نتائج تلاش

  1. سین خے

    سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی

    سائنسدانوں نے ’’مختصر ترین وقت‘‘ کی پیمائش کرلی! وقت کا یہ پیمانہ ایک سیکنڈ کے ایک ارب ویں حصے کے ایک ارب ویں حصے کا بھی ایک ہزارواں حصہ ہے۔ (تصویر: گوئٹے یونیورسٹی) برلن: جرمن ماہرین نے وقت کے مختصر ترین دورانیے کی پیمائش کرلی ہے جو صرف 247 زیپٹو سیکنڈ ہے۔ وقت کی یہ پیمائش ایک فوٹون کو...
  2. سین خے

    ناراض کشمیری چین کی حکمرانی کو ترجیح دیں گے، فاروق عبداللہ

    ناراض کشمیری چین کی حکمرانی کو ترجیح دیں گے، فاروق عبداللہ مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ زیر محاصرہ کشمیر کے وہ تمام لوگ جو بھارت کے ساتھ اپنے مستقبل پر یقین رکھتے تھے اب نئی دہلی کے بجائے چینی حکومت کے زیر انتظام آنے کو ترجیح دیں گے۔...
  3. سین خے

    قتیل شفائی قطعہ۔ کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک

    کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے قتیل شفائی
  4. سین خے

    متحدہ عرب امارات کا مریخ پر جانے والا خلائی مشن ’ہوپ‘

    متحدہ عرب امارات کا ’ہوپ مشن‘ وناتھن ایموس بی بی سی سائنس رپورٹر 14 جولائی 2020 اپ ڈیٹ کی گئی 20 جولائی 2020 ،تصویر کا ذریعہUAE SPACE AGENCY ،تصویر کا کیپشن متحدہ عرب امارات کی تاریخ کے پہلے خلائی مشن کو خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا مگر آج اسے جاپان سے لانچ کر دیا گیا ہے متحدہ...
  5. سین خے

    خود پسندی یا نرگسیت ۔۔۔ ایک نفسیاتی عارضہ

    ’خودپسندوں‘ کی دنیا 27 مار چ 2019 بی بی سی اردو سوشل میڈیا پر ایک نظر ڈالنے سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ دنیا خود پسندی کا شکار ہو چکی ہے۔ کم سے کم سوشل میڈیا کی دنیا تو ضرور۔ اس نتیجے پر پہنچ کر آپ غلطی نہیں کر رہے۔ دماغی صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خود پسندی اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے اور...
  6. سین خے

    کسی کے منھ پر اس کی تعریف کرنا ۔۔۔۔ محمد رضی الاسلام ندوی

    کسی کے منھ پر اس کی تعریف کرنا محمد رضی الاسلام ندوی انسان کی فطرت ہے کہ دوسروں کے منھ سے اپنی تعریف سن کر اسے خوشی اور اپنی برائی سن کر رنج ہوتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ لوگوں میں اس کا ذکر ِخیر ہو، اس کے بارے میں ان کے اچھے احساسات ہوں، اس کے عیوب اور کمزوریاں ان کی نگاہوں سے پوشیدہ رہیں اور اسے...
  7. سین خے

    خود پسندی ، خود نمائشی اور خود ستائشی از سید عون شیرازی

    خود پسندی ، خود نمائشی اور خود ستائشی سید عون شیرازی کمال جی کمال، واہ آپ تو چھا گئی يا گئے ، بہت قيمتی تحرير ، نرالا اچھوتا انداز ، ارے آپ نے تو ايک نئی جہت متعارف کروا دی ، بہت خوب ، لکھنے کا سٹائل جدا اور دل کو لبھانے والا ہے , لفظوں کا استعمال تو کوئی آپ سے سیکھے ، اگلی تحرير کا انتظار...
  8. سین خے

    کچھ بجھی بجھی سی ہے انجمن نہ جانے کیوں....کنولؔ ڈبائیوی

    کچھ بجھی بجھی سی ہے انجمن نہ جانے کیوں کچھ بجھی بجھی سی ہے انجمن نہ جانے کیوں زندگی میں پنہاں ہے اک چبھن نہ جانے کیوں اور بھی بہت سے ہیں لوٹنے کو دنیا میں بن گئے ہیں رہبر ہی راہ زن نہ جانے کیوں ان کی فکر اعلیٰ پر لوگ سر کو دھنتے تھے آج وہ پریشاں ہیں اہل فن نہ جانے کیوں جس چمن میں صدیوں سے...
  9. سین خے

    Meet the 1-year-old chef with 1.3 million followers on Instagram

    Meet the 1-year-old chef with 1.3 million followers on Instagram CNN)A 1-year-old chef is cooking up a storm on social media, with more than a million followers on Instagram tuning in to "Kobe Eats" to enjoy his baby-faced tutorials. "Chef Kobe" likes "to cook, eat & explore in the kitchen,"...
  10. سین خے

