نتائج تلاش

  1. محمد عظیم الدین

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    محترم الف عین صاحب کی ایک ای میل موصول ہوئی ہے تب سے میں ایک صدمے کی حالت میں ہوں۔ یہاں متن شامل کر دیتا ہوں اس سے زیادہ مجھ میں کہنے کی سکت نہیں ہے :cry2::cry2::cry2:
  2. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: سکونِ قلب کے لمحوں میں تیری یاد کیوں آئے

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن سکونِ قلب کے لمحوں میں تیری یاد کیوں آئے جسے دل کو ستانا ہے اسے کہہ دو ابھی جائے تجھے احساس ہمدردی مجھے ہے عاشقی کا غم تری مجھ سے یہ دل جوئی مری غم سے بھری ہائے محبت نام ہو میرا پکارے جب بھی تو ظالم...
  3. محمد عظیم الدین

    ہر اک بات پہ کہتے ہو تم کہ " تو کیا ہے"؟

    عجیب رویے ہیں ہمارے بھی۔ کبھی کسی کے الفاظ کو اپنے معنی دے کر اپنا مطلب نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی اپنے الفاظ دوسرے کے منہ میں ٹھونسنے کی کوشش کرتے ہیں، صرف اپنے موقف کو درست ثابت کرنے کے لیے۔ ممکن ہے یہ سوچ وقت کے ساتھ ساتھ پروان پاتی ہو ایسے معاشرے میں جہاں مادیت پرستی اپنے زوروں پر ہو اور...
  4. محمد عظیم الدین

    پنجابی کے چست فقرے

    ہمیں تو یہ منطق آج تک سمجھ نہیں آئی کہ اردو میں کوئی چٹکلا چھوڑے تو اہل ذوق کہتے ہیں کہ کیا فقرہ چست کیا ہے لیکن اسی فقرے کو اگر پنجابی میں کہہ دے تو کہتے ہیں "جگتاں کردا اے"۔ ہمارے ذاتی تجربے کیا بنیاد پر اس طرح کے ناانصافی والے رویے کی وجوہات تین طرح کی ہیں۔ ایک پنجابی زبان سے ناواقفیت، دوسری...
  5. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: نگاہِ ناز کو جذبات کا اقرار کرنے دو

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن نگاہِ ناز کو جذبات کا اقرار کرنے دو ذرا رک کر چلے جانا ہمیں دیدار کرنے دو نہ جانے پھر ملے گی یا نہیں یہ لذتِ قربت محبت کے حسیں احساس کو بیدار کرنے دو نہ روکو روشنی کو بند کمروں کے اندھیروں سے اجالے کو...
  6. محمد عظیم الدین

    نعت برائے اصلاح: نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن نگاہِ شوق میں بھر لوں تجلی میں مدینے کی اگر تدبیر ہو جائے مرے دل کے سنبھلنے کی زہے قسمت کہ میری حاضری ہے انؐ کے روضہ پر خدایا دور کر دینا کدورت میرے سینے کی دیارے عشق کا کر لو نظارہ پھر سے میں مولا نہ...
  7. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فعولن فعولن فعولن فعولن سبھی الجھنوں کا مٹانا پڑے گا تمھیں خود ہی محفل میں آنا پڑے گا بھروسہ وفا سے نہ اٹھ جائے دیکھو جو وعدہ کیا ہے نبھانا پڑے گا ہمارے لیے رنج سارے بھلا کر تمھیں بزم میں مسکرانا پڑے گا غمِ عاشقی کو سمجھنے کی خاطر...
  8. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچوں کا کھیل

    جناب محترمالف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فعولن فعولن فعولن فعولن چلو اب کھلونوں سے کھیلیں دوبارہ یہ ہاتھی ہے میرا وہ گھوڑا تمہارا پڑے ہیں جو رنگین ڈبے یہاں پر بناتے ہیں گڑیا کا کمرہ سجا کر ذرا مجھ کو دینا وہ چھوٹا سا گتا میں اس سے بناؤں گی کمرے کا چھتا کہاں سے ملا یہ چمکتا...
  9. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: بچے اور لال کیڑا

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ (کل کا تازہ واقعہ ہے کہ بچے اسکول سے وآپسی پر لال بیگ کو دیکھ کر ڈرگئے تھے اور کافی دیر تک نیچے سیڑھیوں میں کھڑے رہے، اسی حوالے سے یہ کچھ ذہن میں آیا تھا، آپ حضرات کی نظر، اصلاح کے لیے) فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن مدرسے سے جو کل وآپسی پر...
  10. محمد عظیم الدین

    نظم برائے اصلاح: فاطمہ اور فاختہ

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ میری بیٹی فاطمہ (نو سال) اور بیٹا محمد (سات سال) کئی دنوں سے پوچھ رہے تھے کہ بابا آپ کیا لکھتے رہتے ہیں، جب میں نے بتایا کہ یہ شاعری ہے جیسے آپ کی اسکول کی کتاب میں نظم لکھی ہوتی ہے تو وہ ضد کرنے لگے کہ ہمیں بھی کوئی نظم لکھ کر دیں،...
  11. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: زندگی کا سفر ہے بہت مختصر

