نتائج تلاش

  1. یاز

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    الیکشن کے بعد اب پی ٹی آئی کی حکومت کا بننا اب یقینی دکھائی دے رہا ہے۔ قوی امکان ہے کہ پنجاب میں بھی پی ٹی آئی ہی کی حکومت بنے گی۔ پی ٹی آئی کا منشور اور بہت سے وعدے بہت شاندار اور ملک و قوم کے لئے بہترین ہیں۔ میری بہت خواہش اور دعا ہے کہ ہم ان میں سے زیادہ تر کو انشاءاللہ پورا ہوتا دیکھیں۔...
  2. یاز

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    الیکشن کا سسپنس تو اب گزر ہی چکا۔ اور وزیرِ اعظم کے عہدے کی بابت بھی زیادہ شبہ نہیں ہے۔ تاہم اب کچھ بات ہونی چاہئے اس بابت کہ مرکز اور مختلف صوبوں میں وزیرِ اعلیٰ اور دیگر وزارتیں و عہدے وغیرہ کس کس کے نام رہیں گی۔
  3. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ویسے تو یہ زیادہ بڑا یا قابلِ ذکر سفرنامہ نہیں بنتا، لیکن ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار سے زیادہ لوگوں کو آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے سوچا کہ اس بابت بھی ایک لڑی تشکیل دے دی جائے۔ ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار حویلیاں سے تقریباَ 28 کلومیٹر یا ایک گھنٹے کے فاصلے پہ واقع ہے۔ اسی کو اتنا ہی طویل ایک راستہ نتھیاگلی...
  4. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    سیاست پہ بحث اور دیگر پیش گوئیاں تو کافی کر لی گئی ہیں۔ کیوں نہ عددی زبان میں بھی کچھ اندازے لگا ئے جائیں۔ قومی اسمبلی کی کل 342 سیٹیں ہیں، جن میں سے 272 پہ جنرل الیکشن ہونا ہے۔ یہ فرض کرتے ہوئے کہ تمام حلقوں میں الیکشن ہو گا۔ یہ پیش گوئی کیجئے کہ کون سی پارٹی کتنی سیٹیں جیتے گی۔ پیش گوئی ایک...
  5. یاز

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    معزز احباب! ہماری زندگی میں ہی ایسی بہت سی چیزیں ہیں، جو ٹیکنالوجی میں جدت اور طرزِ حیات میں تبدیلی کی وجہ سے متروک یا معدوم ہو کر رہ گئی ہیں۔ اس لڑی کا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ اس میں ایسی اشیاء، ایسے معمولات اور ایسے مشاہدات کا ذکر کیا جائے، جو ہم نے اپنے بچپن یا طالبعلمی وغیرہ کے زمانے میں...
  6. یاز

    مبارکباد عرفان سعید صاحب کے ایک ہزار مراسلے

    رمضان اور عید کی نشریاتِ مسلسل کے نتیجے میں اردو محفل کے خوش گفتار و خوش مزاج کیمیاگر یعنی عرفان سعید بھائی کے مراسلہ جات بھی چہار ہندسی سنگِ میل کو عبور کر چکے ہیں۔ ہماری جانب سے عرفان بھائی کو بہت سی مبارک باد اور دعائیں۔ امید ہے کہ مستقبل میں بھی یونہی اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
  7. یاز

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    سحر و افطار والی لڑی تو مزید گیارہ ماہ کے لئے معدوم ہی رہے گی، سو کیوں نہ عید کے تین چار ایام کے لئے بھی لڑی کا اجراء کیا جائے۔ کچھ محفلین نے عید پہ بہت سے پکوان بنائے ہوں گے اور ہمارے جیسے کچھ نے فقط کھائے ہی ہوں گے۔ سو لڑی کے عنوان کی رو سے سبھی حصہ ڈال سکتے ہیں۔
  8. یاز

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    آئرلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ بھی آج سے بھارت کے خلاف شروع ہو چکا ہے۔ یوں افغانستان ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا 12واں ملک بن گیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 18 سکور ہے اور کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔
  9. یاز

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    چند دن پہلے ایک ویب پیج پہ ایسی چند چیزوں کی فہرست دیکھی، جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ چیزیں عنقریب دنیا سے ختم ہو جائیں گی۔ ان میں کچھ چیزیں تو عمومی تھیں اور ان کا معدوم ہونا قرین قیاس تھا جیسے ہارڈ کاپی میں اخبار، پوسٹ آفس، چیک وغیرہ۔ لیکن ایک ایسی چیز کا ذکر بھی اس میں دیکھا کہ جس نے...
  10. یاز

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    آج کل محفل پہ کھیلوں کے اولمپکس چل رہے ہیں تو ایک اور کھیل بھی شروع کرتے ہیں۔ سادہ سا کھیل ہے کہ دیئے گئے جملے میں سے کسی جگہ کا نام تلاش کرنا ہے۔ جگہ سے مراد کوئی ملک، شہر، قصبہ، پہاڑ، دریا وغیرہ وغیرہ ہو سکتے ہیں۔ نام سیدھی یا الٹی ترتیب میں چھپایا جا سکتا ہے۔
  11. یاز

