نتائج تلاش

  1. شاہ زیب اسماعیل

    گوگل آئی میج سے جو تصاویر ہم لوگ اپ لوڈ کرتے ہیں کیا وہ ہمارے لئے صحیح ہوتی ہیں ؟

    عام طور پر جب ہم گوگل پلے اسٹور میں کوئی آپس اپلوڈ کرتے ہیں تو گوگل والے اسے چیک کرتےہیں اگر ائکن گوگل سے کوپی کی ہوئی ہو تو وہ اس اپس کو ریجیکٹ کر دیتا ہے
  2. شاہ زیب اسماعیل

    یک نہ شد دو شد

    یہ ضروری نہیں کے آپ نے کون سی ڈگری لے رکھی ہے انسان کو جس چیز میں دلچسپی ہو وہ کام وہ با آسانی کر سکتا ہے۔ میں بھی بی کام ہوں اور ٹیکسیشن مینیجر ہوں۔اور انڈرائڈ اپس اور گیم بناتا ہوں۔
  3. شاہ زیب اسماعیل

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    تابش بھائی کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ایچ ٹی ایم ایل ریموو کے لیے آپ نے کون سا سافٹ وئر استعمال کیا تھا ؟
  4. شاہ زیب اسماعیل

    م(نظمیں اردو)

    اچھی کاوش ہے بھائی کیا یہ آپ نے بنایا ہے ؟ شکر ہے کہ کوئی یونٹی 3ڈی جانتا ہے میں نے بھی بچوں کی نظموں کی اپس انڈرائڈ اسٹوڈیو میں بنائی تھی پراب میں بھی اسے یونٹی 3ڈی میں تبدیل کر رہا ہوں آپ میری اپلیکیشن بھی دیکھ سکتے ہیں Shahzaib ismail - Android Apps on Google Play
  5. شاہ زیب اسماعیل

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    کوئی بھائی بہن مجھے بھی ووٹ دی دے ؟ :unsure: اس الیکشن میں تو مکمل داندھلی ہوئی ہے ؟:unsure: الیکشن کے نتائج کے بعد میں دھرنا دوں گا :glasses-cool:
  6. شاہ زیب اسماعیل

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    آخر میں جو نام لکھا ہے کیا وہ میرا ہے ؟ ؟ ؟ کیا میں اپنے آپ کو ووٹ دی سکتا ہوں اس سے ایک تو ووٹ مل جائے گا
  7. شاہ زیب اسماعیل

    تابش بھائی چونکہ میں نے گوگل پلے اسٹور کا اکاؤنٹ خرید لیا ہے مجھے آپ سے کچھ انفورمیشن چاہیے تھی...

    تابش بھائی چونکہ میں نے گوگل پلے اسٹور کا اکاؤنٹ خرید لیا ہے مجھے آپ سے کچھ انفورمیشن چاہیے تھی کی گوگل پلے اسٹور میں میری اپس ڈاؤنلوڈ کب سے اسٹارٹ ہوں گی کیا مجھے کچھ ایڈواٹایسمنٹ کروانی پڑھے گی یا خود سے بھی ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں ؟
  8. شاہ زیب اسماعیل

    گوگل پلے اسٹور میں میرا اکاؤنٹ

    جناب سروق صاحب نے میری بنائی ہوئی اپس میں لکھا تھا سروق بھائی اب آپ سے پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
  9. شاہ زیب اسماعیل

    گوگل پلے اسٹور میں میرا اکاؤنٹ

    اسلام و علیکم میں نے اپنا گوگل پلے اسٹور میں اکاؤنٹ پرچیس کر لیا ہے آپ تمام لوگو ں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں shahzaib ismail - Android Apps on Google Play اب سے آپ تمام گیم اور اپس ڈائریکٹ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جناب دوست صاحب نے میرے پہلے انڈرایڈ گیم کے لڑی میں لکھا تھا...
  10. شاہ زیب اسماعیل

    اینڈرائڈ گیم سلائڈ پوزل گیم

    اسلام و علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے کافی وقت بعد اردو فورم میں آیا ہوں یوں تو آتا رہتا اپنے اطلاعات چیک کرنے کے لئے کچھ وقت سے ایک گیم بنا رہا تھا سوچا آپ لوگوں سے بھی شئیر کر لوں اور کچھ رائے بھی چاہیے تھی جیسا کے راحیل ہوڑیکر بھائی نے پرانے گیم میں اپنی رائے دی تھی جو کے مجھے بہت پسند...
  11. شاہ زیب اسماعیل

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    جناب محترم آپ تابش صاحب کو پرسنل میسیج کر سکتے ہیں یہاں کلک کرکے رہی بات میرے فرصت کی تو کچھ وقت درکار ہوگا ایسی بھی کیا ضرورت آن پڑی کیبورڈ کی؟
  12. شاہ زیب اسماعیل

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    جناب آپ تو اینڈرائڈ کیبورڈ کے پیچھے ہی پڑ گئے بلکل بن سکتا ہے میں نے آپ کو جناب تابش صاحب کا حوالہ اس لیئے دیا تھا کیونکہ انھوں نے ایک اپلیکیشن بنائی ہوئی تھی علامہ اقبال کے تمام شاعری کے لئے اس میں جناب تابش نے کیبورڈ بھی بنایا تھا آپ ان سے مدد لے لیں کیونکہ مجھے بنانے میں بہت وقت لگ جائے گا...
  13. شاہ زیب اسماعیل

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    اینڈرائڈ اسٹوڈیو میں کیبورڈبنانے کے لئے آپ کی مدد جناب تابش صاحب کر سکتے ہیں
  14. شاہ زیب اسماعیل

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    جناب گیم بنانا تو مشکل ہے پر ناممکن نہیں آپ کوشش کریں ہمارے پاکستان میں بہت کم انسیٹیوٹ ہیں جو گیم بنانا سکھاتے ہیں آپ ریسرچ کریں کامیابی ملے گی
  15. شاہ زیب اسماعیل

    تعارف تعریف

    خوش آمدید اللہ آپ کو مذید پڑھنے اور علم کو پہلانے والا بنائے آمین
  16. شاہ زیب اسماعیل

    کیا کوئی Unity 3Dکے حوالے سے میری مدد کر سکتا ہے ؟

    آپ انڈرائڈ ورشن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ونڈوز 32 بٹ ورشن یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
  17. شاہ زیب اسماعیل

    کیا کوئی Unity 3Dکے حوالے سے میری مدد کر سکتا ہے ؟

    اسلام و علیکم دوستوں میں ایک گیم بنا رہا ہوں یونٹی 3ڈی میں اُس کا نام ہے ایم سی کیو پاکستان جس میں پاکستان کے بارے میں بہت سے سوالات ہوں گے اور پانچ میں سے کوئی ایک جواب صحیح ہوگا سوال یہ ہے کے یہ گیم انگلش میں ہے اور مجھے اردو میں بنانا ہے پر یونٹی 3ڈی اردو کو سپورٹ نہیں کر رہی کیا کو ئی اس...
  18. شاہ زیب اسماعیل

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    اللہ کا شکر ہے کسی نے تو میرا گیم چیک کیا شکریہ راحیل بھائی آپ کا آپ جس گیم کے بارے میں بتا رہے ہیں وہ ایک اچھا ائڈیا ہے اسے ضرور استعمال کروں گا
Top