نتائج تلاش

  1. نعمان

    کراچی اور لاہور میں ابنٹو ریلیز پارٹی

    کراچی کی ابنٹو ریلیز پارٹی میک ڈانلڈ اسٹیڈیم روڈ پر منتقل ہوگئی ہے
  2. نعمان

    کراچی اور لاہور میں ابنٹو ریلیز پارٹی

    ساتھیوں، ابنٹو کے نئے نسخے 10.04 کے اجرا کے موقع پر ابنٹو پاکستان یوزر گروپ نے کراچی اور لاہور میں بیک وقت ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ آپ سب مدعو ہیں۔ خود بھی آئیے اور دوستوں کو بھی لائیے۔ تقریب میں ابنٹو کی مفت سی ڈیز اور مفت انسٹالیشن مدد فراہم کی جائے گی۔ انسٹالیشن کے لئے اپنے لیپ ٹاپ...
  3. نعمان

    کونسا تھیم

    آجکل میرے پاس کافی فالتو وقت ہے۔ اس دوران میں اپنے ایک پرانے سائٹ جو کہ ورڈپریس پر ہے سدھارنے کا سوچ رہا ہوں۔ اس کے لئے مجھے ایسے کسی تھیم کی ضرورت ہے جس میں مندرجہ ذیل خوبیاں ہوں: ا۔ دکھنے میں پروفیشنل لگتا ہو۔ 2۔ مفت ہو 3۔ اشتپارت کو رکھنے کی بہت ساری جگہ ہو۔ 4۔ کنٹنٹ کو مختلف...
  4. نعمان

    مصطفی کمال نے زبردست کام کیا ہے۔چیف جسٹس افتخار چوہدری

    میرا خیال ہے مصطفی کمال نے صرف کام کیا ہے۔ کوئی عظیم اور انوکھا کام نہیں کیا۔ صرف کام کیا ہے ایک ایسے ملک میں جہاں لوگ کام نہیں کرتے وہاں مصطفی کمال کا کام کرنا یقینا لوگوں کی بے جا تعریف کا مستحق ہے۔ کراچی شہر کے ہر مئیر نے کام کیا ہے چاہے وہ فاروق ستار ہوں یا نعمت اللہ خان صاحب یا مصطفی کمال۔...
  5. نعمان

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    عارف سب ہی جگہ وی بلیٹن استعمال ہورہا ہے۔ نبیل شکریہ۔ میں ابھی آزمائشی بنیادوں پر فارم لانچ کرنے کی سوچ رہا ہوں اور مائی بی بی کو آزما کر دیکھ رہا ہوں۔
  6. نعمان

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    میں اپنے زیر انتظام ایک ویب سائٹ پر فورم انسٹال کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ فورمز کے بارے میں میرا کچھ زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ اسلئے کنفیوژن کا شکار ہوں کہ کونسا سوفٹویر استععمال کیا جائے۔ یہاں میں نے دیکھا کہ محفل پر انویژن استعمال ہورہا ہے۔ میرے خیال میں یہ شاید پروپرائٹری سوفتئر ہے تو کیا محفل پر...
  7. نعمان

    ورڈ بینک

    نبیل شکریہ۔
  8. نعمان

    ورڈ بینک

    میں‌ یہ دیکھ کر کافی افسردہ ہوں‌ کہ ورڈ بینک پر ترجموں‌ کی تعداد ابھی بھی وہیں‌ ہے۔ صرف میں‌ ہی وقتا فوقتا اس پر ترجمے دیکھتا ہوں۔ یا ابھی پتہ چلا ہے کہ مکی بھی اسے استعمال کرتے رہے ہیں۔ میری لینکس یا کسی بھی سوفٹؤیر کو ترجمہ کرنے والوں‌ سے درخواست ہے کہ وہ اسے استعمال کیا کریں‌ تاکہ اس...
  9. نعمان

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    میں‌ کافی عرصے سے ڈریم ہوسٹ استعمال کررہا ہوں۔ ان داموں‌ پر یہ سب سے مناسب سروس ہے۔ لیکن اگر آپ تھوڑے زیادہ پیسے خرچ کرنے پر تیار ہوں‌ تو میڈیا ٹیمپل کی گرڈ‌ ہوسٹنگ بھی کافی اچھی ہے۔ ڈریم ہوسٹ کی ای میل سپورٹ‌ میں‌ اتنظار کافی کرنا پڑتا ہے۔ مگر پھر بھی ان کی سپورٹ‌ کافی اچھی ہے۔ خصوصا بلاگرز کے...
  10. نعمان

    اردو پریس 2.7 میں کونسے پلگ ان شامل کیے جائیں؟

    میں تھمیز والی پوسٹ میں اپنی تجویز عرض کرچکا ہوں۔ میرے خیال میں صرف اردو ویب پیڈ کی تنصیب ہی کافی ہے۔ تھرڈ پارٹی پلگ انز کا کوڈ عموما اتنا معیاری نہیں ہوتا اس سے ورڈپریس سست رفتار ہوجاتا ہے۔ میرے خیال میں پلگ انز اردو پریس کے ویب سائٹ پر علیحدہ سے دستیاب ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس سے زیادہ سے...
  11. نعمان

