نتائج تلاش

  1. ثقیل ساقی

    میری ذاتی شاعری بغرض اصلاح

    دیرو حرم کی داستاں، سنایئں ہم یا پھرخانہِ دل کی آذاں،سنائیں ہم سنتے آ رہے ہیں آپ طبلِ جنگ آہیے سازِخم وپیماں،سنائیں ہم شیوہ عشق ہے گرچہ صبرورضا ہیں جو نالے رواں سنایئں ہم کس حال میں ہیں ہم آشفتہ سر گر سنتا ہے آسمان ، سنائیں ہم پھر سے نظارے جی اٹھے ہیں راجؔ آمدِ یارسےجو بندھا سماں، سنائیں ہم راجؔ...
  2. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    شکریہ متحرم
  3. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    یہ شاعری میری اپنی ہے اس کے لیئے درست زمرہ کو نسا ہے پھر ۔؟
  4. ثقیل ساقی

    دیر و حرم کی داستاں، سنایئں ہم

    دیرو حرم کی داستاں، سنایئں ہم یا پھرخانہِ دل کی آذاں،سنائیں ہم سنتے آ رہے ہیں آپ طبلِ جنگ آہیے سازِخم وپیماں،سنائیں ہم شیوہ عشق ہے گرچہ صبرورضا ہیں جو نالے رواں سنایئں ہم کس حال میں ہیں ہم آشفتہ سر گر سنتا ہے آسمان ، سنائیں ہم پھر سے نظارے جی اٹھے ہیں راجؔ آمدِ یارسےجو بندھا سماں، سنائیں ہم...
  5. ثقیل ساقی

    افتخار عارف غزل۔ حامی بھی نہ تھے منکرِ غالب بھی نہیں تھے ۔ افتخار عارف

    بہت خوب ۔ آج پتہ چلا کہ افتخار عارف صاحب بھی بہت اچھا لکھتے ہیں
  6. ثقیل ساقی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرا پسندیدہ قطعہ ہے
  7. ثقیل ساقی

    حبیب جالب گلشن کی فضا دھواں دھواں ہے::غزل

    ہم ہی نہیں پائمال تنہا اے دوست! تباہ اک جہاں ہے
  8. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    لیکن میاں صاحب کی زمہ داری فی الوقت زیادہ ہے کیونکہ وہ حاکم وقت ہیں باقی اس حمام میں سب ننگے ہیں
  9. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    بس جی پہلی کوشش ہے کمی کوتاہی لازم ہے
  10. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    آپ کو بھی عید مبارک ہو جناب
  11. ثقیل ساقی

    لندن والی عید

    شہر سانحات کی زد میں ہے اور امیر شہر لندن کی پر فضا عید کا لطف اٹھا رہا ہے موصوف کی پانچویں مسلسل عید ملک سے باہر ہے کیا دنیا میں کوئی ایسا حکمران ہے جو عید اپنے ملک سے باہر گزارتا ہو عمران خان کو یہودی لابی کا طعنہ دینے والے یہودیوں کے ملک میں عید کیوں مناتے ہیں ؟؟؟ ملک میں تین دن دوران دو سو...
  12. ثقیل ساقی

    غالب حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے - غالب

    حسنِ مہ گرچہ بہ ہنگامِ کمال اچّھا ہے اس سے میرا مہِ خورشید جمال اچّھا ہے بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچّھا ہے اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیا ساغرِ جم سے مرا جامِ سفال اچّھا ہے بے طلب دیں تو مزہ اس میں سوا ملتا ہے وہ گدا جس کو نہ ہو خوئے سوال...
  13. ثقیل ساقی

    غالب عشق مجھ کو نہیں، وحشت ہی سہی (مرزا اسداللہ خاں غالب)

    عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی قطع کیجے نہ تعلّق ہم سے کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی میرے ہونے میں ہے کیا رسوائی اے وہ مجلس نہیں خلوت ہی سہی ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے غیر کو تجھ سے محبّت ہی سہی اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہو آگہی گر نہیں غفلت ہی سہی عمر ہر چند کہ ہے...
  14. ثقیل ساقی

    اختلافی نوٹ

    سپریم کورٹ کے 3 ججز کی چھ مرتبہ اٹارنی جنرل کو غیر جانبدار رہنے کی تلقین۔۔۔ جبکہ دوسری طرف آیف آئی اے کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو یہ کہہ کر لاجواب کر دیا "کہ مسٹر ٹرمپ مجھ سے ایمانداری کی توقع رکھیے گا وفاداری کی نہیں" امریکی اٹارنی جنرل مسلمانوں کے خلاف لگائی گئی ٹرمپ کی پابندیوں کا دفاع کرنے سے...
  15. ثقیل ساقی

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا...
  16. ثقیل ساقی

    امیر مینائی سَرَکتی جائے ہے رُخ سے نقاب آہستہ آہستہ

    سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ نکلتا آ رہا ہے آفتاب آہستہ آہستہ جواں ہونے لگے جب وہ تو ہم سے کر لیا پردہ حیا یک لخت آئی اور شباب آہستہ آہستہ شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ سوال وصل پر ان کو عدو کا خوف ہے اتنا دبے ہونٹوں سے دیتے ہیں...
  17. ثقیل ساقی

    فراز اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں...
  18. ثقیل ساقی

    محسن نقوی غزل: بزم یاراں میں کیا گل کھلائے گئے

    دل وہ بازار ہے جانِ محسنؔ، جہاں کھوٹے سکے بھی اکثر چلائے گئے کیا خوب
Top