نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    واپسی

    السلام علیکم :happy::happy: خیریت سے ہیں آپ سب؟ چلتے چلتے اچانک ہی موت کی سرحد سے سر ٹکرا گیا تھا ، کچھ زیادہ نہیں بگڑا بس سر پھٹ گیا تھا لیکن دماغ محفوظ رہا لہذا ہاتھ ملا کر واپسی کی راہ لی۔تقریبا ایک ماہ لگا واپسی کے راستے میں۔ یاداشت درست کام کر رہی ہے اس کا بھی ثبوت مل گیا ہے، ابھی...
  2. سیدہ شگفتہ

    محنت کرو

    محنت کرو مکڑی نے کیا جالا تانا کیسا اچھا تانا بانا آخر اس نے کیوں کر جانا اس سے ملے گا مجھ کو کھانا جس نے مکڑی پیدا کی ہے اس نے اتنی عقل بھی دی ہے روزی کا کیوں تجھ کو غم ہے مکڑی سے بھی کیا تو کم ہے جب تک تیرے ہاتھ میں دم ہے ہاتھ میں کاغذ اور قلم ہے سیکھ لے بابا علم و ہنر تو محنت کر تو، محنت کر...
  3. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    السلام علیکم دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو گا جس میں کوئی کتاب موجود نہ ہو، میرا بس چلے تو میں دنیا بھر کی کتب ذخیرہ کر کے کہیں روپوش ہو جاؤں اور آرام سے بیٹھ کرکتابیں پڑھتی رہوں۔ :) ہم میں سے کچھ لوگ پرانی کتب گزرتے وقت کے ساتھ نکال دیا کرتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو پرانی کتب اپنے پاس...
  4. سیدہ شگفتہ

    انڈیا ۔۔۔جا ،جا، کشمیر سے نکل جا

  5. سیدہ شگفتہ

    بھارتی دہشتگرد کل بھوشن کی اپنی بیوی اور ماں سے ملاقات

    اس وقت بھارتی دہشتگرد کل بھوشن کی اپنی بیوی اور ماں سے ملاقات ہو رہی ہے ۔ اس ملاقات کا دورانیہ آدھا گھنٹہ بتایا گیا ہے۔
  6. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح مبارکباد

    تمام اراکین اردو محفل کو یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی دلی مبارک باد!
  7. سیدہ شگفتہ

    بارہویں سالگرہ گرمیوں کی چھٹیاں اور کام

    السلام علیکم ایک سلسلہ تعلیم اور گوشہ اطفال کے حوالے سے بھی ہو جائے۔ ان دنوں گرمیوں کی چھٹیاں ہیں تو یقینا ہر گھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا کام بھی آیا ہوا ہو گا :) تو کرنا یہ ہے کہ بلکہ بتانا یا دکھانا ہے کہ امسال آپ کے گھر میں (اگر گھر میں بچے نہیں تو آس پاس جھانکیں) موجود بچوں کو چھٹیوں کا...
  8. سیدہ شگفتہ

    بارہویں سالگرہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے ادباء و شعراء کی فہرست

    السلام علیکم ایک چھوٹا سا کھیل بارہویں جشن سالگرہ پر، اردو ادباء و شعراء (کے ناموں) کی ایک فہرست بناتے ہیں اردو حروف تہجی (کی ترتیب)کے اعتبار سے۔ کرنا یہ ہے کہ ایک وقت میں ایک حرف سے ایک ہی نام لکھنا ہے۔ اگر آپ کو کسی حرف سے شروع ہونے والے ایک سے زائد نام معلوم ہیں تو ایک ہی پیغام میں تمام نام...
  9. سیدہ شگفتہ

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    اگر دو ہفتے یا ایک ماہ ایسا میسر آجائے کہ فرصت ہی فرصت ہو اور کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ ہو تو یہ وقت کس طرح گزارا جائے یا آپ کس طرح گزاریں گے؟ کیا آپ کو کبھی زندگی میں ایسا موقع میسر آیا، اگر ہاں تو کس طرح گزارا؟ سو کر گزارا؟ مطالعہ میں؟ سیر و تفریح (سیاحت)؟ رشتہ داروں کی زیارت؟ مندرجہ بالا...
  10. سیدہ شگفتہ

    کونین میں اللہ کی پہچان ہے حسین

    منقبت حضرت امام حسین ابن علی کونین میں اللہ کی پہچان ہے حسین ہر صاحب عرفان کا ایمان ہے حسین دیوان ہے خالق کا یہ قرآن ہے حسین تولے گا جو ایمان وہ میزان ہے حسین لہجے سے خدا ہو وہ ثناخوان ہے حسین جنت کا جو مالک ہو وہ سلطان ہے حسین دنیا میں بھی وارث ہے نگہبان ہے حسین خالق کی فتح کا یہاں اعلان ہے...
  11. سیدہ شگفتہ

