نتائج تلاش

  1. ملک بلال احمد

    چندریان 3: انڈیا چاند کے قطب جنوبی پر پہنچنے والا پہلا ملک بن گیا

    لو جی آیا جے غوری ☹️😃 بہمارے پاس ☝️ یہ ہی آپشن بچا ہے بہرحال بہت مبارک باد انڈیا کو جو حقیقی طور پر ترقی کی طرف گامزن ہیں
  2. ملک بلال احمد

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    آپ بہت تیز بننے کی کوشش نہیں کررہے اگر آپکی سٹیٹمنٹ گھر تک پہنچ گئ تو گھر جا کر گھر والی کو کیا منہ دکھائیں گے ؟ 2۔ مذاق کی کوئ حد نہیں ہوتی ؟ 😂 3 آپ کے جواب سے لگتا ہے بہت نازک صورتحال ہے 😁
  3. ملک بلال احمد

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    کیا بات ہے آپ کا بے حد شکریہ ۔ آپ نے شادی شدہ افراد کے اردگرد رونما ہونے والے یکطرفہ واقعات کی جس طرح اپنی اشعار میں عکاسی کی ہے اس سے سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹی ۔ ورنہ اگر آپ ہر ایک شادی شدہ مرد مجاہد کے ذاتی حالات واقعات کو آسان ،سیدھے اور سادہ الفاظ میں بیان کرتے تو سب کی...
  4. ملک بلال احمد

    آئیں گپ شپ کریں

    میر ادوست ایک دن میری طرف آیا اور بڑے فخر سے اس نے مجھ سے کہا کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں ، یاد رہے میرا قد 5 فٹ 9 انچ جبکہ اس کا قد 4 فٹ 5 انچ ہے 🙁😀🥺😀
  5. ملک بلال احمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    بیچارے سری لنکا کی عوام پر کیا بیت رہی ہو گی ہم پاکستانی تو اس ان حالات کے عادی ہیں 🙁🤪
  6. ملک بلال احمد

    یہاں سب کچھ منع ہے

    آپکی کی بات بالکل درست ہے لیکن بہت سارے بورڈز کی تہذیب یافتہ ممالک میں لگانے کی ضرورت ہی پیش ہی نہیں آتی مثلاً انکی عقل اور اخلاقیاے اس بات کی اجازت ہی نہیں دیتیں کہ وہ باتھورم میں لکھیں بے وجہ ہارن بجاءیں وغیرہ وغیرہ ۔میرے ایک جاننے والے بتاتے ہیں کہ جرمنی میں اگر کوئی ہارن بجاءے تو اردگرد...
  7. ملک بلال احمد

    یہاں سب کچھ منع ہے

    میرے خیال ہے یہ سب کچھ منع کرنے کی تہذیب یافتہ قوموں میں ضرورت ہی پیش ہی نہیں آتی بلکہ وہ ان چیزوں کا خیال خود ہی رکھتے ہیں اور ہم بحثیت قوم ابھی منع کرنے اور منع ہونے کی پریکٹس کر رہے ہیں
  8. ملک بلال احمد

    جوتی گھر سے سیاسی میدان تک

    کچھ عرصہ قبل جب عراق میں ایک پریس کانفرنس کے دوران منتظر الزیدی نے جوتی مارنے کا کارنامہ بذریعہ جارج ڈبلیو بش انجام دیا تب سب لوگوں نے جوتی کا گھر کی چاردیواری سے نکل کر سیاسی میدان میں بھی کرشماتی اور جادوئی طاقت کا مظاہرہ دیکھا ۔ او پھر دیکھتے ہی دیکھتے ایک یا دو نہیں بلکہ کئی...
  9. ملک بلال احمد

    دوران ہائیکنگ کچھ دلچسپ اور پرمزاح گفتگو

    خاکسار کو تقریباً پچھلے 7 سال سے شمالی علاقہ جات کی سیر کا موقعہ ملا ہے اس دوران سوات ویلی دیر ویلی نیلم ویلی اور کاغان ویلی میں مختلف جھیلوں اور ویلی ٹو ویلی ہائیکنگ کرنے کا موقعہ ملا ۔ آخری دفعہ جب دیر ویلی سے سوات ویلی کی طرف ہائیکنگ کر رہے تو کچھ دوستوں کے مابین کچھ دلچسپ اور پر مزاح...
  10. ملک بلال احمد

    حاضر دماغی

    ایک صاحب کو بڑا ناز تھا کہ میں بہت حاضر دماغ ہوں۔ اور اس کا ذکر وہ دوکان بند کرتے ہوءے اپنے ساتھ کھڑے دوست سے کررہے تھے ۔دوکان بند کرنے کرنے کے بعد وہ ایک ساتھ چل پڑے لیکن اس دوران بھی اپنی حاضر دماغی کے قصے جاری رکھےگ لیکن کچھ ہی فاصلہ طے کرنے کے بعد اچانک انکو اپنا ہاتھ بھاری بھاری محسوس ہوا...
  11. ملک بلال احمد

    فیض سے معذرت:ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد

    کل مرے کالج میں ہے سالانہ فنکشن دوستو ناچ گانا خوب ہو گا حمد اور نعتوں کے بعد
  12. ملک بلال احمد

    عاشق کی مستیاں

    خاکسار اس حقیر سی کوشش میں اپ تمام اساتذہ کی اصلاح کا طلبگار رہے گا
  13. ملک بلال احمد

    عاشق کی مستیاں

    میں نے سراسر مذاق کیا تھا آپ کی حوصلہ شکنی ہر گز مقصود نہ تھی اگر سرگوشی والا آپشن نہ نظر آتا تو ایک دفعہ میری پھر جان نکل گئی تھے ۔اپ کا اور تمام حوصلہ افزاءی کرنے والوں کا شکریہ
  14. ملک بلال احمد

    عاشق کی مستیاں

  15. ملک بلال احمد

    عاشق کی مستیاں

    سر لئیق احمد صاحب اس اظہار خیال کو میں کیا سمجھوں عزت افزاءی یا رسواءی:worried: یا آئندہ احتیاط کروں ایسی کسی حرکت سے:confused2:
  16. ملک بلال احمد

    عاشق کی مستیاں

    علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں جلدی بہت ہے نکاح چاہتا ہوں ۔ بہت ہیں ستم سہے عشق میں جاتی نہیں درد دوا چاہتا ہوں :cry: لگے عشق میں زخم بھرتے نہیں لگ رہی ہے شگر ٹیسٹ چاہتا ہوں عاشقوں کی لگی ہےلمبی لائن ۔:at-wits-end: اپنے سوا سب دفع چاہتا ہوں۔:curl-lip: لگا بیٹھا ہوں...
  17. ملک بلال احمد

    حالات کا تقاضا

    میرے دوست تمہیں گھر بلانے کا تو بہت شوق ہے بس گھر میں ایک بیوی ہے یہی بس ایک روک ہے حالات اتنے بھی بے قابو نہیں کہ تم سے منہ پھیر لوں مسئلہ خاص نہیں بس فیصلہ اس کا ہوتا دو ٹوک ہے
Top