نتائج تلاش

  1. ع

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    السلام علیکم دوستوں ابھی تھوڑی دیر قبل مایکروسافٹ کی سایٹ کی وِزٹ کی تو پتہ چلا کہ وولٹ کا نیا ورژن 1.4 ہوچکا ہے، جسمیں کافی بگز حل کیئے گئے ہیں، امید ہے اِس نازک حالت میں جب جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ اور آٹو کشیدہ ورژن بن رہا ہے نیا ورژن کافی سہولت دے گا۔...
  2. ع

    ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﯾﮩﯿﮟ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ

    السلام علیکم احباب، کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مصرعہ کس شعر کا ہے اور شعر کِن کا ہے؟ میرے شوق کی یہیں لاج رکھ وہ جو طور ہے بہت دور ہے شکریہ
  3. ع

    علامہ محمد اقبال کے اشعار ترنم میں چاہئے

    السلام علیکم امید ہے آپ سب احباب خیریت سے ہونگے۔ دوستوں ، مجھے علامہ اقبال کی اشعار ترنم میں چاہئے ، کیا کوئی مدد کرسکتا ہے۔ شکریہ
  4. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    السلام علیکم دوستو یہ رہا ڈیکو ٹائپ نستعلیق کا مایکروسافٹ ورڈ اور فونٹ کریٹر سے ڈائرکٹ نمونہ، فی الوقت جوڑوں کا تجزیہ 90 فیصد مکمل ہوچکا ہے، نکتے میں نے ابھی ڈس ایبل رکھے ہیں اسلئے نکتے نظر نہیں آرہے باقی چونکہ ابھی تک کرننگ وغیرہ کچھ پر بھی کام نہیں ہوا ہے اسلئے نمونے کی حالت تھوڑی سے خوفناک...
  5. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ میں ایک کمپوزیشن

    السلام علیکم دوستوں یہ ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ میں غالب کے ایک شعر کی کمپوزیشن ہے، اُمید ہے احباب کو پسند آئے گی
  6. ع

    فونٹ فورج میں مدد

    السلام علیکم ہے کوئی نیک بندہ جو اس نا سمھج کو سمھجائے؟ میں کافی کوشش کے باوجود اس چیز کو نہیں سمھج سکا، اگر کوئی دوست سمجھائے تو مہربانی ہوگی۔ http://fontforge.github.io/statemachine.html The Mac State Machine Dialog The mac uses state machines where opentype would use a contextual lookup. The...
  7. ع

    لفظ بہ لفظ قرآن کریم

    السلام علیکم! دوستوں مجھے ایک ایسے سافٹوئیر کی تلاش ہے جو کہ قرآن پاک کو لفظ بہ لفظ پڑھے۔ ذیل میں ایک سائٹ ہے جس میں یہ سہولت موجود ہے لیکن مجھے یہی چیز سافٹوئیر کی شکل میں چاہئے تاکہ افلاین اس سے استفادہ کرسکوں۔ والسلام http://www.houseofquran.com/qsys/quranteacher1.html
  8. ع

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    السلام علیکم پاکستان میں نسخ رسم الخط کے بہترین خطاط کون کون ہے اور کیا انکے خطاطی کے نمونہ جات دستیاب ہے؟۔ والسلام
  9. ع

    گندھارا قرآن بپلشر

    السلام علیکم پیش خدمت ہے گندھارا قران پبلشر فونٹ کا نمونہ انڈیزاین میں۔ https://www.dropbox.com/s/cxouhgphqyn63e0/quran indesign simple.mp4 والسلام
  10. ع

    ضرورت کتاب

    السلام علیکم امید ہے کہ سب احباب خیریت سے ہونگے کافی عرصے بعد دھاگہ بنا رہا ہوں اور وہ بھی ایک کتاب کیلئے جی ہاں ضرورت ہے ایک کتاب کی۔ کتاب کا نام ہے: ڈربہ کالونی یہ کتاب میں نے چند سال پہلے پڑھی تھی یہ ایک مزاحیہ کہانی ہے اور جہاں تک مجھے یاد پڑھتا ہے یہ کراچی سے شائع ہوا تھا اِسکے شائع...
  11. ع

    القلم قرآن مجید اپڈیٹ

    امید ہے کہ سب احباب خیریت سے ہونگے، ایک بار پھر پیش خدمت ہے القلم قرآن مجید اور گندھارا قرآن مجید فونٹس کے اپڈیٹس ان اپڈیٹس میں فونٹس کے کچھ سابقہ خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور بڑی ے کو ری شپ کیا گیا ہے نیز کچھ دوستوں کی خواہش پر گندھارا قرآن مجید فونٹ کا نام تبدیل کرکے القلم قرآن...
  12. ع

    القلم قرآن مجید فونٹ اپڈیٹ ریلیز (مع گندھارا قرآن مجید)

