نتائج تلاش

  1. علوی امجد

    بولڈ نسخ فانٹ

    چند دن قبل ہمارے ایک دوست کو ایک پوسٹر کی ہیڈنگ کے لئے ایک فانٹ درکار تھا۔ مجھ سے انہوں نے فرمائش کی تو انکار نہ کرسکا۔ گرچہ عرصہ دراز سے فانٹ ڈیویلپمنٹ سے دوری ہے اور بہت کم وقت ملتا ہے کہ اس پر کام کیا جاسکے لیکن دوست کو ناراض بھی نہ کیا جاسکتا تھا۔ اس لئے پہلے تو ویپ پر ڈھونڈا تو کوئی خاص...
  2. علوی امجد

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    بہت عرصہ ہوا اردو محفل کے ٹائپوگرافی سیکشن میں بہت خاموشی ہے۔ اکا دکا کوئی پوسٹ نمودار ہوتی ہے جس کا موضوع زیادہ تر کسی فانٹ کے حوالے سے تکنیکی مسئلے پر مشتمل ہوتا ہے۔ لیکن کسی نئے اور تخلیقی موضوع پر پوسٹ نظر نہیں آرہی۔ میرا ذہن اس جمود کے دو تاویلات پیش کرتا ہے کہ یا تو شعبہ اپنی دلچسپی...
  3. علوی امجد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اردو او سی آر پر بہت سی تحقیقات هورهی هیں اور کئی دوست اس پر کام کررہے اور اچھی پیش رفت کررہے ہیں اورساتھ مجھے پورا یقین هے كه انشاء اللہ بہت جلد اردو او سی آر ایک حقیقت بن کر ابھرے گا۔ پچھلے چند دنوں میں نے مارکیٹ میں دستیاب انگلش کے چند سافٹ وئیر پر تجربات کئے اور خوش قسمتی سے بہت اچھا رزلٹ...
  4. علوی امجد

    المبین - قرآن پاک کے لئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر

    نیٹ پر قرآن کے حوالے سے کچھ تلاش ہوئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر پر نظر پڑی۔ سوچا کہ آپ دوستوں سے شیئر کروں۔ سافٹ وئیر کا لنک یہ ہے۔ http://www.almobin.ir/files/ALMOBIN3.1.5Beta.exe اس میں آپ قرآن کے ٹیکسٹ کے لئے فانٹ تبدیل کرکے المصحف فانٹ لگا لیں تو قرآن پاک کی لکھائی زیادہ واضح نظر آئے گی۔...
  5. علوی امجد

    ان پیج کی کرپٹ فائل

    میرے ایک دوست کو کمپیوٹر فارمیٹ کرنے کے بعد ان پیج کی تمام فائلوں کو کھولنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔ میسج یہ آرہا ہے۔ تمام فائلیں ان پیج کے ورژن 2.4 میں بنائی گئی تھیں۔ اردو کے تقریبا تمام کنورٹر جن میں UUS، القلم ان پیج کنورٹر، Inpage2Uni، 9to5Soft، Convert it وغیرہ آزما چکا ہوں۔ لیکن...
  6. علوی امجد

    علوی لاہوری نستعلیق

    پچھلے دو دن کی آفس کی شدید مصروفیات سے ابھی کچھ وقت ملا تو علوی نستعلیق کے نئے ورژن کو اپ لوڈ کررہا ہوں۔ لنک ذیل میں ہے۔ http://alvi.urdushare.net/blog/200811/download-alvi-nastaleeq/
  7. علوی امجد

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ ورژن اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ فانٹ میں درجہ ذیل تبدیلیاں کی گئی ہیں:- 1) ۃ کی اختتامی اشکال کے مسائل ٹھیک کردیئے گئے ہیں جیسے مکتبۃ، لعنۃ، سنۃ وغیرہ 2) سنہ کی علامت کو ٹھیک کردیا گیا ہے تاکہ عیسوی اور ہجری دونوں استعمال کئے جاسکیں۔ 3) کچھ انفرادی الفاظ کے مسائل...
  8. علوی امجد

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    کاروانِ عہد "طلوع اردو" فاروق سرور خان 23 مارچ 1988 یونیورسٹی آف سنسناٹی میں 1981 کے پہلے کوارٹر کے دوران میں نے انٹر ایکٹیو کمپیوٹر گرافکس کے آخری ٹیسٹ کے لئے ڈاکٹر برگس نے کلاس کو اپنی پسند سے کسی بھی ممکنہ تصویر، آؤٹ لائین ، سکائی لائین یا کسی بھی قسم کے شیپ کو فارمولوں اور پروگرامز کی...
  9. علوی امجد

    خطبہ حضرت علی علیہ السلام

    مجھے حضرت علی علیہ السلام کا بحار الانوار میں مذکور وہ خطبہ جس میں حرف “الف“ کا استعمال نہیں ہوا کا اردو ترجمہ درکار ہے۔ اگر کسی دوست کے پاس یہ موجود ہو یا پھر اس کا لنک ہو تو نوازش ہوگی۔ اس خطبے کے ابتدائی جملے یہ ہیں۔ “حمدت من عظمت منتہ و سبغت نعمتہ و تمت کلمتہ و نفذت مشیئتہ۔۔۔۔۔“
  10. علوی امجد

    امجد علوی نستعلیق

    حسب وعدہ فانٹ اپ لوڈ کررہا ہوں۔ یہاں سے ڈانلوڈ کرلیں۔ http://www.alvitechnologies.com/downloads/Amjad Alvi Nasteelq.rar یہ چونکہ میرا پہلا پراجیکٹ تھا اس لئے ہوسکتا ہے کہ آپ کو اس کے اندر کچھ چیزیں بہتر نہ لگیں۔ لیکن حقیقت ہے کہ میں نے اس ابتدائی جھٹکے کے بعد بہت کچھ سیکھا۔ اس فانٹ میں ان...
  11. علوی امجد

    لگیچرز کے لُک اپس تیار کرنا!

    میں نے آج سے دو سال قبل اس طرح کے ایک پراجیکٹ سے اوپن ٹائپ فانٹس بنانے کا آغاز کیا تھا۔ میں نے اس وقت نستعلیق نما فانٹ لے کر اس کے اندر ان پیج کے تمام تر لیگیچرز ڈال دیئے تھے۔ اور پھر وولٹ کے مدد سے انہیں جوڑنا شروع کیا۔ لیکن بدقستمی سے ایک خاص Limit تک پہنچ کر وولٹ نے کام چھوڑ دیا۔ جس سے مجھے...
  12. علوی امجد

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    نور القرآن فانٹ كا نیا ورزن حاضر خدمت ھے۔ اس فانٹ میں گذشتہ ریلیزكے جملہ مسائل كو ختم كیا گیا ھے۔ تقریبا تمام ممكنہ علامات كو یونیكوڈ ویلیوز كے ساتھ اس فانٹ میں ڈالا گیا ھے اور تمام تر علامات آپ باآسانی تین حرف تك آیت كے نشان كے اوپر ٹائپ كرسكتے ھیں۔ یونی كوڈ ویلیو نہ ہونے كے باعث مندرجہ ذیل...
Top