    دکھتی ہڈیوں کی وکالت .... محمد حنیف رامے

    دکھتی ہڈیوں کی وکالت محمد حنیف رامے دکھتی ہڈیاں کہتی ہے آرام کرو اب دل کہتا ہے ابھی نہیں ابھی تو کام پڑا ہے سب مگر ایک اور ہی بولی بولتا ہے دماغ پہلے کون سا تیر مار لیا تھا آپ نے جو اب پھر چلے ہیں جوہر دکھانے سرونٹے کا ڈان کھوتے اور سرشار کا خدائی فوجداری بھی تڑپتے ہوں گے قبر میں پڑے پڑے آپ کی...
  11. سین خے

    جاپان کے لگژری پھل

    جاپان دیس ہے مہنگے ترین پھلوں کا۔ یہاں دنیا کے مہنگے ترین پھل پائے جاتے ہیں۔ یہ پھل سماجی درجے کی عکاسی کرتے ہیں اور لوگ انھیں تحفے میں دینا پسند کرتے ہیں۔ یہ پھل نہ صرف عام پھلوں سے بہت مختلف ہوتے ہیں بلکہ کئی گنا زیادہ ذائقے دار ہوتے ہیں۔ ان پھلوں کی کاشت میں بہت احتیاط اور محنت سے کام لیا...
  12. سین خے

    لباس تن پہ سلامت ہیں ہاتھ خالی ہیں ۔۔۔محسن احسان

    لباس تن پہ سلامت ہیں ہاتھ خالی ہیں لباس تن پہ سلامت ہیں ہاتھ خالی ہیں ہم ایک ملک خدا داد کے سوالی ہیں نہ ہم میں عقل و فراست نہ حکمت و تدبیر مگر ہے زعم کہ جمعیت مثالی ہیں منافقت نے لہو تن میں اتنا گرمایا کہ گفتگو میں ریا کاریاں سجا لی ہیں خود اپنے آپ سے کد اس قدر ہمیں ہے کہ اب روایتیں ہی...
  13. سین خے

    آپ کو اجلا دکھے کالا دکھے ۔۔۔ فرحت علی خاں

    آپ کو اجلا دکھے کالا دکھے آپ کو اجلا دکھے کالا دکھے سچ تو سچ ہے چاہے وہ جیسا دکھے زلف جاناں دیدۂ نم درد دل ان سے باہر آئیں تو دنیا دکھے آنکھ کے اندھے کو پھر بھی عقل ہے عقل کے اندھے کو سب الٹا دکھے مجھ کو اپنے آپ سا لگتا ہے وہ راہ چلتے جب کوئی روتا دکھے ہوں پشیماں میں گنہ گار اپنا منہ پھیر...
  14. سین خے

    یہی نہیں ہے کہ شانوں سے خون بہتا ہے ۔۔۔۔ جہانزیب ساحر

    یہی نہیں ہے کہ شانوں سے خون بہتا ہے یہی نہیں ہے کہ شانوں سے خون بہتا ہے ابھی تو اپنی میانوں سے خون بہتا ہے وہ گال سرخ ہوئے ہوں تو یوں لگیں جیسے سفید ریشمی تھانوں سے خون بہتا ہے یہ خامشی وہ بلا ہے کہ چیخ اٹھے اگر تو سننے والوں کے کانوں سے خون بہتا ہے ہمارے خواب پٹکتے ہیں یوں ہمارے سر تمام رات...
  15. سین خے

    It only happens in Pakistan!

    It only happens in Pakistan 2018 میں ڈان کی جانب سے قومی سطح پر منعقد کیا جانے والا ایک مقابلہ ہے۔ اس مقابلے میں پاکستان بھر کے فلم سازوں کو کم دورانیے کی ڈاکیومینٹری سٹائل ویڈیو کہانیاں شریک کرنا تھیں۔ ان کہانیوں کا موضوع پاکستانیوں کی زندگی تھا۔ فلم سازوں نے اپنی ویڈیو کہانیوں کے ذریعے پاکستان...
  16. سین خے

    مائرز برگز شخصی امتحان

    Free personality test | 16Personalities مائرز برگز ایک شخصی امتحان ہے جو لوگوں کو ۱۶ اقسام کی شخصیات میں تقسیم کرتا ہے۔ یہ امتحان کافی جاب انٹرویوز میں امیدواروں کو لینا پڑتا ہے تاکہ ان کی شخصیت کا تعین کیا جا سکے۔ ۱۶ شخصیت ٹیسٹ کے بارے میں ایک تعارفی آرٹیکل ملا ہے۔ میئرز- برگیس شخصیت ٹیسٹ...
  17. سین خے

    بند آنکھوں میں سارا تماشہ دیکھ رہا تھا ۔۔۔ اقبال خسرو قادری

    بند آنکھوں میں سارا تماشہ دیکھ رہا تھا بند آنکھوں میں سارا تماشہ دیکھ رہا تھا رستہ رستہ میرا رستہ دیکھ رہا تھا کالی رات اور کالے تارے کالا چندا دھرتی کا نا بینا لڑکا دیکھ رہا تھا ٹوٹی پھوٹی قبریں دھندلے دھندلے کتبے ہر کتبے میں اپنا چہرہ دیکھ رہا تھا مٹی دینے والے ہاتھوں کو یہ خبر کیا کس حسرت...
  18. سین خے

    مبارکباد محمد سعد بھائی کے دو ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محفل پر محمد سعد بھائی کے 2000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو اس سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے :)
Top