نتائج تلاش

  1. امداد علی قادری

    ماشاء اللہ عزوجل اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھنا۔

    ماشاء اللہ عزوجل اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے ، دعاؤں میں یاد رکھنا۔
  2. امداد علی قادری

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
  3. امداد علی قادری

    انسان کو تو اللہ تعالیٰ نے نرم و نازک بنایا ہے!

    انسان کو تو اللہ تعالیٰ نے نرم و نازک بنایا ہے!
  4. امداد علی قادری

    اللہ خیر کرے!

    اللہ خیر کرے!
  5. امداد علی قادری

    ماشاء اللہ عزوجل آپ کی علمیت و ذہانت کو سلام ہے!

    ماشاء اللہ عزوجل آپ کی علمیت و ذہانت کو سلام ہے!
  6. امداد علی قادری

    آج کا دن ہمیں صبر و تحمل کے ساتھ حق کے راستے پہ چلنے کا درس دیتا ہے ۔

    آج کا دن ہمیں صبر و تحمل کے ساتھ حق کے راستے پہ چلنے کا درس دیتا ہے ۔
  7. امداد علی قادری

    اصول بیچ کے مسند خریدنے والو ! نگاہ اھل وفا میں بہت حقیر ہو تم ! وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہوسکے...

    اصول بیچ کے مسند خریدنے والو ! نگاہ اھل وفا میں بہت حقیر ہو تم ! وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہوسکے گا کبہی کہ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم!
  8. امداد علی قادری

    حدیث مبارکہ ۔ سب سے وزنی چیز جو قیامت کے دن مومن کے میزان میں رکھی جائے گی وہ اس کا حسن اخلاق...

    حدیث مبارکہ ۔ سب سے وزنی چیز جو قیامت کے دن مومن کے میزان میں رکھی جائے گی وہ اس کا حسن اخلاق ہوگا۔ (ابو داوٗد)
  9. امداد علی قادری

    جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کیلیئے دعا میں متحرک (مصروف) رہتی ہیں اللہ تعالیٰ کبھی بھی ان کی...

    جن لوگوں کی زبانیں ہمیشہ دوسروں کیلیئے دعا میں متحرک (مصروف) رہتی ہیں اللہ تعالیٰ کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا۔
  10. امداد علی قادری

    بشر کی سربلندی میں کوئی رازہوتاہےجوسردےدےسرمیدان وہی سرفراز ہوتاہےجہاں پہ ختم ہوتی ہیں حدود...

    بشر کی سربلندی میں کوئی رازہوتاہےجوسردےدےسرمیدان وہی سرفراز ہوتاہےجہاں پہ ختم ہوتی ہیں حدود انسانی وہیں سے پنجتن کی شان کا آغاز ہوتاہے۔
  11. امداد علی قادری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، تمام دستوں کو جمعۃ المبارک ہو۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، تمام دستوں کو جمعۃ المبارک ہو۔۔۔۔
  12. امداد علی قادری

    جو شخص نرمی کی صفت سے محروم کردیا گیا وہ ہر خیر سے محروم کردیا گیا۔ فرمان نبوی ﷺ

    جو شخص نرمی کی صفت سے محروم کردیا گیا وہ ہر خیر سے محروم کردیا گیا۔ فرمان نبوی ﷺ
  13. امداد علی قادری

    جہاں عزت اور سچائی نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین دوست ہے،...

    جہاں عزت اور سچائی نظر آئے وہاں دوستی کا ہاتھ بڑاؤ ورنہ تمہاری تنہائی تمہاری بہترین دوست ہے، حضرت مولا علی مشکل کشا رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  14. امداد علی قادری

    حضرت مولاعلی مشکل کشا رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا "کسی دوسرے کہ گرنے پر خوش مت ہوکیا معلوم! کل...

    حضرت مولاعلی مشکل کشا رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا "کسی دوسرے کہ گرنے پر خوش مت ہوکیا معلوم! کل تیرے ساتھ کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. امداد علی قادری

    جو روزیدار کا روزہ افطار کرائے اس کو بھی روزیدار جتنا ثواب ملتا ہے

    جو روزیدار کا روزہ افطار کرائے اس کو بھی روزیدار جتنا ثواب ملتا ہے
  16. امداد علی قادری

    یا اللہ عزوجل خیر ، کیا ہوا جناب ؟

    یا اللہ عزوجل خیر ، کیا ہوا جناب ؟
  17. امداد علی قادری

    نعت

    سبحان اللہ عزوجل
  18. امداد علی قادری

    نعت ۔۔۔

    سبحان اللہ عزوجل
  19. امداد علی قادری

    وقت،دوست اور رشتے یہ بالکل مفت ملتے ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے، جب یہ کہیں چھوڑ جاتے...

    وقت،دوست اور رشتے یہ بالکل مفت ملتے ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے، جب یہ کہیں چھوڑ جاتے ہیں !حضرت مولیٰ علی مشکل کشا رضی اللہ عنہ
Top