نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    اب کیا کہیں کیا اپنی کیفیت بیان کریں

    اب کیا کہیں کیا اپنی کیفیت بیان کریں
  2. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    شکریہ شمشاد جی،!!!! خوش رہیں،!!!! بس آج کل کچھ ہمت نہیں پڑتی کچھ لکھنے کی، کچھ عمر کا تقاضہ اور کچھ بیماریوں سے بھی دوستی ہوچکی ہے،!!! زندگی کے سفر کا بھی بس اختتام سا لگتا ہے،!!! جانے کس گلی میں اپنی بھی شام ہوجائے،!!!!
  3. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    تمام دوستوں اور کرم فرماؤں کی خدمت میں بہت بہت سلام اور دعائیں،!!!! اس کے علاؤہ گزشتہ عید کی مبارکباد بھی قبول کیجئے،!!!! بہت بہت شکریہ اور خوش رہیں،!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟

    میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟؟ اپنے پیارے ملک کی حالت زار کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، مگر میں اکثر سوچتا ھوں کہ اس کے لیے ہم خود ہی قصوروار ہیں، ہماری حالت تو اس وقت تک بدل نہیں سکتی جب تک کہ ہم اپنی حالت کو خود ہی بدل نہیں لیتے،!!!!!!!! سب سے پہلے تو ہم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ ہم...
  5. عبدالرحمن سید

    ماضی سے رہائی۔۔۔

    وہ وقت شاید 1960 سے لے کر 1970 تک کا ہی ہو گا، جب میری عمر 10 سال سے لیکر 20 سال تک ہوگی،!!!!! کہتے ہیں کہ اسی وقت سے مہنگائی کا آغاز ہوا، مجھے کچھ یاد ہے کہ چینی کی قیمت 3 یا ساڑے 3 روپے سیر تک پہنچی تو مہنگائی کے لئے وقت حاکم کے خلاف ھنگامے شروع ہوگئے تھے، اور سیاسی گہماگہمی کا آغاز بھی ہوچکا...
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    شمشاد جی،!!!! اگلی قسط کی تحریر پوسٹ کرتے وقت مندرجہ ذیل مسیج آرہا ہے،!!!! ذیل کی خرابی واقع ہوئی ہے: Please enter a message with no more than 10000 characters.
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ 10- نئی ملازمت کے آخری دن اور گھومنے کے آخری دور کا اختتام،!!! میں اپنا یہ سفر اپنی زندگی میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا، کیونکہ یہ سفر میری زندگی کا طویل ترین سفر تھا، ساتھ میری چھوٹی سی فیملی بھی تھی، اور پہلی بار مجھے پاکستان کے خوبصورت علاقوں کا دیدار نصیب...
  8. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!! دوسرا حصہ 10- نئی ملازمت کے آخری دن اور گھومنے کے آخری دور کا اختتام،!!! میں اپنا یہ سفر اپنی زندگی میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا، کیونکہ یہ سفر میری زندگی کا طویل ترین سفر تھا، ساتھ میری چھوٹی سی فیملی بھی تھی، اور پہلی بار مجھے پاکستان کے خوبصورت علاقوں کا دیدار نصیب...
  9. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    دیکھئے وقت کا کیا پتہ چلتا ہے، کہاں پہلے زندگی کی معاشی مصروفیت نے وقت کو بالکل مقید رکھا اور اب یہ ہوا کہ معاش کی تلاش کی وجہ سے وقت ہی نہیں مل رہا،!!!! ہر طرف قدرت کے کھیل ہیں، تمام ڈوریں تو اوپر والے نے پکڑ رکھی ہیں،اپنی زندگی کے ہر موڑ سے گزرے ہمیں تو اوپر والے کا ہی راج نظر آیا، ہرمنظر...
  10. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    دیکھئے وقت کا کیا پتہ چلتا ہے، اوپر والی پوسٹ جون 2008 سے تعلق رکھتی ہے اور اب دسمبر 2011 چل رہا ہے، بلکہ دوڑ رہا ہے، کہاں پہلے زندگی کی معاشی مصروفیت نے وقت کو بالکل مقید رکھا اور اب یہ ہوا کہ معاش کی تلاش کی وجہ سے وقت ہی نہیں مل رہا،!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    تبدیلی کائنات کا خمیر ہے۔

    بہت ہی اچھا لکھا ہے،!!!!! خوش رہیں،!!!1
  12. عبدالرحمن سید

    ماضی سے رہائی۔۔۔

    ماضی ک یادیں تو ہی انسان کا ایک بیش قیمت سرمایہ ہوتیں ہیں، جن سے وہ بہت کچھ سیکھتا ہے، اور دوسروں کو بھی اس سے فائدہ پہنچاتا ہے، اسے آپ اپنی زندگی کے تجربات بھی کہہ سکتے ہیں، میں نے بھی ایک ناکام سی کوشش کی ہے اپنی زندگی کے نشیب و فرازکے تمام ادوار کو آپ سب کے سامنے لاسکوں، جو بالکل حقیقت سے...
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بہت شکریہ نبیل جی اور شمشاد جی،!!!!!! خوش رہیں،!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    جی شمشاد جی،!!!!! بہت شکریہ،!!!! میں ے اپنے دستخط مدون کردئیے ہیں،!!!!
  15. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    شمشاد جی،!!!!! اب تو آپ سمجھ گئےہونگے، میں نے اس اپنی خاص خودنوشت سوانح عمری کے لئے اپنے دستخط میں بھی ربط کی نشاندھی کردی ہے، امید ہے کہ آپ ان تینوں لنکس کو کسی ایک جگہ چسپاں کردیں تو نئے پڑھنے والوں کو تلاش کرنے کے لئے کچھ آسانیاں ہوجائیں گی، اور میں بھی اس سلسلے کو مزید آگے بڑھا سکوں گا،...
  16. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    پہلے حصے کا لنک یہ ہے،!!!!! http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بھولی-بسری-یادیں،.12307/ میں نے ان دونوں حصوں کو بڑی محنت کے ساتھ آپ کی اردو محفل میں شئیر کیا ہے، میری زندگی کی اصل حقائق پر مبنی یہ خود نوشت سوانح حیات کو اپنے دل و دماغ کو حاضر رکھ کربہت ھی خلوص سے قلم بند کیا تھا، یہ میری...
  17. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    دوسرا لنک یہ ہے، "بھولی بسری یادیں" شادی کے بعد دوسرا حصہ،...
  18. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    اس موضوع کو بھی "بھولی بسری یادیں" پہلے اور دوسرے حصے کے ساتھ ہی چپکا دیں تو عنایت ہوگی،!!!! بہت شکریہ،!!! آپ بھی کہتے ہونگے کہ میں نے آتے ہی کن کن پریشانیوں میں ڈال دیا ہے،!!! معذرت،!!!!
  19. عبدالرحمن سید

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    معزرت چاہتا ہوں ، ابن سعید جی میری نظروں سے اوجھل رہا ہے شاید،!!!! شکریہ،!!!!
  20. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    انشاءاللہ کوشش ضرور کروں گا،!!!! بہت شکریہ،!!!!
Top