    صبا اکبر آبادی مولانا جامی کا نعتیہ کلام اور نعت جامی کا منظوم ترجمہ از صبا اکبر آبادی

    نعت جامی سلام علیک اے نبی مکرم مکرم تر از آدم و نسل آدم سلام علیک اے ز آبائے علوی بصورت مؤخر بمعنی ٰ مقدم سلام علیک اے ز اسمائے حسنہ جمال تو آئینہ اسم اعظم ز سعی تو شد فتح ابواب معلق ز نطق تو شد کشف اسرار مبہم توئی یا رسول اللہ آں بحر رحمت کہ باشد محیط از عطائے دو عالم کشائی بہ تخلیص ما لب...
  12. سیدہ شگفتہ

    حمدِ باری تعالیٰ: صبا کو کس نے چمن میں سبک خرام کیا

    صبا کو کس نے چمن میں سبک خرام کیا سحر کے وقت ستاروں کو ہم کلام کیا ترے ہی عشق نے بخشی ہے اس کو آزادی جبھی تو دل نے خرد کو بھی زیرِ دام کیا بدلتے رہتے ہیں شام و سحر سبھی موسم کہ گردشوں کو ازل سے یونہی مدام کیا لکھی ہیں کس نے یہ آبِ رواں پہ تحریریں ہر ایک قطرہ شبنم کو تیرے نام کیا کہ ظلمتوں...
  13. سیدہ شگفتہ

    قدم بڑھاؤ میرے بیٹے (تقدم ولدی)

    کربلا ہو چکی تیار، تقدم ولدی بڑھے آتے ہیں جفاکار، تقدم ولدی چاروں جانب سے ہے یلغار، تقدم ولدی ہوتی ہے تیروں کی بوچھاڑ، تقدم ولدی زد پہ ہیں سب میرے انصار، تقدم ولدی کربلا ہو چکی تیار، تقدم ولدی وقت یہ وہ ہے کہ تلوار اٹھا لیں ہم لوگ دینِ حق کو کسی صورت سے بچا لیں ہم لوگ کیوں کسی اور پہ اس بار کو...
  14. سیدہ شگفتہ

    میں قطرہ ہوں، سمندر لکھ رہا ہوں

    سلامِ ابن حیدر لکھ رہا ہوں میں قطرہ ہوں، سمندر لکھ رہا ہوں قلم کو روشنی درکار بے حد کہ میں حر کا مقدر لکھ رہا ہوں بہا کر چند آنسو مجلسوں میں خود اپنے نام کو سر لکھ رہا ہوں مدد کو آئیے مولا نجف سے ودائے ابن شبر لکھ رہا ہوں سمندر چاہیے آنکھوں میں میری مقامِ خونِ اصغر لکھ رہا ہوں رگوں میں ہے...
  15. سیدہ شگفتہ

    اے بادِ صبا جا کے یہ عمو کو بتانا، پیاسی ہے سکینہ!

    اے باد صبا جا کے یہ عمو کو بتانا پیاسی ہے سکینہ اس چھوٹے سے سن میں یہ ستم میں نے اٹھائے اللہ کسی کو نہ یتیم ایسا بنائے خود اپنے لہو میں کوئی بچی نہ نہائے میں تم کو بلاتی رہی تم بھی تو نہ آئے میں بن گئی بعد عصر لعینوں کا نشانہ پیاسی ہے سکینہ پانی کی طلب مجھ کو کھلاتی رہی ٹھوکر کہتا تھا لعیں...
  16. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    منبر مرثیہ از صبا اکبر آبادی
  17. سیدہ شگفتہ

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : دوسرا ون ڈے

    آج دوسرا ون ڈے کھیلا جا رہا ہے۔
  18. سیدہ شگفتہ

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری!

    مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی علمبردار بھارتی فوج نے اپنی سفاکیت جاری رکھتے ہوئے ایک اور کشمیری مظلوم نوجوان مظفر کو شہید کر دیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون حوالہ: اے آر وائی نیوز چینل
  19. سیدہ شگفتہ

    اے آر وائی چینل پر حملہ

    اے آر وائی چینل اور سماء چینل پر حملہ!
  20. سیدہ شگفتہ

    تعارف نورالھدیٰ شاہ صاحبہ خوش آمدید

    السلام علیکم اتفاق سے ایک کوائف نامہ پر نظر پڑی تو جانا پہچانا نام پڑھ کر خوشی ہوئی۔ کوائف نامہ پر موجود تصویر دیکھی تو گمان ہوا کہ آپ ہماری ہر دلعزیز اور مشہور مصنفہ ہی ہیں، میرا یہ گمان درست ہے یا غلط اس کی تصدیق یا تردید تو وہ خود ہی کر سکیں گی تاہم ہر دو صورت میں نورالھدیٰ شاہ صاحبہ آپ کو...
Top