نتائج تلاش

  1. صلاح الدین خان گورچانی

    شب برات/لیلۃ القدر کی فضیلت و اہمیت

    ایک چھوٹی سی کاوش دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔ جزاکم اللہ قرآن مجید میں تقریبا 3 مقامات پر اس رات کا ذکر ہے یہی رات ہے جسے شب برات یعنی چھٹکارے والی رات بھی کہتے ہیں اور شب قدر یعنی تقدیر/ فیصلہ والی رات اور یہ لیلہ مبارکہ بھی ہے۔ ۞حمٓ وَٱلۡكِتَٰبِ ٱلۡمُبِينِ إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةٖ...
  2. صلاح الدین خان گورچانی

    میں روح ہوں

    رات بہت اندھیری تھی فضا پر گھنے بادل چھائے ہوئے تھے ۔ اپنے آگے پیچھے دائیں بائیں کچھ نظر نہیں آ رہا تھا مگر میں نے محسوس کیا کہ لوگ بہت زیادہ تعداد میں میرے ہر جانب موجود ہیں اسکا اندازہ میں نے انکے شور و غل سے لگایا ۔ کسی کے رونے کی آواز آتی تو کوئی قہقہے مار کر ہنس رہا تھا لیکن رات کے اندھیرے...
  3. صلاح الدین خان گورچانی

    مسئلہ تقدیر

    تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہمارے کچھ دوستوں کا کہنا ہے کہ اگر کسی کی تقدیر ہی میں برائی لکھی ہے تو پھر اس برائی کے کرنے پر عذاب اور گناہ کیوں ملے گا ؟ حالانکہ وہ تو مجبور تھا۔ اس مسئلہ کی وضاحت سے ہماری تشفی فرما دیں۔ جواب : تقدیر کا مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جن کے متعلق بحث و...
  4. صلاح الدین خان گورچانی

    آن لائن پیسے کمانے کے طریقوں پر روشنی ڈالیں

    السلام علیکم دوستو! امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ۔ آج جو بات میں شئیر کرنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ خصوصاً پاکستان کے نوجوانوں کی بڑی تعداد کم از کم دن میں ۳ گھنٹے سے زائد اپنا ٹائم فیسبک ، واٹس ایپ ، وغیرہ پر ضائع کرتی ہے کچھ اعداد و شمار کو اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی...
  5. صلاح الدین خان گورچانی

    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

    السلام عليكم! دوستو مجھے ایک سوال کا جواب دو خدارا اگر میں یہاں ایک ہندو ایڈ کر دوں اور وہ دیکھے ہمارے مسلمانوں کی آپس میں الفت تو ضرور کہے گا "یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود " خدا کے لیے ایک دوسرے کو کافر کہنے کی بجائے ذرا امریکہ کے خلاف بولو پتا تو چلے ۔ وہ ایک ایک کر کے چن چن کے...
  6. صلاح الدین خان گورچانی

    زینب ہم شرمندہ ہیں

    #shame_on_you_show-baz کاش اسلام میں گالیاں جائز ہوتیں تو میں آج گالیاں دیتا ان حکمرانوں کو جنھوں نے 11 عزتیں لٹوائی ہیں 11 جانیں ضائع کرنے والے مجرم کو 3 سال بعد پکڑ کر فتح کہ جشن میں تالیاں بجائیں اور ان بے غیرتوں کو اتنا حیاء تک نہیں آیا کہ قہقہے لگاتے رہے اس بیٹی کے باپ کے سامنے ، جس کی عزت...
  7. صلاح الدین خان گورچانی

    آن لائن پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں

    دوستو ! محفل میں اسکا بھی ایک فورم ہونا چاہیے کہ آپ آن لائن پیسے کیسے کما سکتے ہیں ۔کیا خیال ہے
  8. صلاح الدین خان گورچانی

