نتائج تلاش

  1. ع

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    ذیشان بھائی اپنے سارے فونٹس میں کرننگ ڈالیں گے ، فی الوقت مہر نستعلیق اور ذیشان نستعلیق میں کرننگ لگائی گئی ہے۔ مہر نستعلیق اور ذیشان نستعلیق کے علاوہ انکے دو اور نستعلیق فونٹس بھی ہے ، مہر نستعلیق کتابی اور مہر نستعلیق فارسی کے نام سے۔
  2. ع

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    سب سے پہلے تو یہ کہ فونٹ کو ڈیزاین کرنے والا خطاط اور پروگرامر ہے ، مطلب مہر نستعلیق سب سے پہلا نستعلیق فونٹ ہے جسکا خالق ہی اسکا خطاط ہے اسلئے یہ خطاطی کے اصولوں پر پورا اُترتا ہے، فونٹ کے پرنٹ شدہ نمونوں کو دیکھ کر ماہر سے ماہر خطاط بھی یہ نہیں کہ سکتا کہ خطاطی نہیں یہ فونٹ ہے، نیز فونٹ میں...
  3. ع

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    آپکے پوسٹ کے جواب میں یہ تذکرہ کیا حضور۔
  4. ع

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    میں پرسوں ہی لاہور سے لوٹ آیا ہوں، وہاں پر ذیشان بھائی کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی، بلکہ ایک رات بھی انہی کے ساتھ گذاری، وہاں پر میں نے انکے فونٹس عملی طور پر چیک بھی کیئے، چند ٹیکنیکل باتوں کو چھوڑ کر انکا فونٹ بہت پرفیکٹ رزلٹ دے رہا ہے، اُن ٹیکنیکل مسائل کو بھی درست کیا جاسکتا ہے، ہم نے وہاں پر...
  5. ع

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    امید ہے محفلین ناظم رضا بھائی کی تضحیک نہیں کریں گے۔ :-(
  6. ع

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    عام طور پر کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ میں 500 سے لیکر 2000 تک گلفس ہوتے ہیں، ڈیکوٹائپ نستعلیق استعمال کرنے کیلئے آپکو پہلے تصمیم خریدنا پڑھے گا، اسکے بعد نستعلیق ، نیز ڈیکو ٹائپ کا نستعلیق فونٹ ٹکڑوں میں بھٹا ہوا ہے، اسلئے اسکو ہیک تو نہیں کیا جاسکتا البتہ نئے سرے سے بنایا جاسکتا ہے۔
  7. ع

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    میں بھی سعادت کی بات سے اتفاق کرونگا کہ صرف لگیچرز ہی حل نہیں ہے، یہ الگ بات ہے کہ اردو کیلئے ابھی تک کوئی قابل قبول کریکٹر بیس نستعلیق فونٹ نہیں بنایا گیا ہے، جہاں تک میرا اپنا تجربہ اور تجزیہ ہے اسکے مطابق اوپن ٹائپ میں رہتے ہوئے بھی کریکٹر بیس نستعلیق فونٹ بنایا جاسکتا ہے جسکی نکتوں کی...
  8. ع

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    امید ہے کہ گریفائٹ اردو کو درپیش چیلنجز کے حل کیلئے ایک مناسب متبادل ہوگا، فی الوقت چونکہ ڈویلپمنٹ کے عمل سے گذر رہا ہے لہذا اتار چڑاو تو اسمیں اتا رہے گا۔
  9. ع

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    اردو ٹائپ سیٹنگ ایک اچھا فونٹ ہے، خصوسا سپیڈ کی لحاظ سے ، موجودہ نستعلیق فونٹس میں سے سب سے تیز رفتار ہے، البتہ خطاطی کے لحاظ سے یہ فونٹ زیادہ پسند نہیں کیا گیا، نیز اسمیں بھی GSUB ٹیبلز میں ریورس استعمال کیا گیا ہے، جسکی وجہ سے موجودہ اڈوبی پراڈکٹس میں یہ کام نہیں کر رہا اور اسی ریورس ٹیبلز کی...
  10. ع