    ط، ظ، ع، غ سے شروع ہونے والے نام

    السلام علیکم!! معزز احباب فرقان احمد بھائی کے شروع کردہ سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں۔۔ اس تھریڈ میں "ط، ظ، ع، غ" سے شروع ہونے والے نام لکھیں گے۔۔ ابتداء میری طرف سے طاہر
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم تو جناب جیسا کہ لڑی کے عنوان سے ظاہر ہے۔ ایک جملے میں سے کسی محفلین کے نام کو غائب یا تلاش کرنا ہو گا۔ جیسے جملہ ہو کہ سوال: فرانس اور جرمنی ازل سے جنگ و جدل میں مصروف ہیں۔ جواب: جرمنی ازل سے ۔۔۔ یاز اس سلسلے میں چند اصول پیشِ خدمت ہیں۔ لڑی چل نکلی تو مزید...
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے گزشتہ ہفتے یکم مئی کی چھٹی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وادیٔ نیلم کی سیروسیاحت کا موقع ملا۔ لگ بھگ 19 سال پر محیط اپنے سیاحتی کیریئر میں بہت سی جگہیں دیکھنے کا موقع ملا، لیکن وادیٔ نیلم ابھی تک نہ دیکھ پائے تھے، جس پہ ہمیں کافی رنج و افسوس وغیرہ...
  14. یاز

    مبارکباد شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلے

    مکرمی شاہد شاہ صاحب کے 1000 مراسلہ جات تکمیل پا چکے ہیں۔ ہماری جانب سے ان کو بہت سی مبارک باد۔ بہت دعائیں وغیرہ بھی
  15. یاز

    مبارکباد اردو محفل پہ 10 سال مکمل

    محترم احباب السلام علیکم آج یعنی مؤرخہ 23 مارچ کی تاریخ یومِ پاکستان اور بھگت سنگھ کی برسی کے علاوہ بھی تھوڑی سی اہمیت کی حامل ہے۔ وہ کچھ یوں کہ 10 سال قبل 23 مارچ 2008 کو ہم نے اردو محفل پہ قدمِ رنجہ وغیرہ رکھا تھا۔ تو آج ہمیں شریکِ محفل ہوئے ایک عشرہ بیت چکا۔ میرے خیال سے یہ ایک طویل عرصہ ہے۔...
  16. یاز

    راولپنڈی نامہ

    بلاگ پہ تحریر کا لنک کچھ عرصہ قبل ایک بلاگ میں کراچی کے مختلف علاقوں کے دلچسپ اور انوکھے نام پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ اس بلاگ کا ربط تو اب نہیں مل پایا، تاہم ناموں کی وہ فہرست مختلف جگہوں پہ موجود ہے۔ حتیٰ کہ وکی پیڈیا پہ کراچی کے اردو زبان کے صفحے میں بھی وہ فہرست شامل ہے۔ فیس بک پہ اس لنک پہ اس...
  17. یاز

    عورت از کیفی اعظمی

    خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیفی اعظمی کی ایک نظم پیشِ خدمت ہے۔ نظم کا عنوان ہی "عورت" ہے۔ عورت اٹھ میری جان! میرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھے زندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں نبضِ ہستی کا لہو کانپتے آنسو میں نہیں اڑنے کھلنے میں ہے نکہت خمِ گیسو میں نہیں جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیں اس...
  18. یاز

    کمارا سنگا کارا کا پیغام

    ربط سنگاکارا نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے ہم وطنوں سے کہا ہے کہ ہم اپنی آنکھوں پر نفرت اور خوف کے پردے پڑنے نہیں دے سکتے۔ یہ پیغام انھوں نے اپنے انسٹا گرام پیج پر جاری کیا ہے۔ کمارا سنگاکار خود آج کل متحدہ عرب امارات میں ہیں جہاں وہ پاکستان پریمیئر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے کھیل...
  19. یاز

    سفرِ مشی گن و نیاگرا آبشار وغیرہ

    سالِ گزشتہ کے اختتامی چند ہفتوں میں امریکہ یاترا کا اتفاق ہوا۔ اس سفر کا سب سے یادگار حصہ نیاگرا آبشار کا ٹرپ رہا۔ رسمِ سفرنامہء محفل کے مطابق نیاگرا ٹرپ بمعہ چند دیگر مواقع کی تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ ترتیب سے تصاویر ذیلی مراسلوں میں شامل کرتا جاؤں گا۔ فی الحال چند ٹیزر
  20. یاز

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کے 3000 مراسلے

    ابھی ابھی دیکھا کہ برادرم فہد اشرف کے مراسلہ جات کی تعداد بھی 3000 ہو چکی ہے۔ مبارک باد تو یقیناً بنتی ہے جی۔
Top