    تلواروں کی دھاروں کو زنگ کیسے لگ گیا۔۔

    عرب کے ریگزاروں کو موتیوں کی چمک خون شہیداں کی بدولت ملی تھی ۔شعلوں اور شراروں پر تو کبھی تلواروں کی دھاروں پر کبھی دھکتے انگاروں پر کبھی سر بازار تو کبھی تختہ دار پر سر فروش و سر بکف ہر سمت ہر طرف میرے آباء کی جوانیوں کی داستانیں آج بھی یورپ کے کلیساء اور ہند کے سومنات سناتے ہیں مگر خون دل دے...
  9. صلاح الدین خان گورچانی

    بہترین تقاریر جملے جیسے شعلوں پر شراروں پر تلواروں کی دھاروں پر

    السلام علیکم اس لڑی کا اصل مقصد یہ ہے کہ اردو جو اپنیہ اصل کھو چکی ہے اسے زندہ کیا جائے اور بہترین جملوں کا انتخاب کیا جائے جو تقاریر میں بھی معاون ہوں اور اردو معلی کو تمام زبانوں سے ممتاز کرتے ہوں۔ تو شامل کیجئے ایسے جملے جو آپ کو لگے کہ کم بولے جانے والے مگر سحر انگیز ہوں شکریہ۔۔
  10. صلاح الدین خان گورچانی

    کونسی لینگوئج اچھی ہے

    اردو کے لیے کونسی لینگوئج اچھی ہے
  11. صلاح الدین خان گورچانی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے کھلتا کسی پہ کیوں میرے دِل کا معاملہ
  12. صلاح الدین خان گورچانی

    ہم نے مان کہ بنا لیں گے وہ تصویرِ جاناں ۔۔۔میری اپنی شاعری

    ہم نے مانا کہ بنا لیں گے وہ تصویرِ جاناں کیسے کاغذ پہ اُتاریں گے مگر ناز و ادا اُن کی میں نے ابھی شاعری کا آغاز کیا ہے اگر شعر پسند آئے تو اہلِ ظرف لوگو ! حوصلہ افضائی کرنا مت بھولئیے گا۔شکریہ۔
  13. صلاح الدین خان گورچانی

    ایک مصرع میری زُباں سے

    ہم نے مانا کہ بنا لیں گے وہ تصویرِ جاناں کیسے کاغذ پہ اُتاریں گے مگر ناز و ادا اُن کی
  14. صلاح الدین خان گورچانی

    حقیقت پر ایک نظر۔۔۔۔۔۔۔صلاح الدین

    سنا ہے کہ سچ کو بات کرنے کی تمیز نہیں ، جھوٹ بہت میٹھا بولتا ہے۔ لیکن افسوس کہ! بِک سکی نہ بازارِ مصلِحت میں کبھی میری صداقت میرے اَناَ کی طرح اگرچے مجھے قلم اُٹھانے کا موقع شاز و نادر ہی ملا لیکن میری کوشش یہی رہی کہ قلم کی نوک سے کچھ ایسے لالا ئو گوھر اُگلے جائیں جس سے میرے نوجوان کے دل میں...
  15. صلاح الدین خان گورچانی

    تعارف میرا احوال : ہم سُخن اور بھی دیکھے ہیں زمانے میں بہت پَر ھمیں یاد کیا جایئگا غالبّ کیطرح (صلو)

    اپنے منہ میاں مٹھو بننا ! یہ محاورہ تو زبان ذدِعام ہے۔لیکن اجنبیوں سے روشناس ہونے کلیئے دوسروں کی قلب و نگاہ میں ایک مقام پانا بھی وقت کی ضرورت ہے۔ تو میں ایک سوفٹ وئیر ایجئنیر ہوں۔لوگ مجھےبلوچ کہتے ہیں لیکن مجھے مسلمان اور پاکستانی کھلوانا زیادہ گوارہ ہے۔ بس اتنا ہے میری زندگی کے اوراق کا...
Top