نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد نعمت

    السلام علیکم محترم عثمان بھائی کو جڑواں بیٹوں کی ولادت پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ سوہنا ننھے شہزادوں کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک فرمائے آمین بہت دعائیں
  2. نایاب

    حصارِ ذات

    محترم ظہیر احمد ظہیر بھائی کی اک خوبصورت غزل
  3. نایاب

    قاتل اداسیاں

    بہت دعائیں
  4. نایاب

    خیال خواہش پرواز

    السلام علیکم پردیسیوں کے لیے سال کے سب سے بوریت بھرے دن " عیدین " کے ہوتے ہیں ۔ منکہ اک پردیسی سو بوریت مجھے کیوں نہ ستاتی ۔ ؟ بوریت دور کرنے کا اس سے بہتر کوئی ذریعہ نہ دکھا کہ محترم و معصوم سی بٹیاؤں کے بھاری کلام کو تصویر کیا جائے ۔ عید کا تحفہ کہلائے گا ۔ وقت بھی کٹ جائے گا ۔ آپ سب کو...
  5. نایاب

    دل کاسکون

    دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی ذکرِ محمدّی سے نئی زندگی ملی کلیوں نے ترا نام ہی چُپکے سے لیا تھا پھولوں کو اک مہکتی ہوئی تازگی ملی لو لاک لما خلق' کی تنویر ہیں تارے تیرے ظہور سے جنہیں تابندگی ملی جلوت جسے کہتے ہیں وہ خِلوت ہے سراسر بندوں کو اک نئی روشِ بندگی ملی پیچ و خمِ حیات سے گھبرا نہیں سکتے...
  6. نایاب

    مشق ستم بشرط فراغت

    السلام علیکم اردو محفل پر سالانہ مشاعرے میں سب " شعراء " خواتین و حضرات ذوق و شوق سے شریک ہیں ۔ میں شاعر تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شریک ہونے کا دل بھی ہے ۔ سو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیئے یہی سوچا کہ جو شاعری پسند آئے ۔ اس پر مشق ستم بشرط فراغت کی جائے ۔ انگلی کٹا شہیدوں میں نام لکھا لیا جائے...
  7. نایاب

    مبارکباد سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

    محترم بٹیا سیدہ شگفتہ اور ہم سب کی جانب سے یہ دعا اللہ سوہنا قبول فرمائے ہمارے وطن پر اپنی رحمتوں بھری بہاروں کا نزول فرمائے آمین ڈھیروں دعائیں سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد قدم قدم آباد تجھے سوہنی دھرتی سوہنی دھرتی اللہ رکھے تیرا ہر اک ذرہ ہم کو اپنی جان سے پیارا تیرے دم...
  8. نایاب

    سائبر کرائم بل

    پاکستان کے ایوانِ بالا کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 11 اگست کو الیکٹرانک جرائم کے تدارک کے لیے متنازع سائبر کرائم بل کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل میں ایسے 23 جرائم کی وضاحت کی گئی ہے، جن پر ضابطہ فوجداری کی 30 دفعات لاگو ہو سکیں گی۔ یہاں ان جرائم اور ان کی سزاؤں کی تفصیل دی جا رہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ...
  9. نایاب

    گیارہویں سالگرہ سرشار مجھے جن کی توجہ رکھتی ہے

    السلام علیکم محترم ابن سعید بھائی نے محفل کی آٹھویں سالگرہ پر اک دھاگہ کھولا تھا ۔ دھاگہ پڑھنے کے بعد سے میری یہ خواہش تھی کہ میں بھی ان کے نام لکھ اک کی محبت و توجہ کا شکریہ ادا کروں ۔ ہاتھ سے لکھنا میرے لیئے مشکل تھا سو پینٹ نیٹ ڈاٹ کام پر تجربہ کرتا رہا ۔ آپ سب کی توجہ نے مجھے سچ میں سرشار...
  10. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    السلام علیکم اپنی مادر علمی سے سب کو محبت ہوتی ہے‘ کچھ اس کا اظہار خاموشی سے کرتے ہیں . کچھ ہر جگہ اس کی تعریف کرتے اس کا قرض چکاتے ہیں ۔ اردو محفل میرے لیئے مادر علمی کا مقام رکھتی ہے ۔ یہ میرے لیئے مکتب بھی ہے مدرسہ بھی ۔ میں سدا کا بھگوڑا آوارہ گردی کرتے کرتے 2008 میں اردو محفل تک آ...
  11. نایاب