    اردو پریس 2.7 میں کونسی تھیم شامل کی جائے؟

    میری تجویز یہ ہے کہ میں نے دیکھا ہے اردو پریس کے لئے اردو ویب نے ایک الگ ویب سائٹ بنا رکھا ہے۔ اسے استعمال کیا جائے اور ورڈپریس کی طرح اردو میں ترجمہ کئے گئے تھیم اور پلگ انز علیحدہ سے فراہم کئے جائیں۔ اس سے آفیشل اردو پریس کا حجم کم ہوگا انسٹالیش آسان ہوگی اور آئندہ کے لئے پکیج مینٹینرز کو ہر...
  12. نعمان

    بد تمیز کے لیے

    جو ہوا سو ہوا، مٹی ڈالو۔ اب اردو ٹیک کو زیادہ اچھے انتظام کے ساتھ چلانے کے لئے کمر باندھیں۔ اردو کے لئے ایک بہتر بلاگنگ سروس از حد ضروری ہے۔ میں تقریبا روزانہ اردو محفل نہیں پڑھتا۔ لیکن اگر میرے لائق کوئی بھی کام ہو تو مجھے ای میل کریں۔
  13. نعمان

    یونیکوڈ اردو سے پی ڈی ایف دستاویز کی تیاری میں مدد درکار ہے

    نبیل آپ کی فائل ویسی نہیں لگ رہی جیسی مجھے درکار ہے۔ مجھے نستعلیق فونٹ استعمال کرنے ہیں تاکہ قاری ان فونٹ سے واقف ہو اور اسے وہ عجیب نہ لگیں۔ دوست تو علوی نستعلیق سے ونڈوز میں اگر پی ڈی ایف بنائی جائے تو ایم ایس آفس یا آفس ایکس پی استعمال کرنا ہوگا؟
  14. نعمان

    یونیکوڈ اردو سے پی ڈی ایف دستاویز کی تیاری میں مدد درکار ہے

    میرے پاس ایک ایچ ٹی ایم ڈاکومنٹ‌ ہے جس میں اردو یونیکوڈ ٹیکسٹ ہے۔ مجھے اس ڈاکومنٹ‌ سے خوبصورت اور پروفیشنل لوکنگ پی ڈی ایف دستاویز بنانی ہے۔ میں نے اس کے لئے اوپن آفس کا استعمال کیا اور فونٹ‌ کو نفیس ویب نسخ سے علوی نستعلیق کردیا۔ مگر نتیجے میں آنے والے پی ڈی ایف میں سب کچھ خلط ملط تھا۔ میں نے...
  15. نعمان

    علوی نستعلیق کا لائسنس

    مجھے تو لائسنس لکھنے کے متعلق کچھ معلوم نہیں۔ تاہم میرا خیال ہے کہ اوپر بیان کردہ لائسنس کے تحت اس فونٹ کو جاری کرنے پر یہ شاید ہی ڈیبیان اور ابنٹو کی ریسٹریکٹڈ کنٹرپ یا نان فری میں شامل کیا جاسکے گا۔ مرکزی ریپازٹری میں تو بالکل شامل نہیں ہوسکے گا کیونکہ فونٹ کلوزڈ سورس ہے اور اس کا کمرشل...
  16. نعمان

    علوی نستعلیق کا لائسنس

    مجھے نہیں معلوم کہ علوی صاحب یہ خوبصورت فونٹ کس لائسنس کے تحت جاری کررہے ہیں۔ لیکن میری یہ گزارش ہے کہ وہ اپنے فونٹ کو جی این یو جی پی ایل کے تحت جاری کرنے کے لئے غور فرمائیں۔ اس سے لینکس کی مشہور ترین ڈسٹروز جیسے ابنٹو اور ڈیبیان پر یہ فونٹ‌ فوری شامل ہوجائیگا۔ جیسے ہی کوئی صارف ابنٹو پر اردو...
  17. نعمان

    ! علوی نستعلیق کے اسکرین شارٹس !

    میں علوی نستعلیق ڈاؤنلوڈ نہیں کرپارہا اردو ویب کا لنک مجھے کسی اردو شئیر ویب سائٹ پر بھیج دیتا ہے جہاں سے ڈاؤنلوڈ کبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی‌ مجھے یہ فونٹ بذریعہ ای میل بھیج سکتا ہے؟ یا کسی بہتر ڈاؤنلوڈ لوکیشن پر یہ فونٹ رکھ دیں۔
  18. نعمان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہیملٹ پڑھنے کی کوشش کررہا ہوں۔ اس سے پہلے اسٹیفینی مائرز کی twilight series کا آخری حصہ breaking dawn پڑھا ہے۔
  19. نعمان

    گوگل کروم اور ویب پیڈ

    میرے خیال میں خامی کروم میں نہیں غالبا ویب پیڈ کروم میں استعمال ہونے والے وی ایٹ جاوااسکرپٹنگ انجن سے متصادم ہے۔
  20. نعمان

    گوگل کروم اور ویب پیڈ

    میں اس وقت گوگل کروم استعمال کررہا ہوں اور اس پر ویب پیڈ بالکل نہیں کررہا۔ امید ہے آپ حضرات جلد ہی اس پر کام کریں گے اور اسے کروم کے لئے تیار کریں گے۔
Top