نتائج تلاش

  1. صادق انصاری

    جشن بحالی برائے عبدالرحمن

    شکّر ونڈاں رے مورا پِیا موسے مِلّن آیو شکّر ونڈاں رے کِھڑ کِھڑ ہاسی دُور اُداسی چانن پِیوے جِند پیاسی لُوں لُوں ٹھنڈاں رے شکّر ونڈاں رے مورا پِیا موسے مِلّن آیو شکّر ونڈاں رے
  2. صادق انصاری

    پھلوں کے بائیکاٹ سیزن ؟؟

    سنا ھے آج فروٹ بائیکاٹ کا پھلا دن ہے تو کون کون کر رھا ہے بائیکاٹ وہ جو سارا سال کپڑہ گودام میں محفوظ کر کے عید کے دنوں مہنگے داموں میں فروخت کرے وہ بائیکاٹ کرے گا جو رات کے اندھیرے میں ٹھنڈی مرغیاں ھوٹل کے کچن میں لا کے چکن بریانی بروسٹ اور تکے بنا کے کھلائے کبھی کسی قصاب کا بائیکاٹ کیا ہے جو...
  3. صادق انصاری

    حکومت اور عوام

    جب سر کا درد ناقابل برداشت ہو گیا. بینائی کمزور ہو گئی کانوں میں ٹرین کی آواز سنائی دینے لگی تو بچے بابا جی کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے. ڈاکٹر صاحب نے مریض کا معائنہ کیا ایکسرے کراے.سٹی سکین کرائی.ساری رپورٹ ملاحظہ کرنے کے بعد نہایت دکهی انداز میں کہا بابا جی کے سر میں ٹیومر ہے آپریشن ہو جائے تو...
  4. صادق انصاری

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے ، حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی ، بغیر وجہ بتائے میمبر کو معطل کر دیا جاتا ہے یہاں تو گلو بٹ والے کارنامے کو پھر سے ہوا دی جا رہی ہے اگر کوئی نیو میمبر مراسلے کرے تب بھی معطل اگر کوئی میمبر سوال کرے اس کو بھی معطل جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا کالا قانون لاگو...
  5. صادق انصاری

    مسج

    مسجد کی چٹائیوں سے اٹھنے والی تحریکوں پر *اوریا مقبول جان* کا ایمان افروز کالم سب دوست اور احباب كالم كو ضرور پڑهیں.. *مولوی اور معاشرہ* شیرشاہ سوری کے بنائے ہوئے پیمائش۔ زمین کے خوبصورت نظام کی بنیاد پر جب انگریز نے برصغیر پاک و ہند میں زمینوں کے ریکارڈ مرتب کرنے شروع کیے تو اس کے دماغ میں...
  6. صادق انصاری

    ماں کی رضا

    ملتا اس کے درد کو درماں نہیں بنتا دوست بھی اس کا آسماں نہیں ملتی صحابی کو بھی نجات نہیں صادق راضی جب تک اس کی ماں نہیں
  7. صادق انصاری

    ماں کی دعا

    بادِ مخالف وقت کے ہر زیاں کو روک رکھا ہے زہر میں بجھی ہر حاسد کی زباں کو روک رکھا ہے اسی لیے تو اترتی نہیں مجھ پہ کوئی مصیبت صادق میری ماں کی دعا نے آسماں کو روک رکھا ہے
Top