نتائج تلاش

  1. A

    بمپنک؟ اس کو اردو میں کیا کہلاتا ہے؟

    آداب عرض، ناظرین، میں نے اس مراسلے کو دیکھا: Friends, In English, when someone posts a message online but he or she gets no response then he or she simply makes a second post, replying to the first, containing one word: 'bump'. This second post has the effect of lifting the thread to...
  2. A

    رك: ایک مخفف

    صاحبان و صاحبات، آداب عرض۔ رک ایک مخفف ہے جو عام طور پر اردو لغط میں استعمال ہوتا ہے اور اسکے معنے ہیں : رجوع کیجیے ۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہو کہ کیا یہ مخفف اردو لغط سے علاوہ بھی عام طور پر استعمال ہوتا ہے یا نہ۔ آپکا مخلص، اختر علی
  3. A

    تعارف صاحبان و صاحبات

    صاحبان و صاحبات، آداب عرض، میں ہوں اختر علی درانی ۔ میں اردو سیکھ رہا ہوں۔ میں برطانیہ کا شہری ہوں۔ اردو میرے والدین کی زبان تھی لیکن وہ میرے بچپن میں فوت ہوئے (گاڑی کی حادثہ میں)۔ میں اپنا یا گیا تھا تو اب میرے زبان انگریزی ہی سمجھ لو۔ میں انگریزی تاریخ کا استاد ہوں۔ آپکا مخلص، اختر علی
  4. A

    ٹھپہ مافیا کیا ہے؟

    صاحبان و صاحبات، میں اردو سیکھنے والا ہوں۔ میں کسی کتاب میں پڑھا کہ ایک 'ٹھپہ مافیا' ہے جو دھاندلی کرتی ہے۔ ٹھپہ مافیا کی تعریف کیا ہوگی اور اسکی دھاندلی کس طرح چلتی ہے؟ آپکا مخلص، اختر علی
  5. A

    لوسائی کا مطلب؟

    آداب عرض- صاحبان و صاحبات، 'لوساعی' کا تلفظ اور مطلب کیا ہوگا اور وہ کس قسم کا لفظ ہے؟ لوسائی یہاں ہی ملتا ہے -(لنک کھول کیجیے اور ورق پر 'لوسائی' تلاش کیجیے-) میں آپ کی مدد کے لیے بہت مشکور ہوں- اختر
  6. A

    تُو نے آدم کو دھوکا دیا

    آداب عرض- صاحبان و صاحبات، میں ایک گانا کے تلاش میں ہوں- میں نے اس کانے کوقریباً پچیس سال پہلے سنا- یہ دوگانا ہے- مرد گاتا ہے کہ تُو نے آدم کو دھوکا دیا اور عورت گاتی ہے کہ میں چھپّن چھری ہوں- یہ کونسا گانا ہے؟ کسی کو معلوم ہے؟ شکریہ-
  7. A

    کمپارٹ کا مطلب؟

    صاحباب و صاحبات، آداب عرض، کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟ مہربانی، اختر علی
Top