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن زندگی کا سفر ہے بہت مختصر خواہشوں کی کوئی انتہا ہے مگر؟ حوصلے ہیں زمیں والوں کے اس قدر آسمانوں پہ رکھے ہوئے ہیں نظر مبتلا ہیں ترے عشق میں جو گدا /بے نوا تیرے در پر نہ آئیں تو جائیں کدھر اتنے آنسو بہے ہیں...
  12. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن عجب سی اک کشش پائی شبِ عزلت کے افسوں میں جو خلوت میں مزہ پایا کہاں محفل کی باتوں میں یونہی / اچانک نام تیرا آ گیا میرے خیالوں میں کسے ہے شوق ورنہ جاگنے کا سرد راتوں میں میرے احساس کو بیدار کرتی ہیں...
  13. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: ہمیں کیوں دامِ الفت میں پھنسائے جا رہے ہو تم

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگراحباب سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ہمیں کیوں دامِ الفت میں پھنسائے جا رہے ہو تم یہ دھوکہ دے رہے ہو اب کہ دھوکہ کھا رہے ہو تم مری جانب چلے ہو تم ارادوں کے دیے لے کر نہ جانے کیوں اندھیروں کے سفر پر آ رہے ہو تم محبت نام ہے جس کا بہت بے...
  14. محمد عظیم الدین

    ایک سوال انشاء کی غزل کے بارے میں

    جناب محترم الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب، ابن انشاء کی اس غزل کے بارے میں ذرا رہنمائی فرمائیے، یہ کس بحر میں ہے؟
  15. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: تانیث بھی خوابوں میں تذکیر ہو جاتی ہے

    عاطف ملک بھائی کی آج کی دھواں دار مزاحیہ شاعری سے تحریک پکڑ کر سوچا میں بھی قسمت آزما لوں۔ اب پیروڈی کسی غزل کی تو نہیں کی، لیکن لگتا ہے خود مزاح کی پیروڈی ہوگئی ہے۔ احتیاطاً اہل ذوق سے پیشگی معذرت کے ساتھ اگر یہ کاوش بالکل ہی فضول ہے۔ اساتذہ اور دیگر محفلین دل کھول کر ۔۔۔۔جو کچھ کہنا چاہیں...
  16. محمد عظیم الدین

    برائے اصلاح: شبِ تنہائی کے غمگین کچھ لمحات باقی ہیں

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن شبِ تنہائی کے غمگین کچھ لمحات باقی ہیں چلو دیکھیں نئے سپنے ابھی جذبات باقی ہیں ذرا ٹھہرو سنا لینا ہماری داستاں سب کو کتابِ زندگی کے کچھ نئے صفحات باقی ہیں لپیٹو یوں نہیں زاہد مصلی...
  17. محمد عظیم الدین

    اساتذہ کی راہنمائی درکار ہے

    جناب الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب فراق صاحب کی اس غزل میں مطلع میں ’بھروسہ‘ کو ’بھروسا‘ کرنے سے(جیسا محفل پر ہی کسی لڑی میں دیکھا تھا) قوافی والا معاملہ ٹھیک ہو جاتاہے۔ لیکن باقی اشعار میں ’ارادہ‘، ’دیوانہ‘، ’ٹھکانہ‘ اور ’تماشہ‘ کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟
  18. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح: ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ادا ہوتا نہیں صدقہ دکھاوے کی سخاوت سے خدا ملتا نہیں ہرگز بناوٹ کی عبادت سے جنازے روز اٹھتے ہیں کبھی دیکھا نہ عبرت سے اٹھا کر بوجھ میت کا دیا کندھا بھی غفلت سے سمجھتے کیوں نہیں...
  19. محمد عظیم الدین

    مجذوب مجذوب: وہ مستِ ناز آتا ہے ذرا ہشیار ہو جانا

    وہ مستِ ناز آتا ہے ذرا ہشیار ہو جانا یہیں دیکھا گیا ہے بے پئے سرشار ہو جانا ہمارا شغل ہے راتوں کو رونا یادِ دلبر میں ہماری نیند ہے محوِ خیالِ یار ہو جانا تصور کی مرے گلکاریاں صیاد کیا جانے قفس کا بھی گلوں کی یاد میں گلزار ہو جانا لگاوٹ سے تری کیا دل کھلے معلوم ہے ہم کو ذرا سی بات میں کھنچ کر...
  20. محمد عظیم الدین

    غزل برائے اصلاح - تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے

    جناب محترم الف عین صاحب، اور دیگر اساتذہ اکرام، آپ حضرات سے اصلاح کی گذارش ہے۔ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن تری جب یاد کی نکہت خیالوں میں سماتی ہے تو اک مانوس سی خوشبو مرے لفظوں سے آتی ہے تجھے معلوم ہے جاناں مرا انداز ایسا ہے کہ جو کچھ دل میں رہتا ہے زباں میری بتاتی ہے میں سارا دن خیالوں...
Top