نتائج تلاش

  1. عبدالقدیر 786

    قرآن کوئز 2024

    اِس کا مطلب ہے کہ تراویح کی ہر ایک رکعت میں ایک رکوع پڑھا جائے تو تقریباً 27 دن میں قرآن پاک کو ختم کیا جاسکتا ہے۔ 20 تراویح ۔۔۔۔۔۔۔۔20 رکوع روزانہ ایک رکعت ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک رکوع اگر 20 رکوع تراویح میں روزانہ 20 رکوع پڑھے جائیں تو 27 دنوں میں 540 رکوع پڑھے جاسکتے ہیں ۔
  2. عبدالقدیر 786

    قرآن کوئز 2024

    قرآن پاک میں کتنے رکوع ہیں؟
  3. عبدالقدیر 786

    صبح بخیر!

    گزشتہ روز میری بہن نے مجھے یہ رمضان کا شیڈول بیجھا تھا مجھے اچھا لگا سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کردوں ۔ رمضان المبارک کا معمول 1: روزانہ رات 10 بجے تک سو جائیں۔ 2: رات 3 بجے اٹھیں۔ 3: تہجد 3:30am سے 4:15am تک 4: 20 منٹ تک قرآن کا مطالعہ کریں، کم از کم 10 آیات معنی کے ساتھ...
  4. عبدالقدیر 786

    ہمارے سلیقے

    اچھا طریقہ ہے لباس کو پہچاننے کا ۔
  5. عبدالقدیر 786

    کیسے کیسے نام

    اللہ نا کرے میں کسی پر طنز کروں میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا اگر کسی کا نام بگاڑا جائے یا پھر اُسے کسی اور نام سے پکارا جائے تو اُس کی شخصیت پر بھی اُس نام کے اثر پڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔
  6. عبدالقدیر 786

    کیسے کیسے نام

    نعمت بی بی کو نیامت بولنے سے ان کی زندگی پر کیا اثرات ہوئے ہونگے اللہ ہی جانے۔
  7. عبدالقدیر 786

    کیسے کیسے نام

    گلاب خان یہ بھی میں نے کسی کا نام سُنا تھا ۔
  8. عبدالقدیر 786

    ایک خیال جو پاکستان کی حکومت سے متعلق تھا کافی حد تک پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے

    نوٹ : آج خبریں دیکھتے ہوئے مجھے اپنی لڑی یاد آگئی جس میں میں نے اپنا خیال پیش کیا تھا ۔ جو کافی حد تک پورا ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ یہ کوئی پیشن گوئی نہیں کی گئی بس ایک خیال تھا۔اُس لڑی میں جو لکھا تھا میں ویسا ہی نیچے بیان کررہا ہوں ۔ آپ کو اِس پر اعتراض کرنے کی بھی اجازت ہے ۔ کیونکہ یہ ایک خیال...
  9. عبدالقدیر 786

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    میں بھی یہ ہی سوچ رہا تھا کہ جیمنائی کیا ہے؟ گوگل بارڈ میں آپ نے اچھے سے سمجھا دیا۔
  10. عبدالقدیر 786

    ووٹ دینے کا اصول

    میرے خیال میں جس بھی وزیراعظم کو منتخب کریں اُس میں یہ خوبیاں ضرور دیکھنی چاھئیے ۔ مسلمان ہو ایماندار ہو۔ پڑھا لکھا ہو ۔ اور باہر ملک والوں کے ساتھ بہتر روابط قائم کرسکے ۔ اور ماضی میں بڑی بڑی غلطیاں نا کی ہوں۔ عوام کا خیر خواہ ہو اگر یہ خوبیاں بھی کسی میں پائی جائیں تو اُسے خوشی سے ووٹ دے...
  11. عبدالقدیر 786

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    پاکستان کی عوام بھی اِس وقت تذبذب کا شکار ہے اور سوچ رہی ہے کہ اِس وقت ووٹ کسے دیا جائے ؟
  12. عبدالقدیر 786

    سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دے دیا گیا

    دعا کرنی چاھئیے کہ اللہ پاک انصاف فراہم کرے عمران بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی سمیت جتنے بھی لوگ بے قصور جیلوں میں بند ہیں۔ اللہ پاک ظالموں کو ہدایت دے اور مظلوموں کو جلد انصاف فراہم کرے آمین!
  13. عبدالقدیر 786

    منیر نیازی چار چُپ چیزاں - منیر نیازی

    اب ان کی آئی ڈی کون استعمال کررہا ہے؟
  14. عبدالقدیر 786

    پوشیدہ سبق

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  15. عبدالقدیر 786

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    ماشاء اللہ ! اتنے سارے میمبر ہیں اگر سب ایک ایک پارہ بھی پڑھ لیں تو کتنا ثواب پہنچ جائے وارث بھائی (مرحوم) کو ۔۔۔ اور دوستی کا بھی کچھ حق ادا ہوجائے شاید
  16. عبدالقدیر 786

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    ساتواں پارہ پڑھ لیا الحمدللہ
  17. عبدالقدیر 786

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    پاکستان میں واک کرنے کے لئے پارک ہر علاقے میں ہی ہیں تقریباَ
  18. عبدالقدیر 786

    موجودہ مہنگائی میں بچت اور نئے روزگار کے طریقے

    اگر فالتو وقت کو لگانا مقصود ہو تو ٹھیک ہے ۔ بچت تو کوئی خاص نہیں ہوتی ۔ لیکن صاف پانی کی تھوڑی بہت سبزی میسر ضرور آسکتی ہے۔
Top