نتائج تلاش

  1. سعادت

    ہفت کشور

    کیا یہ کتاب پبلک ڈومین میں ہے؟ (جعفر طاہر کا سالِ وفات ۱۹۷۷ ہے، جس کے مطابق پاکستان میں یہ کتاب یکم جنوری ۲۰۲۸ کو پبلک ڈومین میں شامل ہو گی۔)
  2. سعادت

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    الف نظامی کیا آپ نے مخزن کا ڈیٹا بھی دیکھا ہے؟ یہ ایک اردو کارپس ہے جو متن‌ساز کی ٹیم نے تیار کیا ہے۔ البتہ، اپنے پروگرامز میں اس کا ڈیٹا استعمال کرنے سے پہلے اس کے لائسنس/کاپی‌رائٹ کی تفصیلات کا مطالعہ ضرور کیجیے گا۔ اس کی docs اور stats ڈائریکٹرِیز بھی دلچسپ ہیں۔
  3. سعادت

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    سو فی صد درست بات ہے۔
  4. سعادت

    لفظ ’’ناامید ‘‘ اور اس قبیل کے دوسرے الفاظ میں اسپیس دینا چاہئے یا نہیں؟

    میں نے اپنے موبائل کی‌بورڈ لے‌آؤٹ میں تو زونج کو شامل کیا تھا۔ :) اگر آپ فارسی کے موبائل کی‌بورڈز دیکھیں (ایپل یا اینڈروئیڈ)، تو وہاں آپ کو زونج نظر آتا ہے۔ اگر ہم (کسی معیار کے ذریعے) زونج کے اردو ٹائپنگ میں استعمال پر متفق ہو جائیں، تو پھر اُس معیار کا حوالہ دے کر اردو موبائل کی‌بورڈز میں بھی...
  5. سعادت

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    اردو کے لیے 0626 ہی استعمال کیا جانا چاہیے۔ (0678 کے لیے بھی یونی‌کوڈ کی تجویز یہ ہے کہ اِس کیرکٹر کو استعمال کرنے کے بجائے اِس کی ڈی‌کمپوزیشن استعمال کی جائے۔)
  6. سعادت

    لفظ ’’ناامید ‘‘ اور اس قبیل کے دوسرے الفاظ میں اسپیس دینا چاہئے یا نہیں؟

    میری رائے میں اردو ٹائپنگ کے لیے بھی ایک معیار (مختصر ہی سہی) کی ضرورت موجود ہے، اور اس کی ایک وجہ یہی فاصلہ یا سپیس ہے۔ یونی‌کوڈ میں ”سپیس“ یا وقفے کے لیے کئی کیریکٹرز موجود ہیں۔ اردو کے لیے ان میں سے دو کیریکٹرز اہم ہیں: ایک تو سادہ سپیس جو کی‌بورڈ پر سپیس‌بار دبانے سے حاصل ہوتی ہے، اور جس کے...
  7. سعادت

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوس‌ناک اور ناقابلِ یقین خبر ہے۔ اللّٰہ اُن کی مغفرت فرمائے اور اُن کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  8. سعادت

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    شکریہ، فلک شیر۔ آپ کی محبت ہے۔ :) شکریہ، الف نظامی۔ :) شکریہ، امین صدیق۔ :)
  9. سعادت

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    شکریہ، محمد احمد۔ :) شکریہ، ذوالقرنین۔ :) وہ دھاگا بھی آپ کے دیگر دھاگوں کی مانند کلاسِک ہے!
  10. سعادت

    مہر نستعلیق فونٹ کو گوگل فونٹس میں شامل کرنے کی ضرورت

    کسی بھی فونٹ کو گوگل فونٹس میں شامل کرنے کے لیے اس فونٹ کا OFL کے تحت آزاد مصدر ہونا ضروری ہے۔ OFL کے علاوہ گوگل کی دیگر شرائط اور تکنیکی ہدایات بھی ہیں جن کا تفصیلی مطالعہ مفید رہے گا۔
  11. سعادت

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    شکریہ، زیک۔ :) بلاگنگ کا زمانہ بھی خوب تھا، اور اب اس کا نوسٹلجیا بھی خوب ہے۔ :)
  12. سعادت

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    شکریہ، علی وقار۔ :) لیجیے! ؏ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا!
  13. سعادت

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    شکریہ، جاسمن۔ :) آپ کا حسنِ ظن ہے، ورنہ میں عالم فاضل ہوں اور نہ ہی سائنسدان اور فوٹوگرافر۔ البتہ ٹائپوگرافی اور خطاطی کے زمرے والی بات درست ہے۔ :) شکریہ، سیما آپا۔ :)
  14. سعادت

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے، اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  15. سعادت

    شاعری، بعد از مرگ!

    مصطفیٰ زیدی کا مشہور شعر: ؎ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
  16. سعادت

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    Knightatouille? :)
  17. سعادت

    اوپن‌ٹائپ 2.0

    ذیل کی گفتگو اِس لڑی کے موضوع سے کچھ غیر‌متعلق ہے، لیکن چونکہ اِسے ATypI 2023 ہی میں پیش کیا گیا تھا، سو یہاں شریک کر رہا ہوں۔ یہ گفتگو برنا ایزدپناہ کی جانب سے ہے، اور اِس کا عنوان Decolonizing Ascenders and Descenders: Resisting homogenization and encouraging diversity ہے۔ گفتگو کا موضوع وہ...
  18. سعادت

    اوپن‌ٹائپ 2.0

    اِس پینل گفتگو کی ویڈیو اب یُوٹیوب پر دستیاب ہے (ابھی مَیں نے بھی مکمل نہیں دیکھی کہ ڈیڑھ گھنٹے کی ہے!)
  19. سعادت

    ابن انشا ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ

    پچھلے ہفتے ہی ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں ضیاء محی الدین اِس مضمون کو پڑھ رہے تھے۔ :)
Top