جن لوگوں کا تعلق دیہاتی ماحول سے ہے وہ تو اس لفظ سے بخوبی واقف ہونگے۔
بیٹھک اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں لوگ بیٹھ کر روز مرہ کے مسائل سے لے کر سیاست تک کے موضوعات پر گفتگو اور گپ شپ کرتے ہیں
یہاں شہری مصروف ترین زندگی میں بیٹھک کا تصور تو ممکن نہیں مگر ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ورچوئل بیٹھک کا...