان اردو محفل پر خوش آمدید ۔ آپ تو جذباتی ہو گئے بھائی :) ۔ انہوں نے ایک عام بات کہی تھی ۔ ایک ایسی بات جو ایک محب وطن سوچ سکتا ہے بیشک اسے عملی جامہ پہنانا ناممکن ہی کیوں‌ نہ ہو ۔ ویسے ناممکن میں‌ سے اگر نا ہٹا دی جائے توممکن رہ جاتا ہے ۔ :grin: جہاں تک بات رہی اسکول...
  13. خرد اعوان

    ایک سچی آپ بیتی

    نہیں‌علی ذاکر ایسی بات نہیں‌ہے صرف حکومت ہی نہیں‌۔ جن خاتون کی یہ کہانی ہے ان کے شوہر یہیں کام کرتے ہیں‌عربوںنے بھی دل کھول کر ان کی مدد کی تھی لیکن انہوں نے اس پیسے سے اپنی شادی کی تیاری کی اور خوب زیور کپڑے فرنیچر خریدا ۔ ہم جیسے منہ پھٹ لوگوں نے جب کہا کہ یہ صحیح‌نہیں ہے تو بولے...
  14. خرد اعوان

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    پہلے خود تو سیکھ لوں‌ ! :cool:
  15. خرد اعوان

    الجھگڑا

    یہی تو غم ہے کہ سچ کم ہے کی کراں ؟؟؟
  16. خرد اعوان

    تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

    الحمداللہ ۔ اللہ تعالیٰ‌کا شکر ادا کریں‌اور صدقہ وغیرہ دیں ۔ اور سب سے اہم بات دعا کرنا نہ بھولیں ۔ جو لوگ دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ‌ان سے خوش ہوتے ہیں‌۔ تقدیر پر یقین کے ساتھ دعاؤں پر بھی یقین رکھنا چاہیے ہے ۔ اللہ تعالیٰ‌ آپ کے والد کے سائے کو آپ ہر سلامت رکھے ۔ آمین
  17. خرد اعوان

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    محمد احمد کو خوش آمدید اردو محفل پر ۔ مغل بھائی سوال نامہ تیار کرلیجئے ۔ بھائی کو پی ایم کرکے بلا لیتے ہیں‌۔ ویسے بھی وہ لکھ چکے ہیں‌کہ ریپلائی دیر سے کرنے میں وہ بھی کم نہیں‌ہیں‌ ، یعنی ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سےہم نہیں ہیں ۔:party:
  18. خرد اعوان

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    بھائی سولنگی ، ایک لفظ ہوتا ہے رحم ۔ آپ اس کا استعمال کیوں‌نہیں‌کرتے ہیں‌ ۔بھائی یہ تراکیب نہ پوچھیں یہ میری فیلڈ ہی نہیں‌ہے کچھ پڑھنے لکھنے کی بات ہو تو کوئی مسئلہ نہیں‌ہے ۔ اور ہاں‌ایک کام کرتے ہیں‌دیکھیں آپ کو لاہوری زبان نہیں‌آتی ہوگی ایک دھاگہ شروع کریں‌ اس کا عنوان لکھیں لاہوری زبان کیسے...
  19. خرد اعوان

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    میری حد تک تو بھنڈی ، کریلے کیا بینگن بھی سبزی ہی میں شمار ہوتے ہیں ۔ لیکن بات ہورہی تھی اکثریت کی جن کے خیال میں‌اگر کریلے بنیں تو اس میں‌کڑواہٹ بالکل نہیں ہونی چائیدی اے ۔ کرلو گل جی ۔ اگر کریلے کی کڑواہٹ ہی ختم کردی تو پھر باقی کیا بچا ؟ یعنی پھر بازار سے انسولین خریدو ۔ ہی ہی ہی ۔ بس یہ...
  20. خرد اعوان

    کچنار کو کیسے پکاتے ہیں

    سر سخنور نے کیا مزے کی کچنار بنا کر لگائی تو تھی ۔ اب اس کے بعد کیا گنجائش ہے ۔ ویسے میں سبزیاں میں زیادہ کھاتی ہوں‌ لیکن کچنار کبھی نہیں کھائی کیونکہ ہمارے گھر میں اکثریت کی چلتی ہے اور آلو اور لوکی کے علاوہ کسی اور سبزی کو کوئی بھی سبزی ماننے پر تیار نہیں‌ہوتے ہیں‌ساگ کے لئے تو باقاعدہ گھاس...
Top