بھائی میری سندھی کا تو اللہ ہی حافظ ہے اور میں سندھی میں انگوٹھا چھاپ ہوں :p مجھے تو لکھنی بھی نہیں آتی بس اٹک اٹک کر پڑھ لیتی ہوں :noxxx:
فاتح ہرفن مولا ہیں اور استادوں کے استاد بھی انہیں زحمت دیتے ہیں :)
ورنہ میں اپنے مسٹر سے ترجمہ کر وا دونگی لیکن کچھ وقت لگے گا کہ آجکل بہت مصروف ہیں وہ...