    تمام محفلین کو بہت عرصہ بعد السلام علیکم کافی عرصہ بعد القلم قرآن مجید فونٹ کا اپڈیٹ ریلیز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ احباب کو پسند آئے گا۔ کچھ الفاظ کے اشکال میں تبدیلی کی گئی ہے جبکہ کرننگ پر بھی محنت کی گئی ہے ساتھ میں القلم قرآن مجید فونٹ کا ویب بیسڈ فونٹ بھی ریلیز ہے جو کہ گندھارا قرآن مجید...
  13. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل ایک مہربان کی خواہش پر میر عماد سافٹ وئیر میں موجود ثلث فونٹ میں اردو شامل کرنے کی کوشش شروع کی اور الحمد للہ وقت کی کمی کے باوجود آج اسکو مکمل کرکے آپ دوستوں کے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں فونٹ میں ابھی کچھ کمی بیشی موجود ہے جوکہ انشاءاللہ مستقبل میں...
  14. ع

    یونی اسکرائبر انسٹالر

    السلام علیکم بعض دوستوں کو مایکروسافٹ ورڈ میں کچھ فونٹس میں مسائل پیش آتے ہیں جوکہ زیادہ تر یونی اسکرائب کی وجہ سے ہوتے ہیں اور پرانے یونی اسکرائبر کو نئے یونی اسکرائبر پر تبدیل کرنے سے بھی مسئلہ ختم نہیں ہوتا اسکے حل کیلئے مجھے ایک چھوٹا سا ٹول ملا ہے آپ دوستوں کے خدمت میں پیش ہے۔ یہ ٹول...
  15. ع

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم الحمد للہ آج ایک بار پھر القلم قرآن مجید فونٹ کے ریلیز کا سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ یہ فونٹ المجید قرآنک فونٹ کا اپڈیٹ ورژن ہے جسمیں کافی سارے مسائل حل کیئے گئے ہیں ۔ پچھلے ورژن میں اردو کے حروف کیلئے سپورٹ مکمل نہیں تھا خصوصا بڑی ے کیلئے اس ورژن میں بڑی ے کے...
  16. ع

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    السلام علیکم حسب وعدہ نوری کریکٹر کا سورس پیش کر رہا ہوں۔ چونکہ کافی عرصہ سے یہ پروجیکٹ سرد خانہ میں پڑھی رہی ہے اسلئے توجہ نہ دینے کے سسب اس کے بعض ٹیبلز کو جنکو اپڈیٹ کرنا تھا نہ کرسکیں ہیں۔ نوری کریکٹر کا سورس 2 فائلوں میں پیش کر رہا ہوں ایک فائل ہے نوری کریکٹر کا کیلٹ اور کرس مکمل کے ساتھ...
  17. ع

    میک آپریٹنگ سسٹم کلاسک 7 کیلئے عربی لینگویج کٹ

    السلام علیکم دوستوں امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے۔ میرے ایک دوست کے پاس کلاسک میکنتاش سسٹم ہے جسمیں میک آپریٹنگ سسٹم کلاسک 7.5 انسٹال ہے میرے وہ دوست کمپوزر ہے اب مسئلہ یہ ہے کہ انکے میکنتاش کا پرنٹر خراب ہوچکا ہے اور آجکل پرانے زمانے کے میکنتاش پرنٹر نہیں ملتے میرے دوست کی کمپوز شدہ فائلز الناشر...
  18. ع

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ آج میں المجید قرآنی خط کو ریلیز کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں احباب کو معلوم ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل راسخ کشمیری بھائی نے قرآن پاک کے ایک سکین شدہ صفحے کو اردو محفل پر لگایا تھا اور خواہش ظاہر کی تھی کہ کوئی اسکو فونٹ میں تبدیل کرلے بندہ عاجز نے اس وقت...
  19. ع

    ویب ٹو ایس ایم ایس کیلئے سافٹوئیر

    السلام علیکم امید ہے سارے احباب ٹھیک ہونگے ۔ مجھے کچھ عرصہ قبل ایک سافٹ وئیر ملا تھا ویب ٹو ایس ایم ایس جسکے ذریعے ہم اپنے کمپیوٹر سے پاکستان میں کسی بھی نیٹ ورک پر میسجز بھیج سکتے تھے اب وہ سافٹ وئیر مجھے نہیں مل رہا ہے کیا کوئی دوست اس سلسلے میں کچھ مدد کرسکتا ہے ؟ شکریہ اڈوانس میں:grin: والسلام
  20. ع

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    ممبئی کی ایک کمپنی نے ایک ایسا سافٹ ویئرتیار کیا ہے جس سے نہ صرف قرآن شریف کی خطاطی میں کمپیوٹر پر ہی کشش لائی جا سکتی ہے بلکہ قرآن کو آپ اپنی مرضی کے ترجمے کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہے۔ یہ پروگرام ایکسیس سافٹ میڈیا نے تیار کیا ہے۔ اس کمپنی کے مالک سید منظر نے اردو کے پہلے کمپیوٹر سافٹ ویئر ’اِن...
Top