    تعارف مجھے ہے حکم اذان

    السلام علیکم محترم اراکین اردو محفل اردو محفل پر تشریف لانے والے نئے محترم رکن جناب " مجھے ہے حکم اذان " کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اور ان سے تعارف لیتے اپنا تعارف کی لڑی کا ربط دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ محترم مجھے ہے حکم اذاں آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید بہت دعائیں
  12. نایاب

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...(الشفاء )

    السلام علیکم محترم الشفاء بھائی کی کہی مناجات (میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...) کو تصویر کا روپ دینے کی اک کوشش ۔ اللہ سوہنا ہم سب کو حمد و ثنا میں مصروف رہنے کی توفیق سے نوازے آمین بہت دعائیں
  13. نایاب

    درد آزاد ہیں(سعید الرحمن سعید)

    محترم سعید الرحمن سعید بھائی کہ کہی غزل ۔۔۔۔ درد آزاد ہیں صحرا کے سزاواروں میں حسرتیں قید رہیں جبر کی دیواروں میں اچھی لگی سو تختہ مشق بنا لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    دنیا اور خواب (ناعمہ عزیز)

    اپنی بٹیا غزل نایاب کے نام محترم ناعمہ عزیز بٹیا کی لکھی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سوہنا سب بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمت بھری بہاریں مقدر فرمائے ۔آمین بہت دعائیں
  15. نایاب

    تعارف خوش آمدید

    السلام علیکم محترم مرزا مبشرعظیم بیگ صاحب آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید آپ اپنی شکایت یہاں لکھ دیں ۔ اور ممکن ہو تو اپنا تعارف بھی کروا دیں ۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    السلام علیکم اک عرصہ سے محترم فاتح بھائی کی کہی اس غزل کو تصویر کرنے کی خواہش تھی ۔ آج کھینچ تان خواہش پوری کر ہی لی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب بھی دیکھیں ۔ واہ واہ سے میرا دل خوش ہوگا نا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    مبارکباد حج مبرور و سعی مشکور

    السلام علیکم آج محفل پر آتے ہی اک دل خوش کن خبر ملی ۔ محترم زبیر مرزا بھائی کو اللہ سوہنے نے اپنی رحمت سے نوازتے اپنے اور اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آل وسلم کے گھر کی زیارت کا موقع بصورت حج فرمایا ہے ۔۔۔۔ ماشاء اللہ بلا شک وہ جسے چاہے اپنے در پہ بلا لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم سب م ہی دعا کرتے ہیں...
  18. نایاب

    دسویں سالگرہ اراکین و منتظمین اردو محفل کو دسویں سالگرہ مبارک

    السلام علیکم اردو محفل سدا مہکتی چہکتی رہے ۔ آمین اردو محفل میرے نزدیک اک علمی درسگاہ جہاں سے میں نے وہ علم سیکھا جس نے مجھ ان پڑھ کو اس گلوبل گاؤں میں بے انتہا عزت و احترام کے قابل ٹھہرایا ۔ میں رب تعالی کا شکر ادا کرتے اردو محفل کی ترقی کے لیئے سدا دعاگو رہتا ہوں ۔ میرے محترم بھائی...
  19. نایاب

    اردو محفل مشاعرہ 2014 سے میری پسند

    السلام علیکم اردو محفل مشاعرے 2014 سے میری پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پسند اور شوق کسی بھی تشریح کے محتاج نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اچھی لگے شاعری مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے تصویر کر لیتا ہوں ۔۔۔۔ شریک محفل کرتے دل خوش کر لیتا ہوں ۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    تبصرہ کتب کاغذ پہ دھری آنکھیں

    السلام علیکم پچھلے دنوں محترم " فرح دیبا ورک " کی نثری نظموں پہ مشتمل کتاب " کاغذ پہ دھری آنکھیں " منصہ شہود پہ آئی ۔ محترم فرح دیبا ورک بارے اک انکشاف دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ محترم فرح دیبا کچھ عرصہ قبل تک اردو محفل پر خوشی کے نک سے کافی متحرک رہی ہیں ۔ ان کی نثریہ نظمیں بہت سادگی کے ساتھ...
Top