نتائج تلاش

  1. ع

    محفل کی بارہ دری

    بہت سارے نشان چھوڑ چکی ہوں.. شاید آپ بھول رہے ہیں. :p
  2. ع

    محفل کی بارہ دری

    میں تو قریب 12سال سے روز ہی محفل پر آتی ہوں اس میں نیا کیا ہے.؟
  3. ع

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ بخیر اور آپ کیسے ہیں..؟
  4. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی ہاں.. ابھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے کچھ کم ہے.. ورنہ فجر کے بعد سے رات دیر گیے تک کام ہی کام.. یہاں سعودی عرب کی طرح مرضی کے مالک نہیں ہوتے رشتہ داریاں بھی نبھانی پڑتی ہیں.
  5. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    سب ٹھیک ہیں الحمدللہ بڑے فرزند.. انجنیرنگ کے دوسرے سال میں بڑی بیٹی.. بارہویں (ساتھ میں کوچنگ لے رہی NEET کے امتحان کے لیے) تیسرے... دسویں میں چھوتے.. آٹھویں چھوٹی.. چھٹی جماعت میں
  6. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پھر مجھے واپس بھی تو آنا ہوگا.. :D:p;)
  7. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم بھی لکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا نہیں. :p:D
  8. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ان شاءاللہ
  9. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کاااآاااش
  10. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں تو روز ہی چکر لگاتی ہوں محفل کا.. بس کچھ لکھنے کو دل نہیں کرتا.
  11. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    السلام علیکم شمشاد بھائی.. کیسے ہیں آپ کہاں گم تھے..؟
  12. ع

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کب آنا ہے..؟
  13. ع

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    دلچسپ....
  14. ع

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    آئسکریم سرد ہوتی ہے..؟ ;)
  15. ع

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    ہیہیہی.... ہم تو کہتے ہیں کہ آئسکریم تو سردیوں میں ہی کھانی چاہیے.. :grin::D
  16. ع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    یعنی تسلیم کرتے ہیں آپ کہ دہی بڑوں کو "جاپانی دہی بڑے" بنانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی. :p سرگوشی کہیں بیگم ناراض نہ ہوجائیں سنبھال لیجیے. :p
  17. ع

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کیا یہ چاپانی دہی بڑے ہیں؟
  18. ع

    مردہ دل بھی جی لیا کرتے ہیں بھائی.

    مردہ دل بھی جی لیا کرتے ہیں بھائی.
Top