    دہلوی نستعلیق

    ایک ہوتی ہے فونٹ فروخت کرنا، یقینا اسکی قیمت اتنی زیادہ نہیں ہوتی، پھر بھی آپکو بتادوں کے ڈیکوٹائپ کے تصمیم پلگ ان کی قیمت ایک سال کیلئے ہزار ڈالر کے لگ بگ ہے ، اسکے بعد اگلے سال کیلئے آپکو دوبارہ پوری فیس دینی پڑھے گی۔ یہاں پر بات ہورہی ہے فونٹ کے حقوق کے سیل کرنے کے، جو کہ یقینا لاکھوں میں ہی...
  11. ع

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    تو جناب اچھی خبر یہ ہے کہ علی نستعلیق کا کریکٹر فیصد کا کام تقریبا مکمل ہوچکا ہے، جبکہ لگیچر فیصد پر کام باقی ہے، مطلب آپکو زیادہ سے زیادہ کچھ سال ہی انتظار کرنا پڑھے گا۔ :D
  12. ع

    دہلوی نستعلیق

    آصف بھائی کسی بھی نستعلیق فونٹ کو بننے میں قریبا 3 سے 10 سال لگتے ہیں، اب اگر کوئی اپنے فونٹ پر پانچ چھ سال کام کرے تو باقی کا عرصہ اسے قریب ہی لگے گا۔ البتہ عوام حضرات کیلئے میرا مفت کا مشورہ یہ ہے کہ فونٹ ساز حضرات کا قریب اور عنقریب کو سال بھر سے کم عرصہ نہ سمجھ لیں۔
  13. ع

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ہماری ہیکنگ بس فونٹ کے حد تک ہی ہے، اس سے زیادہ ہیکنگ نہیں آتی۔:grin:
  14. ع

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اوپر کا نمونہ میں نے اپنے ہی کمپیوٹر پر بنایا ہے۔ :)
  15. ع

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ناظم رضا بھائی اسکا موجودہ ورژن تو کافی بہتر ہوگا، میں پرانے ورژن کا نمونہ پوسٹ کر رہا ہوں، میرے اپنے تجربے کے مطابق فی الوقت علی نستعلیق سے بہتر دہلوی طرز کا کریکٹر بیس فونٹ موجود نہیں ہے، نقاط اور کرننگ کے ایشو بھی ٹھیک ہوتے جائیں گے۔ جہاں تک میرا اندازہ ہے ، ویب کیلئے علی نستعلیق کا کریکٹر...
  16. ع

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    ناظم بھائی ذاتی پیغام میں لنک بھیج دیں، ہم بھی دیکھ لیں اسمیں کونسے فونٹ بہترین ہے۔
  17. ع

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    محبان اردو کو مبارک ہو، ساتھ میں عارف آپکا بھی شکریہ جو اِسبار ہمیں بھولے نہیں۔
  18. ع

    پیامی نستعلیق

    ناظم بھائی آپکو شاید اسلئے زیادہ صدمہ ہوا کہ یہ فونٹ ریلیز کیوں نہیں ہو رہا جس میں دس لاکھ پلس لگیچرز ہے۔ :)
  19. ع

    پیامی نستعلیق

    میرا بھی دعویٰ ہے ، میں دس لاکھ لگیچرز شامل کر چکا ہوں، وہ بھی فونٹ کریٹر 9 کے ذریعے ۔:) ہے کوئی مائی کا لال جو اِس سے بھی بڑا دعویٰ کر سکے۔ :)
  20. ع

    پیامی نستعلیق

    لیبرے آفس والوں کو چھوڑ کر انمیں سے کوئی بھی بغیر فیس کے مشورہ نہیں دیتا۔ :)
Top