نتائج تلاش

  1. Mehmal

    سٹوڈنٹس کے لیے بہت اچھی سایئٹ

    سلام پیارے دوستو:۱ تمام کلاسوں کے سٹوڈنٹس کے لیے رزلٹ ۲۰۱۷ ڈاٹ پیکے بہت اچھی سایئٹ ہے۔یہاں آپ ناصرف آپ اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ بلکہ آپ ڈیٹ شیٹ ، رولنمبر سلپ،پاسٹ پیپرز بھی لے سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ھر قسم کے رزلٹس جیسے کہ این ٹی ایس،پبلک سروس، فیڈرل پبلک سروس، تمام یونیورسٹیز کے رزلٹس، تمام...
  2. Mehmal

    سجدہٴ شکر

    سجدہٴ شکر بنی اسرائیل میں ایک عابد تھا جو چار سوسال سے عبادت الٰہی میں مشغول تھا۔ ایک دن اس نے مناجات میں کہا کہ یاخدا ! اگر تو پہاڑوں کو پیدا نہ کرتا تو تیرے بندگان کے لئے زمین کاسفرآسان ہوجاتا۔ علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ : بنی اسرائیل میں ایک عابد تھا جو چار سوسال سے عبادت الٰہی میں مشغول...
  3. Mehmal

    سدھر جاؤ

    خوش حال زندگی کون گزارنا نہیں چاہتا۔ خوش حال زندگی کے لیے ہر کوئی کوشش اور محنت کرتا ہے۔ اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے سوتے جاتے سوچتا اور سو طرح کے منصوبے بناتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اس کی کوشش اور سوچ کا ثمرہ محدود رہتا ہے اور ان حد دولت اس کے پاس آ نہیں پاتی۔ آنکھ کی سیری نہ ہونے کے باعث پریشانی...
  4. Mehmal

    عبادت گزاروں کی زینت

    بے شک ہم سب کا خالق و مالک اﷲ ہے،جب کائنات میں کچھ نہ تھا تو بھی اﷲ کا وجود تھا،پاک ہے وہ اﷲ جس نے آسمان پر چمکتے ہوئے تارے بنائے،دہکتا ہوا سورج بنایا،روشن چاند بنایا،سمندر کی سبیلیں جاری کیں،زمین و آسمان کو خلق کیا،بلند پہاڑ بنائے،چرند،پرند،حیوان،جمادات،نباتات،اور حضرت انسان کو بنایا،اور ان...
  5. Mehmal

    فاسٹ سائیٹ فار پاکستانی ڈراماز

    فاسٹ سائیٹ فار پاکستانی ڈراماز میں نے ڈرامہ اون لائن ڈاٹ پیکے سائیٹ پر ہر قسم کےڈراماز، مارننگ شوز، ٹیلی فلم ، ہر قسم کے شوبز کے گوسپس دیکھے ہیں۔انٹرٹینمنٹ کی یہ بیسٹ سائیٹ ہے۔
  6. Mehmal

    ہرقسم کی گاڑیوں کے لیے اعلئ سائیٹ

    ہرقسم کی گاڑیوں کے لیے گاڑی ڈاٹ پیکے چیک کرے،یھاں آپ کو گاڑیوں کی قیمیت اور ماڈلز کا باخوبی اندازہ ھوجائے گا اس کا علاوہ آپ مختلف گاڑیوں کو کمپئر بھی کر سکتے ھیں۔اور گاڑیوں کے مطلعق ہر قسم کی نیوز بھی لیے سکتے ھیں
Top